ہوائی: دیوہیکل لہر نے شادی کے استقبالیہ کو تباہ کر دیا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=vHzYgqAgF1M
زرداری پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ چُرانے نکلا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کے چوری کردہ پیسے سے وفاقی حکومت گرائی گئی اور این آر او ٹو لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اب مصدقہ مجرم آصف زرداری پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ چُرانے نکلا ہے۔عمران خان کا کہنا ہے کہ عزت…
بلدیاتی انتخاب ملتوی ہونا پی پی اور متحدہ کی شکست کی نشانی ہے، عمران اسماعیل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ضمیروں کا سوداگر پنجاب میں منڈی سجاکر سندھ میں انتخابات سے بھاگ رہا ہے۔اپنے بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ بلدیاتی، این اے 245 کا انتخاب ملتوی ہونا پیپلزپارٹی…
بلدیاتی الیکشن کے التوا پر سراج الحق کے شدید تحفظات
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے التوا پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو سندھ حکومت کے بجائے تمام سیاسی جماعتوں سے مشورہ کرنا چاہیے تھا۔الیکشن کمیشن نے سندھ…
لاہور، 3 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق
لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ پر دو بہن بھائیوں سمیت 3 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے واقعے کو حادثہ قرار دیا گیا ہے۔مقامی آبادی نے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ جوہڑ پہلے بھی دو سے تین…
وزیرِاعلیٰ پنجاب کون؟ فیصلہ کل ہوگا
پنجاب کا تخت حمزہ شہباز کے پاس ہی رہے گا یا پرویز الٰہی کو ملے گا، فیصلہ جمعے کو ہوگا۔حکومت اور اپوزیشن نے ووٹ یقینی بنانے کے لیے اراکین کو ہوٹلوں میں منتقل کردیا۔(ن) لیگ اور اتحادی اراکین کو ایئرپورٹ کے قریب ہوٹل میں ٹھہرا دیا گیا جس کے…
سندھ میں بلدیاتی و ضمنی الیکشن کی تاریخ تبدیل
الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 24 جولائی کے بجائے 28 اگست 2022 کو ہوگی جبکہ کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 پر ضمنی انتخاب 27 جولائی کے بجائے اب 21 اگست کو ہوگا۔الیکشن کمیشن کا…
"لگتا ہے شہباز شریف اپنا فیصلہ زرداری صاحب سے کروا رہے ہیں" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3fJNF__8BmE
Zara Hat Kay | 92 سال بھارتی خاتون پاکستان مائی | کیا پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ بن پائے گا؟
https://www.youtube.com/watch?v=-mwHU27AMCQ
شہ سرخیاں | 12 AM |'عوامی مینڈیٹ کھریدہ گیا تو پھر جو ہوگا اس کا زمرہ نہیں'۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LeBMDbdOxqA
عمران خان پرویز الہٰی کو ڈاکو کہنے پر ان سے معافی مانگیں، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کل وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے پہلے پرویز الہٰی کو پنجاب کا سب بڑا ڈاکو کہنے پر ان سے معافی مانگیں۔ عمران خان اگر پرویز الہٰی سے معافی نہیں مانگتے تو قوم سے ضرور معافی مانگیں۔اپنے…
حلیم عادل شیخ کارکنوں کو تشدد پر اکسانے لگے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کارکنوں کو تشدد پر اکسانے لگے۔جھنگ میں سابق ایم پی اے افتخار بلوچ پر بہیمانہ تشدد کی حمایت کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ لوٹوں کا ایسے ہی علاج ہونا چاہیے، لوٹوں کو مظاہروں سے…
تتلیاں زرداری اور شریف گھرانوں میں بھی بیٹھی ہوئی ہیں، کنول شوزب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب کا کہنا ہے کہ تتلیاں زرداری اور شریف گھرانوں میں بھی بیٹھی ہوئی ہیں۔ کنول شوزب نے مولانا فضل الرحمان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ تتلیاں زرداری اور شریف کے گھرانوں میں بیٹھی ہوئی ہیں۔رہنما…
بلدیاتی الیکشن مؤخر کرنے پر جماعت اسلامی کا عدالت جانے کا اعلان
سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے پر جماعت اسلامی نے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کے اس بیان کی تردید کی کہ جماعت اسلامی نے بلدیاتی الیکشن موخر کرنے کی درخواست کی تھی۔…
عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے موضوع بن گئی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے موضوع بن گئی۔ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا انتخاب کل ہونے جارہا ہے، جس سے متعلق عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو موضوع بنی ہوئی ہے۔ویڈیو میں موبائل فون…
پنجاب اسمبلی اجلاس: ڈپٹی اسپیکر کے مراسلے کے بعد سیکیورٹی پلان مرتب
پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے سلسلے میں جمعہ کو ہونے والے اجلاس کی سیکیورٹی سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کے مراسلے پر سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کو مراسلہ لکھا…
بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں کی کورونا سے متعلق سخت نگرانی کا فیصلہ
بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں کی کورونا سے متعلق سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت صحت نے ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کو ہدایات جاری کردیں۔ وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے بھارت کے ساتھ تمام داخلی راستوں کی سخت نگرانی کا فیصلہ کیا…
بیٹے سے ملاقات کیلئے سابق شوہر کے گھر جانے والی خاتون قتل، مقدمہ درج
لاڑکانہ کے علاقے حیدری محلے میں طلاق یافتہ خاتون کے مبینہ قتل کے واقعے پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔علاقہ ایس ایس پی کے مطابق خاتون گزشتہ روز بیٹے سے ملنے سابق شوہر کے گھر گئی تھی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گھر پر سابق شوہر اور اس کے گھر والوں نے…
پی پی 7 سے کامیاب راجا صغیر کل ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں؟
کیا پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایک ووٹ کھٹائی میں پڑ گیا ہے؟ پی پی 7 سے ن لیگ کے کامیاب امیدوار راجہ صغیر کل وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں؟الیکشن کمیشن نے فیصلہ تو دے دیا، لیکن راجہ صغیر کی کامیابی کا نہ نوٹیفکیشن جاری…
پی پی 7 راولپنڈی: دوبارہ گنتی کی پی ٹی آئی درخواست پر تحریری فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی پی 7 راولپنڈی میں دوبارہ گنتی کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی امیدوار شبیر اعوان کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرتے ہیں،…