جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوہلی کی ویڈیو لیک ہونے پر ہوٹل انتظامیہ کا موقف بھی آگیا

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے کمرے کی ویڈیو لیک ہونے کے معاملے پر اب ہوٹل انتظامیہ کا موقف بھی سامنے آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے کمرے کی ویڈیو لیک ہوئی تھی جو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔ ویڈیو کو اپنے…

اناج برآمدگی معاہدے کی معطلی کسی کے بھی مفاد میں نہیں، ترکیہ

ترک وزیر دفاع ہولوسی آکار کا کہنا ہے کہ اناج معاہدے کی معطلی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے، آج اس سلسلے میں روسی ہم منصب سے بات ہوگی۔ترک وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ معاہدہ معطل کرنے سے کسی فریق کو فائدہ نہیں ہوگا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے…

پی ٹی آئی اور کسی دہشت گرد تنظیم میں کوئی فرق ہے؟ افنان اللّٰہ خان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللّٰہ خان نے استفسار کیا ہے کہ کیا پی ٹی آئی اور کسی دہشت گرد تنظیم میں کوئی فرق ہے؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مرحوم سیاستدان مشاہد اللّٰہ کے خان صاحبزادے افنان اللہ خان نے بیان جاری کیا۔انہوں…

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی، جسے عدالت سماعت کیلئے 2 نومبر…

وزیراعظم شہباز شریف نے کسان پیکیج کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کسان پیکیج کے تحت کسانوں کو 1800 ارب روپے کے قرضے دینے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پچھلے سال کے مقابلے میں کسانوں کو قرضوں کی رقم میں 400 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا…

لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، کامران بنگش

خیبرپختونخوا کے وزیر ہائر ایجوکیشن کامران بنگش نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا ہے۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں کامران بنگش نے کہا کہ لانگ مارچ میں اپنے تحفظ کے لیے لائسنس یافتہ اسلحہ…

سابق آسٹریلوی کرکٹر کا پاک بھارت ٹیسٹ سیریز سے متعلق بڑا دعویٰ

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر سائمن او ڈانل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ سائمن او ڈانل نے ایک ٹی وی پروگرام میں پاک بھارت ٹیسٹ کے انعقاد کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت آسٹریلیا میں…

جب بھی چین سے بات ہوتی ہے عمران کو لانگ مارچ یاد آجاتا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج عمران خان بھارتی میڈیا کی آنکھوں کا تارا ہے، ان کا بیانیہ بھارت میں مقبول ہو رہا ہے، عمران خان کی تقریروں پر بھارت میں جشن منایا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن…

لانگ مارچ کے استقبال کیلئے لال حویلی میں اہم اجلاس

لال حویلی راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے استقبال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ پسماندہ سوچ رکھنے والا…

کابینہ نے پاکستان، چین کے درمیان سیکیورٹی معاہدے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے پاکستان اور چین کے درمیان سیکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق منظوری کے بعد چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے مفاہمت کی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے چین کو چینی شہریوں کے تحفظ…

وزیراعظم نے ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج عبدالشکور پراچہ انکوائری کمیشن کےسربراہ ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی…