ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | شرجیل میمن نہ دعویٰ کر دیا | 13 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=SnWvC6V_R00
بریکنگ نیوز | سری لنکن صدر ملک سے فرار ہو گئے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=GFWCRmjofeU
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےلئے سمری طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری مانگ لی ہے۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے عالمی…
کراچی، عمارت گرنے کا واقعہ، چیف سیکریٹری سندھ نے نوٹس لے لیا
کراچی میں لیاری کے علاقے نیا آباد میں عمارت گرنے کے واقعے کا چیف سیکریٹری سندھ محمد سہیل راجپوت نے نوٹس لے لیا۔چیف سیکریٹری سندھ نے کمشنر کراچی اور ڈی سی ساؤتھ کو جائے وقوع کا دورہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔محمد سہیل راجپوت نے سندھ بلڈنگ…
پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 236 کیسز
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی…
جنوبی افریقہ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار
جنوبی افریقہ اگلے برس جنوری میں آسٹریلیا میں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز سے دستبردار ہو گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جنوبی افریقہ نے ون ڈے سیریز ری شیڈول کرنے کا کہا تھا، تاہم انٹرنیشنل کرکٹ میں مصروفیات کے باعث اسے متبادل تاریخیں نہ مل…
مون سون کا مضبوط سسٹم کل سندھ میں داخل ہوگا
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے17 جولائی کے درمیان موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14جولائی سےمون سون کا مضبوط سسٹم سندھ میں داخل ہوسکتا ہے، یہ سسٹم 18 جولائی تک اثرانداز رہے گا۔ٹھٹھہ، بدین، عمر کوٹ،…
امریکی انتظامیہ کی ملالہ کو سالگرہ کی مبارکباد
امریکی انتظامیہ کی جانب سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو سالگرہ کی مبارکباد دی گئی۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا ملالہ کی سالگرہ کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ملالہ باہمت، ہیرو،رہنما اور دنیا بھر میں عورتوں اور بچیوں کے…
خاتون صحافی نے لائیو رپورٹنگ کے دوران لڑکے کو تھپڑ مار دیا
مائرہ ہاشمی نامی خاتون صحافی نے لائیو رپورٹنگ کے دوران لڑکے کو تھپڑ رسید کر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون صحافی کو لائیو نشریات کے دوران مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے…
نیوزی لینڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا
امریکا کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی شرحِ سود میں اضافہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ نے شرحِ سود 50 بیسز پوائنٹس بڑھا دی ہے۔ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کی جانب سے شرحِ سود کو 2.50 فیصد کیا گیا ہے۔میڈیا…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | چاند جلد کا ایک اور سسٹم مزبوت | 13 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=M_bsfe_Trtk
لیاری میں 4 منزلہ عمارت منہدم، 1 شخص جاں بحق
کراچی میں لیاری کے علاقے نیا آباد میں چار منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت شاہد کے نام سے ہوئی ہے، چار منزلہ عمارت خستہ حالی کے باعث خالی تھی۔ پولیس کے مطابق عمارت کی گیلری کا کچھ…
مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال کی جائے گی
مقبوضہ کشمیر میں آج 13 جولائی کو یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال کی جائے گی۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے 1931 کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں سرینگر میں مزار شہدائے نقشبند صاحب میں بڑا اجتماع ہوگا۔ 1931…
عالمی طاقتوں کا مُہرہ بننے سے گریز کریں، چین کا ایشائی اقوام کو انتباہ
چین نے خبردار کیا ہے کہ ایشائی اقوام عالمی طاقتوں کا مُہرہ بننے سے گریز کریں۔ انڈونیشا کے دارالحکومت جکارتہ میں آسیان سیکریٹریٹ میں ایک خطاب میں چین کے وزیرخارجہ وائینگ یی نے کہا ہے کہ خطے میں کئی ممالک پر دباو ہے کہ وہ جانبداری کا…
کراچی، عمارت گرنے کا واقعہ، چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹس لے لیا
کراچی میں لیاری کے علاقے نیا آباد میں عمارت گرنے کے واقعے پر چیف سیکرٹری سندھ محمد سہیل راجپوت نے نوٹس لے لیا۔چیف سیکرٹری سندھ نے کمشنر کراچی اور ڈی سی ساؤتھ کو جائے وقوع کا دورہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔محمد سہیل راجپوت نے سندھ بلڈنگ…
2020 الیکشن سے متعلق ٹرمپ کےغیر قانونی عزائم کا انکشاف
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ حکومت کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینون کا سابق صدر ٹرمپ کے 2021 الیکشن سے متعلق غیر قانونی عزائم کا انکشاف سامنے آگیا۔اسٹیو بینون نے 31 اکتوبر 2020 کی رات کو اپنے ساتھیوں کو بتایا کہ صدر ٹرمپ کا انتخابی رات…
کراچی میں کل سے موسلادھار بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے17 جولائی کے درمیان موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔ملک میں کل سے مون سون کا دوسرا اسپیل داخل ہونے کا امکان ہے، کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ سمیت سندھ اور دیگر صوبوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ …
کراچی، لیاری میں عمارت گرنے سے ایک شخص جاں بحق
کراچی میں لیاری کے علاقے نیا آباد میں چار منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق شخص کی شناخت شاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ چار منزلہ عمارت خستہ حالی کے باعث خالی تھی۔ پولیس کے مطابق عمارت کی گیلری کا کچھ حصہ دو روز قبل…
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو فون، عید کی مبارک باد دی
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارک دی۔وزیراعظم نے کامیاب حج آپریشن اور پاکستانی حاجیوں کی بھرپور دیکھ بھال پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔کراچی ملک بھر میں عید کی…
لاہور، پولیس کا پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ پر چھاپہ، 4 افراد گرفتار
لاہور میں پولیس نے تحریک انصاف کی کارنر میٹنگ پر چھاپہ مارکر اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کو حراست میں لے لیا۔رہنما تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا کہ گرفتار افراد پی ٹی آئی کے کارکن ہیں، انھیں رہا کیا جائے۔یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ…