جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹرمپ کو پیشی کے حکم کی قرارداد منظور

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیشی کے حکم کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ کے 6 جنوری کو کمیٹی کی آخری سماعت پر پیش ہونے کی قرارداد پر ووٹنگ ہوئی۔ کمیٹی کی سماعت میں نتیجہ نکالا گیا کہ ٹرمپ کو الیکشن ہارنے کا علم تھا اور انہوں نے…

پاکستان سبسڈی کے بجائے وسائل کا استعمال کرے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مڈل ایسٹ و سینٹرل ایشیا، جہاد آزور کا کہنا ہے کہ سبسڈی کے بجائے وسائل کا استعمال کریں، اشیا پر سبسڈی دینا مددگار نہیں رجعت پسندی ہے۔جہاد آزور نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ یہ آئی ایم ایف کی شرائط نہیں…

عمران خان مضبوط ترین وزیراعظم تھے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس تاریخ کے مضبوط ترین وزیراعظم کے اختیارات تھے، سپریم کورٹ بھی ان کے سامنے بے بس تھی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب عمران خان کا…

عمران چاہتے تھے سرفراز چیمہ کو وزارت داخلہ دی جائے، ہاشم ڈوگر

سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے تھے کہ عمر سرفراز چیمہ صاحب کو وزارت داخلہ دی جائے۔اپنے بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ عمران خان کا حکم سر آنکھوں پر، اس لیے انہوں نے پنجاب کی وزارت داخلہ چھوڑ دی ہے۔ان کا مزید…

سعید غنی نے کراچی کے شہریوں سے معذرت کرلی

صوبائی وزیر سعید غنی نے کراچی سے متعلق دیے گئے اپنے بیان پر شہریوں سے معذرت کرلی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر میرے بیان سے یہ تاثر گیا ہے کہ میں کراچی کے حالات کی ذمہ داری شہریوں…

این آر او ٹو پر عمل درآمد شروع ہوگیا، شاہ محمود

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قوم دیکھ رہی ہے کہ این آر او ٹو پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔شہباز شریف اور حمزہ کی بریت پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن کے منی لانڈرنگ کیسز واضح تھے وہ…

آستانہ، وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے آستانہ میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، آئی ٹی، زراعت، توانائی اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کا اعلامیہ بھی جاری کردیا…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے فنڈز کے معاملے پر جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے فنڈز کے معاملے پر جواب طلب کرلیا۔پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے  کےخلاف جسٹس شاہد کریم نے اوورسیز پاکستانی…

مودی حکومت میں صحافیوں کی جاسوسی خطرناک حد تک بڑھ گئی، سی پی جے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت میں صحافیوں کی جاسوسی خطرناک حد تک بڑھ گئی، اس حوالے سے سی پی جے نے آواز اٹھا دی۔کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے مودی حکومت کی جانب سے صحافیوں کی جاسوسی پر آواز اٹھائی ہے۔سی پی جے نے لکھا کہ…

کراچی: الیکشن ڈیوٹی میں عدم دستیابی پر دو اساتذہ کے وارنٹ گرفتاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ضلعی الیکشن کمشنر ضلع جنوبی کراچی نے گورنمنٹ ڈی جے سائنس کالج کے دو اساتذہ کو الیکشن ڈیوٹی میں عدم دستیابی پر گرفتار کرنے کے لیے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔اسسٹنٹ پروفیسر محمد سہیل خان اور اسسٹنٹ پروفیسر…

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 6 سال بعد فیفا رینکنگ میں ایک بار پھر شامل

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 6 سال بعد فیفا رینکنگ میں ایک بار پھر شامل ہوگئی، اکتوبر کے لیے جاری ہونیوالے فیفا کی تازہ رینکنگ میں پاکستان ٹیم 160ویں پوزیشن پر ہے۔پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے اس سال 2014 کے بعد پہلی مرتبہ انٹرنیشنل فٹبال ایونٹ…

پنجاب میں داخلے پر رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کیا جائے گا، عمر سرفراز چیمہ

مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں داخلے پر رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔اپنے بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ اینٹی کرپشن…

کینیڈا: ہمالیہ سینٹر کی 25ویں سالگرہ کی تقریب، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی شریک

کینیڈا کے ہمالیہ سینٹر میں ادارے کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر ایک نہایت پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی۔ مہمان خصوصی وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے علاوہ علاقے کے منتخب نمائندے اور دیگر تنظیموں کے…