جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاک بھارت کپتانوں کی تصویر پر دلچسپ تبصرے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل تمام ٹیموں کے کپتانوں کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد انٹرنیٹ پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔اس حوالے سے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ تبصرے پاک بھارت کپتانوں کی تصویر پر کیے جارہے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…

کپتان بابر اعظم T20 ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ٹیم سے قبل ہی آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں۔بابر اعظم میلبرن میں کپتانوں کی پریس کانفرنس کی وجہ سے گزشتہ روز ہی آسٹریلیا روانہ ہوگئے تھے۔دوسری جانب پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی…

ورلڈ کپ کیلئے سب کو آل دا بیسٹ، سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔سرفراز احمد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں سہ ملکی سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو…

27ارب ڈالر کے قرض ری شیڈول کرانے کی کوشش کریں گے، اسحاق ڈار

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ری شیڈولنگ کے لیے27 ارب ڈالر کے قرض پیرس کلب کے تحت نہیں ہیں، 27 ارب ڈالر کے غیر پیرس کلب کے قرض کو ری شیڈول کرانے کی کوشش کریں گے۔اسحاق ڈار نے خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرض میں…

پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، امریکی صدر کا الزام

امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران روس اور چین کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کو لپیٹ میں لے لیا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے …

صدر بائیڈن پاکستان کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ بیان فورًا واپس لے، فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جانب سے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چند دن پہلے سعودی عرب کے بارے میں پرزہ رسائی اور اب…

امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر وزارت خارجہ کے سینئر افسر کا رد عمل

امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق دیے گئے ریمارکس پر وزارت خارجہ کے سینئر افسر کی جانب سے ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔وزارت خارجہ کے سینئر افسر نے جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان پر کہا ہے کہ یہ سمجھنا…

سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کے قتل کا مقدمہ درج نہ ہو سکا

کوئٹہ میں فائرنگ سے قتل ہونے والے بلوچستان کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کے قتل کا مقدمہ ابھی تک درج نہ ہو سکا۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس کے لواحقین جنازے اور تدفین میں مصروف ہیں۔پولیس حکام نے کہا کہ سابق چیف جسٹس پر…

8 قومی، 3 پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے، اس حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان،این اے 24 چارسدہ،این اے 31 پشاور،این اے 108فیصل آباد، این اے 118ننکانہ صاحب، این اے 157…

اعظم سواتی کو پیش نہ کرنے پر بابر اعوان روسٹرم پر آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وکیل بابر اعوان اپنی پارٹی کے رہنما اعظم سواتی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر روسٹرم پر آگئے۔وکیل بابر اعوان نے کہا کہ ابھی تک ایف آئی اے نے اعظم سواتی کو پیش نہیں کیا، گزشتہ سماعت پر عدالت نے…

ملتان: وزیر اعلیٰ شکایت سیل کے چیئرمین ڈکیتی مزاحمت پر قتل

ملتان کے نواحی علاقے بلی والا میں مبینہ طور پر دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے شکایت سیل ملتان کے چیئرمین شیخ طاہر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیخ طاہر اپنے ڈیرے پر بیٹھے ہوئے تھے کے 4 ملزمان مبینہ طور پر لوٹ مار…

سیلاب زدگان کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، شیلا جیکسن

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سردیوں میں…

کراچی نے ضمنی انتخابات سے پہلے ہی عمران کو مسترد کر دیا، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کراچی میں ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے جلسے کے موقع پر جلسہ گاہ خالی ہونے کی ویڈیو شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعید غنی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کراچی نے ضمنی انتخابات سے پہلے…

امپورٹڈ حکومت کو ضمنی انتخابات سے بھاگنے نہ دینگے، شہریار آفریدی

سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو اب ضمنی انتخابات سے بھاگنے نہ دیں گے۔ شرقپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی نے کہا کہ چوروں کی حکومت کے خاتمہ کی خاطر جان ہتھیلی پر رکھ کر…

عمران نے پنجاب پر 4 سال بزدار کو مسلط رکھا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان نے پنجاب پر 4 سال تک عثمان بزدار کو مسلط رکھا۔شیخوپورہ کے قصبے شرق پور میں انتخابی جلسے سے خطاب سے ان کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کو مسلط کر کے پنجاب سے دشمنی کا ثبوت دیا گیا۔ شاہد…

پرویز الہٰی کا شہباز شریف سے متعلق الزام جھوٹا نکلا

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق الزام جھوٹا نکلا۔پرویز الہٰی نے متعدد بار دعویٰ کیا کہ شہباز شریف کی حکومت نے ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ایک پیسہ بھی نہیں دیا، تاہم جیو…