جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہمارے ساتھ 2 ہزار لوگ ہیں تو نوازشریف کو کیا خوف؟ فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ 2 ہزار  لوگ ہیں، ہماری بات نہ مانی جائے، اگر ہمارے پاس اتنے کم بندے ہیں تو آپ کو کیا خوف ہے؟گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس…

عمران خان کی این اے237 ملیر سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقے این اے237 ملیر میں مبینہ دھاندلی سے متعلق عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل…

ججز کے دورے کے بعد اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے لیے ہنگامی اقدامات

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے دورے کے بعد اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے لیے  ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے نوعمر قیدیوں کی پیشی کے لیے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو نئی بس فراہم کردی گئی۔ہائیکورٹ نوٹس کے بعد جیل میں قید نوعمر ملزمان کے 54 میں…

کراچی: گھریلو صارفین کو کم گیس پریشر کا سامنا

کراچی سمیت سوئی سدرن کے تحت آنے والے مختلف علاقوں میں گھریلو صارفین کو کم گیس پریشر کا سامنا ہے۔کراچی سمیت سندھ و بلوچستان کو قدرتی گیس فراہم کرنے والی سوئی سدرن گیس کمپنی موسمِ سرما کے لیے گیس لوڈ مینجمنٹ منصوبہ تاحال پیش نہ کر…

عمران خان کا نواز شریف کو اُن کے حلقے میں ہرانے کا چیلنج

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف جب بھی واپس آؤ اور الیکشن لڑو، چیلنج کرتا ہوں تمہارے حلقے میں جا کر تمہیں ہراؤں گا۔عمران خان نے اپنے لانگ مارچ کے پانچویں دن کا…

پل حادثے کے زخمیوں کی عیادت، مودی کی آمد سے قبل اسپتال کی راتوں رات صفائی

بھارت کے موربی سیول اسپتال عملے کی گزشتہ رات، اسپتال کی صفائی میں گزری کیونکہ وزیر اعظم نریندر مودی پل حادثے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لیے اسپتال کا دورہ کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپوزیشن کی کڑی تنقید کے بعد وزیراعظم…

کسٹم کا ضبط کیے گئے پرندے چڑیا گھر کے حوالے کرنے سے انکار

کسٹم حکام نے کراچی کے ایئر پورٹ سے ضبط کیے گئے 100 نایاب پرندے چڑیا گھر کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔ نایاب پرندے جعلی کاغذات پر جنوبی افریقہ سے منگوائے گئے تھے، کسٹم حکام نے وزارت موسمیات کی این او سی جعلی ہونے پر پرندے ضبط کیے تھے۔کے…

عمران خان پنجاب اور KP اسمبلی کیوں نہیں توڑتے؟ سعید غنی

سندھ کے صوبائی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سیاسی مستقبل تاریک ہے، وہ قصہ پارینہ بننے جا رہے ہیں، یہ اب الیکشن کا مطالبہ کرتے ہیں، جب اقتدار میں تھے تو الیکشن نہیں کروایا، بلاول بھٹو عوامی مارچ…

یہ لانگ نہیں الون مارچ ہے: ناصر حسین شاہ

وزیرِ بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ لانگ نہیں الون مارچ ہے۔ناصر شاہ نے سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب ادارے نیوٹرل ہو رہے ہیں تو یہ…

ایلون مسک نے ’بُلو ٹِک‘ اکاؤنٹس پر فیس وصولی کی وجہ بتا دی

معروف امریکی مصنف اسٹیفن ایڈون کنگ نے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فکشن رائٹر اسٹیفن ایڈون کنگ نے ’بُلو ٹِک‘ یعنی تصدیق شدہ ٹوئٹر صارفین کے لیے ٹوئٹر بلیو…

طوبیٰ حسن انجری کے باعث آئرلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

پاکستانی ویمن کھلاڑی طوبیٰ حسن انجری کے باعث آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق طوبیٰ حسن ہاتھ کی انگلی کی انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوئی ہیں، متبادل کھلاڑی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔پی سی بی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے۔چین روانگی سے قبل سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا تھا کہ چینی قیادت کے ساتھ بات چیت اہم شعبوں خصوصاً سی پیک پر مرکوز ہو گی، سی پیک کا دوسرا مرحلہ…

نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔جسٹس عامر فاروق نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔تحریری حکم نامے کے مطابق…