جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آصف علی زرداری نے کل آئین، جمہوریت کیساتھ کھیل کھیلا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سابق صدر آصف زرداری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آصف علی زرداری نے کل آئین اور جمہوریت کے ساتھ جو کھیل کھیلا ہے، اس نے…

‎وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر فل کورٹ بینچ بنایا جائے، حکمران اتحاد کا مطالبہ

مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف سمیت دیگر جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد نے‎ مشترکہ و متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت فل کورٹ کرے۔حکمران اتحاد کی…

چوہدری شجاعت کے خط پر پکوڑے رکھ کر کھائے جائیں، فیصل جاوید خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے چوہدری شجاعت کے خط سے متعلق دلچسپ ٹوئٹ کر دیا۔فیصل جاوید خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ امید ہے ان سیاہ بادلوں کے چھٹنے سے پہلے پنجاب میں چھائی سیاہ سیاست مٹ جائے گی۔پی ٹی آئی رہنما نے…

چوہدری شجاعت عمران کا ساتھ دیں تو باضمیر، زرداری صاحب کا ساتھ دیں تو غلط، سید ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر چوہدری شجاعت حسین اگر عمران خان کا ساتھ دیں تو باضمیر اور اگر آصف زرداری صاحب کا ساتھ دیں تو غلط ہیں۔اپنے ایک بیان میں سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شیخ رشید نے ساری زندگی ضمیر…

قانون کے مطابق ہونے والے الیکشن کو کس بنیاد پر چیلنج کیا جا رہا ہے؟، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کا انتخاب سپریم کورٹ کے فیصلے کے عین مطابق تھا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہونے والے الیکشن کو…

عمران خان عدالتی فیصلے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان عدالتی فیصلے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کے فیصلے عوام کی…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ، درخواست کی ابتدائی سماعت کا تحریری حکم جاری

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت جاری ہے، عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست پر ابتدائی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔تحریری حکم  میں کہا گیا ہے کہ معاملہ تشریح کا نہیں…

فواد چوہدری ہر سیاسی فیصلے میں اداروں کو گھسیٹنا بند کریں، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ فواد چوہدری ہر سیاسی فیصلے میں اداروں کو گھسیٹنا بند کریں، عمران خان کی واضح پالیسی ہے کہ وہ ملک میں انارکی پھیلانہ چاہتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سینیٹ چیئرمین…

کورونا کے علاج میں استعمال ہونیوالے ’ریمڈیسیور‘ انجیکشن کی قیمت میں بڑی کمی

کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والے ’ریمڈیسیور‘ انجیکشن کی قیمت میں 416 روپے 63 پیسے کی کمی کر دی گئی ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے ’ریمڈیسیور‘ انجیکشن کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق…

اٹلی: چلتی گاڑی کا ٹائر بدلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

اطالوی مردوں کے ایک جوڑے نے چلتی گاڑی میں پھرتی کے ساتھ کم وقت میں ٹائر بدل کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اعلان کیا کہ ڈرائیور مینوئل زولڈان اور ٹائر چینجر گیانلوکا فولکو نے اٹلی میں گنیز…

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے

پچھلے چند دنوں سے ملک میں کورونا کی شرح 3 فیصد تک برقرار ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے ہیں۔قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 23…

عمران سپریم کورٹ کو سیاسی تنازعات میں ملوث کرنے کی کوشش کرتے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سیاست میں مات کھاتا ہے تو سپریم کورٹ کو سیاسی تنازعات میں ملوث کرنے کی کوشش کرتا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ…

امریکا،2 بچوں میں منکی پاکس وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں پہلی بار 2 بچوں میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی جانب سے امریکا میں دو کمسن بچوں میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔امریکی محکمۂ صحت کے…