جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلال کاکا قتل کیس میں نامزد ملزم عدالت میں پیش

حیدرآباد میں بلال کاکا قتل کیس میں نامزد ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکر دیا۔حیدرآباد میں 12جولائی کو ہوٹل پر جھگڑے کے دوران نوجوان بلال کاکا کو قتل کیا گیا تھا۔سندھ کے دوسرے…

پی ٹی آئی کے لوگ دھرنے میں افغانستان کے جھنڈے لیے بیٹھے تھے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ جو دھرنے میں بھی تھے وہ افغانستان کے جھنڈے لیے بیٹھے تھے، افغانستان کا جھنڈا اٹھانے والے شخص کا بھائی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران…

عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔عمران خان نے نیب قانون میں حالیہ ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی…

آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی معاہدے کے بعد روپے پر اثر پڑا، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ تکنیکی معاہدے کے بعد روپے پر اثر پڑا۔اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ میں پریشان ہوں کہ اگلے 4 سے 6 ہفتوں میں روپے کا کیا ہو گا؟شوکت ترین نے کہا کہ ایسا…

ہاتھی کے آدمی کو راستے سے ہٹانے کی ویڈیو وائرل

ہاتھی کی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہےجس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھی نے ایک آدمی کو اپنی راستے سے ہٹانے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہاتھی نے جاتے ہوئے راستے سے آدمی کو سونڈ سے ہٹانے یا…

حکومت قائم رہے گی یا نہیں، ضمنی انتخابات میں فیصلہ ہو گا: حماد اظہر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں فیصلہ ہو جائے گا کہ وفاق اور پنجاب کی حکومتیں قائم رہیں گی یا نہیں۔اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ عوام سمجھدار ہیں، سب جانتے ہیں کہ حکمران چور…

بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف درخواست، وزارت سے رپورٹ طلب

لاہور ہائی کورٹ میں لیہ کے گاؤں لالہ زار کے مکینوں کو بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران وفاقی سیکریٹری پانی و بجلی بھی لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جبکہ عدالت نے وزارتِ انرجی پاور ڈویژن سے تفصیلی رپورٹ طلب…

ضمنی الیکشن میں حکومتی مداخلت، یاسمین راشد کی درخواست نمٹادی گئی

لاہور ہائی کورٹ نے ضمنی الیکشن میں حکومت کی مبینہ مداخلت روکنے کے لیے یاسمین راشد کی درخواست نمٹا دی، عدالت نے درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔جسٹس شاہد جمیل نے تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت…

سائبر کرائم میں ملوث افراد کیخلاف فوری ایکشن لیا جائے: رانا ثناء

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی جانب سے یہ ہدایت جاری کی گئی ہے کہ سائبر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف سخت اور فوری ایکشن لیا جائے۔وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، آئی جی…

کوئٹہ: دارالامان سے فرار ہونیوالی 2 خواتین گرفتار

کوئٹہ کے دارالامان سے فرار ہونے والی 2 خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز عبدالحق عمرانی کے مطابق ان خواتین کو عالمو چوک کے قریب ایک مکان سے گرفتار کیا گیا ہے۔عبدالحق عمرانی نے بتایا ہے کہ گرفتار خواتین سے تفتیش کی جا رہی ہے…

سہراب گوٹھ ہنگامہ آرائی، حملہ آوروں نے پولیس افسر سے اسلحہ، موبائل فون چھین لیا

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں احتجاج کے دوران بس ٹرمینل پر حملہ آور ملزمان نے ڈیوٹی پر موجود ایک پولیس افسر سے سرکاری اسلحہ، گولیاں اور موبائل فون چھین لیا۔ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ تھانے میں تعینات پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر تراب شاہ…