جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان سے مونس الہٰی کی ملاقات، اسمبلی تحلیل سے متعلق بات چیت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے ملاقات کی ہے، جس میں پنجاب اسمبلی تحلیل سے متعلق  گفتگو کی گئی۔لاہور میں پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب تک سیاسی…

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، کابل میں ہیڈ آف مشن حملے پر اظہار تشویش

افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے کابل میں ہیڈ آف مشن پر حملے پر تشویش اور غم و غصہ کا اظہار کیا گیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حملے میں ہیڈ آف مشن محفوظ رہے تاہم سپاہی اسرار زخمی ہوگئے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سفارتی مشنز اور…

مفتاح اسماعیل سے پوچھا جائے کہ کیا ارینج کرکے گئے؟ اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل سے پوچھا جائے کہ کیا ارینج کرکے گئے؟ مفتاح اسماعیل کو کیا 32 ملین کی ارینجمنٹ نہیں کرکے جانا چاہیے تھا؟ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  اسحاق ڈار نے…

بھارت نے ایشیا کپ میں نہ آکر شروعات کی تو پاکستان کو جواب دینا ہوگا، رمیزراجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان آنے کیلئے کامن سینس کی ضرورت ہے، کرکٹ شائقین بھارت اور پاکستان کا مقابلہ دیکھنا چاہتے ہیں، پاک بھارت معاملے پر آئی سی سی سے مایوسی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ…

اسٹیٹ بینک نے ایک ارب کے ڈالر بانڈز کیلئے ادائیگی کردی، بلوم برگ

بلوم برگ کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے ایک ارب کے ڈالر بانڈز کیلئے ادائیگی کردی، اسٹیٹ بینک کے مطابق سٹی گروپ کو ادائیگی آج کی گئی۔ترجمان اسٹیٹ بینک نے سکوک بانڈز کے لیے ایک ارب ڈالرادائیگی کی تصدیق کردی۔بلوم برگ کا کہنا ہے کہ سکوک ڈالر…

راولپنڈی ٹیسٹ کی پِچ سے پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران ناخوش

راولپنڈی ٹیسٹ کی پِچ کو لے کر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلیٰ عہدیداران ناخوش ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ نے بھی فلیٹ پِچ کی صورتحال پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے ہیڈ کیوریٹر کو جو پلان دیا گیا، پِچ اس کے…

پنڈی ٹیسٹ پر نسیم شاہ اور زاہد محمود کا تبصرہ

پنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان بولر نسیم شاہ اور زاہد محمود نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔نسیم شاہ نے کہا کہ کرکٹ میں روزانہ کچھ نیا ہوتا ہے، جیسی بھی پچ ہو اس پر اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا۔انہوں نے کہا کہ پنڈی ٹیسٹ بہت…

حارث روف کا ایم آر آئی کرالیا گیا، ترجمان پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف کا ایم آر آئی کرایا گیا ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق ایم آئی آر کے بعد حارث رؤف کی میڈیکل رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق حارث رؤف پاکستان کے لیے کھیلنے…

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو آج بھی بھارتی ویزوں کا اجراء نہ ہوسکا

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزوں کا اجراء نہ ہوسکا، قومی ٹیم نے اتوار کو سرحد پار پہنچنا تھا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے جمعے کی شام تک ویزوں کا اجراء نہ ہونے پر  اب پیر کے دن پر امید لگالی ہے۔صدر بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ…

ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرنے کا خواب پورا ہوگیا، ہیری بروک

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر ہیری برو ک نے کہا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ انگلش ٹیم کےلیے اچھا جا رہا ہے۔دوسرے دن کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران ہیری بروک نے کہا کہ ہمیں بالکل بھی دباؤ محسوس نہیں ہوا، مزید بہتر کھیل پیش کریں گے۔انہوں…

حافظ آباد کی خاتون نے ٹرمپ کو بھی مقدمے میں گھسیٹ لیا

حافظ آباد کی خاتون نے اپنے سسرالیوں کے ساتھ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی مقدمے میں گھسیٹ لیا۔سول فیملی جج کی عدالت میں خاتون نے درخواست دی کہ اس کے سسرال والے اس سے بچی لینا چاہتے ہيں، اس کی ساس اور دو نندیں ٹرمپ کی کمپنی میں ملازم…

بھارت رواں سال ریکارڈ 100 ارب ڈالر ترسیلات زر وصول کرنے والا پہلا ملک بن جائے گا، عالمی بینک

بھارت رواں سال ریکارڈ 100 ارب ڈالر ترسیلات زر وصول کرنے والا پہلا ملک بن جائے گا۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں سال مجموعی طور پر کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں ترسیلات زر تقریباً 626 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔عالمی بینک کی…

عمران خان نے عبدالشکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔تحریک انصاف سندھ کے سیکریٹری اطلاعات ارسلان تاج نے اپنے بیان میں بتایا کہ عبدالشکور شاد…

کابل میں ہیڈ آف مشن پر حملہ ، ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوا، دفتر خارجہ

افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر فائرنگ کے واقعے پر دفتر خارجہ کا موقف سامنے آگیا۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کابل میں ہیڈ آف مشن پر حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوا، افغان ناظم الامور کو طلب کرکے واقعے کی تحقیقات کا…