جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جان کی پروا کئے بغیر بیٹی کو بہادری سے بچانے والی ماں کی ویڈیو وائرل

بلاشبہ ماں بے لوث محبت اور قربانی کا دوسرا نام ہے، جس کا مظاہرہ ایک بہادر ماں نے اپنی 5 سالہ بیٹی کی جان جنگلی جانور سے بچاکر کیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کنیکٹیکٹ (Connecticut) میں ایک سَر پِھرے راکون (ایک گوشت خور…

بھارت، اسپتال کے بستروں پر کتوں کے ڈیرے

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے اسپتال میں کتوں کی بھرمار سامنے آنے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دو کتوں کو سرکاری اسپتال کے الگ الگ بستر پر آرام کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔رپورٹس…

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف سب پلیئرز جان ماریں: رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف سب پلیئرز جان ماریں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے پنڈی ٹیسٹ ہارنے پر مایوسی…

ڈاکٹر نوشاد شیخ کا پی ایم سی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان میڈیکل کمیشن کے صدر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے اپنے عہدے سے باقاعدہ استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں خود پی ایم سی میں کام کرنے سے مطمئن نہیں تھا اور اپنے دیگر وعدوں کی وجہ سے میں زیادہ وقت…

شکرقندی آلو سے بہتر ہے

شکرقندی کا موسمِ سرما میں استعمال خاصا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، یہ جسم کو حرارت دیتا ہے۔ یہ وٹامن اے کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، اس میں بیٹا کیروٹین، فاسفورس، میگنشیم، وٹامن بی وَن، وٹامن بی ٹُو، وٹامن سی، وٹامن بی-6، کیلشیم، آئرن،…

ایم کیوایم پاکستان کےوفدکی گورنرسندھ سےملاقات کی اندرونی کہانی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی جانب سے معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے پر ایک بار پھر شکایت کر دی ہے۔کامران…

ایشیا کپ 2027 کی میزبانی کیلئے سعودی عرب واحد امید وار

ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے اپنے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے ایشین کپ 2027 کی میزبان کی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔اے ایف سی کے مطابق آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی…

کراچی، شاہین فورس کے اہلکار کا قتل، کیس کی مزید تفتیش CTD کے حوالے کرنیکا فیصلہ

پولیس حکام کی جانب سے کراچی میں شاہین فورس کے اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل کیس کی مزید تفتیش کاونٹر ٹیرززم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شاہین فورس کے اہلکار کے قتل کیس کی تفتیش کاؤنٹر ٹیرززم ڈپارٹمنٹ کو منتقل کرنے…

حکومت کا ایچ ای سی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ

حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے اختیارات میں کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  کابینہ کمیٹی قانون سازی نے ترمیم کی منظوری دے دی جس کے بعد ایچ ای سی کےچیئرمین سے وفاقی وزیر کا درجہ واپس لیا جائے گا۔ذرائع کے…

عمر فاروق ظہور کا نام ECL سے نہ نکالنے پر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائی کورٹ نے دبئی میں مقیم ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پرتوہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس شجاعت علی خان نے عمر فاروق ظہور کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت درخواست گزار عمر…

اسلام آباد کا نجی مال سیل

اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کر کے دروازے پر نوٹس لگا دیا گیا۔نوٹس کے مطابق سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر مال کو سیل کیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے نجی مال سیل کرنے کو…

نور مقدم قتل کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی میڈیکل کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی میڈیکل کرانے کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیے۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل بینچ نے نور مقدم قتل کیس میں سزا کے…