جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیوزی لینڈ، 2 جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک ہوگئیں

نیوزی لینڈ کے دور دراز 2 جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک ہوگئیں۔حکام کے مطابق جزائر نیوزی لینڈ کی سرزمین سے بہت دور تھے جس کی وجہ سے ریسکیو آپریشن ناممکن تھا۔رپورٹس کے مطابق جمعے کوچتھم آئی لینڈ پر 250 اور پھر تین دن بعد پٹ…

فٹ بال کا یہ ماہر کھلاڑی کون ہے؟ سوشل میڈیا صارفین نے ڈھونڈ نکالا

کتوں کا شمار انسان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے، ان کی دوستی ہزاروں سال پُرانی ہے، ایسی ہی دوستی پر مبنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔مذکورہ ویڈیو کو مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر Buitengebieden نامی صارف نے شیئر کیا ہے۔اس…

یوکرین: خیر سون میں 5 دھماکے

یوکرین میں روس کے زیرِ انتظام شہر خیر سون میں آج صبح 5 دھماکے سنے گئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق غیر سرکاری معلومات کے مطابق فضائی اور دفاعی نظام بھی لانچ کیا گیا۔میئر کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ زپوری ززیا میں روس کے زیرِ کنٹرول…

عامر سہیل اور سعید انور ٹوپیاں پہن کر بھارتی بولرز کو مارتے تھے، سلمان بٹ

کرکٹر سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ پہلے بھارتی فاسٹ بولرز کی گیند میں رفتار نہیں ہوتی تھی، پاکستان کے سابق بیٹرز سعید انور اور عامر سہیل ان کو ہیلمٹ کے بغیر کھیلتے تھے۔یوٹیوب کے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ سعید انور اور…

سندھ پولیس کو آن لائن ڈیٹا کی جدید ڈیوائس ’تلاش‘ مل گئی

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں سندھ پولیس ایک قدم اور آگے بڑھ رہی ہے، تمام اہم سرکاری اداروں کے آن لائن ڈیٹا سے لیس جدید ڈیوائس ’تلاش‘ سندھ پولیس میں شامل کردی گئی ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ پرویز احمد چانڈیو نے…

ٹی 20 ورلڈ کپ: مارکو جینسن جنوبی افریقہ کے اسکواڈ میں شامل

جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے مارکو جینسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔کرکٹ جنوبی افریقہ کا کہنا ہے کہ مارکو جینسن کو ڈوائن پریٹوریس کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔جنوبی افریقا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ…

کراچی سے تعلق رکھنے والا 19 افراد کا مبینہ اجرتی قاتل لاہور میں گرفتار

کراچی میں 19 افراد کے قتل میں ملوث مبینہ اجرتی قاتل کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا۔ایس پی آپریشنز لاہور حسن بھٹی کے مطابق کارروائی میں منشیات کے 3ڈیلرز کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مبینہ اجرتی قاتل وصی اقبال کو ٹارگٹ ملنے…

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی اور بھتہ خوری عروج پر

خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی اور بھتہ خوری عروج پر پہنچ گئی، وادیٔ سوات کا حسن گہنانے لگا۔سوات میں دوبارہ بے امنی، شہر میں دہشت گردی کے پے در پے واقعات نے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا۔بے گناہ شہریوں پر…

ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دینے کی وجہ خود بتا دی

وزیرِ داخلہ پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے ہاشم ڈوگر نے وزارت چھوڑنے کی وجہ خود بتا دی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ میرے استعفے کے حوالے سے غلط خبریں گردش کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران…

ایک گاؤں جہاں ٹی وی اور موبائل پر روز ڈیڑھ گھنٹےکی پابندی لگتی ہے

موجودہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بچے ہوں یا بڑے ہر ایک کا اسکرین ٹائم ضرورت سے زیادہ بڑھ گیا ہے جس کے باعث لوگوں کو آپس میں بات چیت کا موقع نہیں مل پاتا۔اس مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی ریاست مہاراشترا کے ایک گاؤں میں انوکھا اقدام…

کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی اہلیہ کون ہیں؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان اپنی بہترین بولنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں کافی مشہور ہیں، لیکن کرکٹ کے مداح ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں کم ہی جانتے ہیں، عرفان پٹھان ٹی وی شوز میں اپنے بھائی یوسف پٹھان اور اپنے والد کے ساتھ…

چوہدری شجاعت نے وزیرِ اعظم سے کیا مطالبہ کر دیا؟ ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران چوہدری شجاعت حسین نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مہنگائی کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔وزیرِ…

عمران خان کا تخت بھائی کے جلسے سے متعلق پیغام

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آج تخت بھائی میں ہونے والے جلسے سے متعلق عوام اور کارکنوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔عوام و کارکنوں کے نام جاری کیے گئے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ جمعرات کو دوپہر 3 بجے تخت…

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اعتراضات لگ گئے

فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے معاملے پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے 3 اعتراضات لگا دیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان کی جانب سے اعتراضات لگائے…