جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز شریف کی سندھی بہن بھائیوں کو مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔شہباز شریف نے سندھ کی ثقافت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزار برس سے سندھ کی تہذیب اپنی تقافت سے خوبصورتی کا رنگ بھرتی آ رہی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ آج باب الاسلام…

قونصل جنرل UAE کا اجرک و سندھی ٹوپی پہن کر اردو میں پیغام

کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الریمیتی نے سندھ کلچرل ڈے کے موقع پر اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔قونصل جنرل بخیت عتیق الریمیتی نے شلوار قمیض زیب تن کر کے سندھ کا ثقافتی پہناوا اجرک اور ٹوپی بھی پہنی۔انہوں نے سندھ…

عمران خان نے سندھ کے یومِ ثقافت پر کیا کہا؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سندھ کے یومِ ثقافت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم سندھ کی شاندار ثقافت اور روایات کا جشن منا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سندھ کے یومِ ثقافت کے موقع پر جاری…

مفتاح کو بَلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود تھا؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ مفتاح کو بلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود تھا؟مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک کی معیشت کے بدستور بدحال رہنے سے دیوالیہ ہونے کاخطرہ بڑھ گیا۔ان…

خوفزدہ قوم کبھی مضبوط نہیں ہوسکتی، تیمور سلیم جھگڑا

وزیرِ خزانہ خیبر پختون خوا تیمور سلیم جھگڑا نے ملک کی موجودہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تیمور سلیم جھگڑا نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریکِ انصاف کے پارلیمانی ممبران کے خلاف ایف آئی آر درج کیے جانے پر مذمت کی…

آر ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف ایکشن

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے کو ریفرنس بھجوا دیا۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پاس آر ڈی اے کا این او سی موجود نہیں، غیر قانونی ہاؤسنگ…

نجمہ حمید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مسلم لیگ ن شعبۂ خواتین کی سابق صدر نجمہ حمید کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق، انجم عقیل، سردار نسیم، طلال چوہدری اور طارق فضل چوہدری مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں شریک ہوئے۔ان کے علاوہ پیپلز پارٹی کے زمرد…

عمران خان کا وژن بھینس بیچنے سے شروع، گھڑی بیچنے پر ختم ہوتا ہے: حافظ حمد اللّٰہ

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وژن بھینس بیچنے سے شروع اور گھڑی بیچنے پر ختم ہو جاتا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے بہاولنگر کے علاقے منچن آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی…