خاتون صحافی کی نمازِ جنازہ و تدفین
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران سادھوکی کے قریب عمراں خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہونے والی نجی ٹی وی کی خاتون صحافی صدف نعیم کو سپردخاک کر دیا گیا۔صحافی صدف نعیم کی نماز جنازہ اچھرہ میں ادا کی گئی جسکے بعد انہیں لاہور کے میانی…
شیریں مزاری نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کو مسترد کردیا
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کو مسترد کردیا ہے۔اپنے بیان میں شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سنجیدگی سے بات کرنی ہے تو صحیح لوگوں سے بات کرائیں۔رانا ثناء اللّٰہ…
این اے 45 ضلع کرم میں ضمنی انتخاب آج
این اے 45 ضلع کرم میں ضمنی انتخاب آج ہوگا، اس سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مقابلہ جمیعت علمائے اسلام اور پی ڈی ایم کے امیدوار جمیل خان سے ہوگا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی…
اس سال معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے اس سال پاکستان میں معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی کی لہر آئے گی۔انہوں نے کہا کہ موسم سرما میں پاکستان میں معمول سے…
پی ٹی آئی جلسہ، ڈی چوک میں رینجرز تعینات
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ پہنچنے سے پہلے ہی اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز تعینات کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق ریڈ زون کے تمام راستوں پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی جبکہ ریڈ زون مکمل سیل کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق لانگ مارچ کے شرکا کو…
ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان آج نیدر لینڈز سے ٹکرائے گا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ آج نیدر لینڈز کے خلاف کھیلے گا۔ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اب تک کوئی میچ نہیں جیت سکی ہے۔پہلے میچ میں قومی ٹیم کو بھارت جبکہ دوسرے میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا…
عمران خان نہ ایک بار پھر میدان مارلیا۔ بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gbFnMBfyf_w
رانا ثناء اللہ کا بارہ دعا | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 31 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=NSwDG1iOxug
رانا ثناء اللّٰہ کا خاتون صحافی کی موت کی تحقیقات کروانے کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی خاتون صحافی صدف نعیم کی موت کی تحقیقات کروانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں رانا ثناء…
عمران صاحب نے آج ایک اور اعترافِ گناہ بھی کرلیا، پرویز رشید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران صاحب نے آج ایک اور اعترافِ گناہ بھی کر لیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اعتراف کیا کہ نواز شریف صاحب اور جمہوری قیادتوں پر اُن کی بہتان تراشی حقائق پر مبنی…
پچھلے دنوں فواد اور پرویز خٹک نے بھی رابطہ کیا، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے صرف کاروباری شخصیت کے ذریعے ہی شہباز شریف کو پیغام نہیں پہنچایا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے تصدیق کی کہ پچھلے دنوں اسی قسم کا رابطہ…
صدف نعیم کے شوہر کا واقعے پر کسی بھی قسم کی کارروائی سے انکار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران خاتون رپورٹر کےجاں بحق ہونے کے معاملے پر صدف نعیم کے شوہر نے کسی بھی قسم کی کارروائی کروانے سے انکار کردیا۔صدف نعیم کے شوہر محمد نعیم نے اپنی اہلیہ کی موت کو حادثہ قرار دے…
این اے 45 کرم، ضمنی الیکشن: عمران خان کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 میں ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کامیاب ہوگئے ہیں، جبکہ جے یو آئی کے جمیل خان دوسرے نمبر پر آئے ہیں۔این اے 45 کرم ون کے تمام 143 پولنگ اسٹیشن…
عمران خان کا لانگ مارچ حکم کو گھٹنے پر لے آئے گا | دوسرا رخ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nVlqdtwOe5w
آزادی مارچ | Lahore Mein Khufiya Mulaqaat o Muzakrat Ki Khabrein Aam | خبر سے خبر نادیہ کے ساتھ
https://www.youtube.com/watch?v=XQljHiiT4vk
صحافی ارشد شریف قتال کیس میں احمد پیشرافٹ | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TTEVlzmdn_s
مونس الہٰی کا صدف نعیم کے اہلخانہ کی امداد 50 لاکھ کرنے کا اعلان
سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما مونس الہٰی نے جاں بحق صحافی خاتون کے لواحقین کی مالی امداد بڑھانے کا اعلان کردیا۔لاہور سے جاری بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے صحافی صدف نعیم کے لواحقین کے لیے مالی امداد بڑھا…
جیسی مجھے انجری تھی اللّٰہ نہ کرے کسی کو ہو، شاہین آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کے بعد واپسی ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، جیسی مجھے انجری تھی اللّٰہ نہ کرے کہ کسی کو ہو۔پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ کوشش ہوتی ہے کہ ہر میچ میں اپنا 100…
لوگوں سے اپیل ہے کہ ہمارے لیے دعا کریں، محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم اچھا کھیلنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں، بابر اعظم بھی اچھا کھیلیں گے، آپ لوگوں سے اپیل ہے کہ ہمارے لیے دعا کریں، ہم اپنی پوری کوشش کریں گے۔اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا…
وزیراعظم کا خاتون رپورٹر صدف کے اہل خانہ کیلئے 50 لاکھ کی مالی امداد کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف کے اہلخانہ کیلئے وفاقی حکومت نے مالی امداد کا اعلان کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ صدف سے زیادہ…