جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بنی گالہ کے سابق نگراں انعام خان نے آڈیو میں اپنی آواز کی تصدیق کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آنے کے معاملے پر بنی گالہ کے سابق  نگراں انعام خان نے آڈیو میں اپنی آواز کی تصدیق کردی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انعام…

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ،ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے مہنگائی کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر عوام کے لیے خصوصی پیکیج تیار کرنے کی ہدایت دے دی۔ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عوام کو سابقہ…

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا باضابطہ پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں گفتگو کے دوران پیپلز پارٹی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ…

گیس اور بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 4 ہزار ارب ہونے کا انکشاف

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے گیس اور بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 4 ہزار ارب روپے ہونے کا انکشاف کیا ہے۔وزیر مملکت برائے خزانہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کہا کہ بات اگر کھل کر کرنی ہے تو میں کھل کر…

پی ٹی آئی کا اسپیکر کے نام لکھا گیا خط قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے نام لکھا گیا خط قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوگیا۔خط وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو لکھا، جس میں کہا گیا کہ اپریل…

این ای ڈی یونیورسٹی طالبعلم کے قتل میں ملوث ملزم کم عمر ہے، ایڈیشنل آئی جی

کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے باہر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر طالب علم کو قتل کرنے میں ملوث گرفتار ملزم کم عمر ہے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے واقعہ اور اس میں ملوث ملزمان کے حوالے سے…

ترقی پانے والے ڈاکٹر فاروق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی ایڈمن تعینات

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19 سے حال ہی میں گریڈ 20 میں ترقی پانے والے افسر ڈاکٹر فاروق احمد کو ایف آئی اے میں ڈائریکٹر کراچی ایڈمن تعینات کر دیا گیا۔ڈاکٹر فاروق احمد اس سے قبل ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل تعینات…

سعودی عرب کا ریاض میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا ارادہ

سعودی عرب مبینہ طور پر ریاض میں فلک بوس عمارت بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے جس کی بلندی دنیا کی بلند ترین عمارت ’برج الخلیفہ‘ سے دوگنی ہوگی۔رپورٹ کے مطابق، یہ فلک بوس عمارت ریاض کے شمال میں 18 مربع کلومیٹر کی ترقی کا حصّہ ہوگی اور اس عمارت…