برازیل ہار کر اور سوئٹرز لینڈ جیت کر اگلے مرحلے میں داخل
فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ جی کے آخری راؤنڈ کے میچز میں کیمرون نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک صفر سے شکست دے دی، سوئٹرز لینڈ نے سربیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا، برازیل کے ساتھ سوئٹرز لینڈ کی ٹیم بھی 6 پوائنٹس حاصل کرکے اگلے…				
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.5 شدت کا زلزلہ
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کے شہر اسمار سے 29 کلو میٹر دور تھا۔اس زلزلے کی…				
موٹروے M1، M2 کے کچھ سیکشن دھند کے سبب بند
موٹر وے ایم 2 شدید دھند کے سبب لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی۔موٹر وے حکام کے مطابق دھند کی وجہ سے ایم ون، پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند کی گئی ہے۔موٹر وے پولیس نے ڈرائیورز کو حکام کے ساتھ تعاون کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار…				
سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو سردی کا سامنا
سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو سردی کا چیلنج درپیش ہے۔ڈیرہ مراد جمالی میں متاثرین کے خیموں میں بچے، خواتین اور بزرگ بیمار پڑنے لگے۔سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کے علاقوں میں آج بھی جگہ جگہ پانی جمع ہے اور سیلاب متاثرین امداد کے…				
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، آج پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہوں گے۔ چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔مظفر آباد…				
برازیل شکست اور سوئٹرز لینڈ جیت کر اگلے مرحلے میں داخل
فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ جی کے آخری راؤنڈ کے میچز میں کیمرون نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک صفر سے شکست دے دی، سوئٹرز لینڈ نے سربیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا، برازیل کے ساتھ سوئٹرز لینڈ کی ٹیم بھی 6 پوائنٹس حاصل کرکے اگلے…				
رکن کانگریس شیلا جیکسن کا پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے خط
امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے پاکستان کے لیے سیلاب کی امداد بڑھانے کے لئے خط لکھ دیا۔ پاکستان کو سیلاب زدگان کی مدد کے لئے 60 کروڑ ڈالر دینے کی درخواست کردی۔انہوں نے ایوان نمائندگان کمیٹیوں کو خط میں لکھا کہ جس طرح 2005 میں زلزلہ…				
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہید
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔واقعے کے حوالے سے میونسپلٹی کے ایک رکن کا کہنا کہ فائرنگ ’’جھگڑے‘‘ کے بعد ہوئی۔میونسلپٹی رکن نے بتایا کہ ایک اسرائیلی پولیس اہلکار نے فلسطینی کو زمین پر دھکیل…				
فٹ بال ورلڈ کپ،گروپ میچز کا سلسلہ اختتام پذیر
فٹ بال ورلڈ کپ میں گروپ میچز کا سلسلہ اختتام کو پہنچ گیا، 16 ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا جس کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، راؤنڈ آف سکسٹین کے پہلے دن نیدر لینڈز اور امریکا جبکہ ایونٹ کی ہاٹ فیورٹ ٹیم ارجنٹینا اور آسٹریلیا…				
اردوکانفرنس کا دوسرا دن، تہذیب و ادب کی خوشبو چار سو پھیلی رہی
پندرھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز بھی علم و ادب، تہذیب و ثقافت اور فنون لطیفہ کی مختلف جہتوں پر نشستیں ہوئیں۔اردو ضروری یا غیر ضروری، اکیسویں صدی کے ناول، افسانے، کہانیاں، گزرے ہوئے ادیبوں کی یاد، علاقائی زبانوں کاجائزہ، پندرھویں…				
فیفا ورلڈکپ: جاپان اور اسپین نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
فیفا ورلڈکپ 2022 کے دلچسپ میچز کا سلسلہ جاری ہے، گروپ اِی کے دو میچز میں جاپان نے اسپین اور جرمنی نے کوسٹاریکا کو شکست دے دی، گروپ اِی سے جاپان اور اسپین نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ناک آؤٹ مرحلے کیلئے ہر گروپ کے دو میچز…				
سابق آرمی چیف پر تنقید، پی ٹی آئی اور (ق) لیگ میں اختلاف
سابق آرمی چیف پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) میں اختلافات پیدا ہوگئے۔ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی نے پی ٹی آئی سے کھل کر اختلاف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ کے خلاف موجودہ مہم غلط ہے۔ایک انٹرویو میں…				
ایم کیو ایم نہ پی پی پی کی حمایت کرتی 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=zcLWjgW-sj4 				
سندھ حکم کہو عوام نالہ کیوں؟ | Zara Hat Kay | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AiV5vW_uZIU 				
پی ٹی آئی اسمبلیوں کا ٹورنی، وفاق بچانے مائی مطہر | خبر سے خبر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=d8n7Hdh7QmA 				
ایم کیو ایم سینیٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی کی حمایت پر رضامند
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سینیٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی کی حمایت کرنے پر رضامند ہوگئی۔ایم کیو ایم کے عارضی مرکزی بہادرآباد پر صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور وسیم اختر نے میڈیا کو بریفنگ دی۔ناصر شاہ کی قیادت میں وفد…				
لندن: شہری حکومت نے نیا چینی سفارتخانہ تعمیر کرنے کی درخواست مسترد کر دی
برطانیہ میں ٹاور آف لندن کے سامنے نئے چینی سفارتخانے کے قیام کو شہری کونسلرز نے مسترد کر دیا۔شہری نمائندوں کا کہنا ہے کہ سفارتخانے کی تعمیر سے رہائشیوں کے لیے سیکیورٹی خطرات بڑھ جائیں گے۔لندن میں چین کے نئے سفارتخانے کے آرکیٹیکٹ ڈیوڈ…				
پرتگال کو شکست دے کر جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرُتگال کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔یوراگوئے نے گھانا کو 0-2 سے مات دی مگر راؤنڈ آف سکسٹین میں نہیں پہنچ سکی، گروپ ایچ سے پرتگال اور جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں چلے…				
کابل میں ہیڈ آف مشن قاتلانہ حملے میں بال بال بچے، وزیر خارجہ
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کابل میں ہیڈ آف مشن عبید نظامانی سے بات کی ہے، وہ ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچے ہیں۔اپنے بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ کابل میں ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ہمارے…				
’جج صاحب، مجھے مفت کی روٹیاں توڑنے کے لاکھ ڈالر ملتے ہیں، نوٹس لیا جائے!‘
آئرلینڈ کے محکمہ ریلوے کے فنانشل منیجر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے صرف کھانا کھانے اور اخبار پڑھنے کیلئے سال میں ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر کی تنخواہ ملتی ہے۔ڈرموٹ الیسٹر ملز نے کہا کہ 2014 میں اس نے کمپنی کے مالی معاملات میں بےضابطگیوں کی خبر…