جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یہ چوزے اور برگر تحریکوں کیلئے نہیں ہیں، حنیف عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ اگر اس کو کہتے ہیں تو شارٹ مارچ کسے کہتے ہیں، یہ چوزے اور برگر ان تحریکوں کے لیے نہیں ہیں۔لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ تاریخ میں ایسا کبھی نہیں…

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے: صدر عارف علوی

صدر ِمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط معلومات یا بطور جعلی پروپیگنڈے کے اوزار استعمال نہیں ہونا چاہیے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر ِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل ڈیفنس…

کنگ چارلس کی موسمیاتی تبدیلی پر اجلاس میں شرکت سے متعلق نیا بیان سامنے آگیا

کنگ چارلس سوم نے برطانیہ کے نئے وزیر اعظم رشی سونک کے موسمیاتی تبدیلی پر اجلاس میں شرکت کے حوالے سے بڑا یو ٹرن لینے کے بعد ایک نیا بیان جاری کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی وزیرِاعظم رشی سونک کے موسمیاتی تبدیلی کے…

ایلون مسک نے 78ملین کے پرائیویٹ جیٹ کا آرڈر دے دیا

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کے بعد اب اپنی نظریں جدید ترین طیارے G700 پر جمالیں۔ایلون مسک پہلے ٹوئٹر اور اب نجی طیارے کی خریداری کے باعث شہہ سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر کا…

میٹرک کی سند کے نام پر فیس لینا چوری کے مترادف ہے، پروفیسر رفیعہ ملاح

ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویث انسٹیٹوشنز سندھ کی ایڈیشنل ڈائریکٹر و رجسٹرار پروفیسر رفیعہ ملاح نے نجی اسکولوں کی جانب سے والدین سے انرولمنٹ کارڈ، ایڈمٹ کارڈ، مارک شیٹ، عارضی سرٹیفکیٹ اور میٹرک کی سند کے نام پر فیس…

اسلام آباد: فرانسیسی سفیر کی نیول چیف سے ملاقات

پاکستان میں تعینات فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق فرانسیسی سفیر نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات کی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ…

شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں 50 وکٹس مکمل

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں  50 وکٹیں مکمل کرلیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقا کے رائلی روسو شاہین آفریدی کے پچاسویں شکار بنے۔شاہین شاہ آفریدی نے 50 وکٹیں 44 میچز میں مکمل…

لانگ مارچ میں فائرنگ سے عمران خان کے زخمی ہونے کی اطلاعات

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،  جس میں عمران خان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ فائرنگ سے تین سے چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی…

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی کب تک ممکن ہے؟

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ممنوعہ ٹوئٹر اکاؤنٹس کی بحالی کے حوالے سے اپنی حکمتِ عملی بتادی ہے۔ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ممنوعہ ٹوئٹر اکاؤنٹس کی…

ارشد شریف نیروبی میں جس عمارت میں مقیم رہے وہ ’جیو نیوز‘ نے ڈھونڈ لی

مقتول صحافی ارشد شریف نیروبی کے جس اپارٹمنٹ میں مقیم رہے ’جیو نیوز‘ نے وہ عمارت ڈھونڈ نکا لی ہے۔پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے ارشد شریف کے نیروبی میں میزبان دونوں بھائیوں وقار اور خرم احمد سے اس حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے۔ارشد شریف 10 اگست کو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم نے 16 اوورز میں 5 وکٹ پر 135 رنز بنالیے ہیں۔سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد…