جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تاحیات توسیع کی بوٹ پالش کرنے والا مارشل لاء کے مطالبے کررہا ہے، حافظ حمداللّٰہ

ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ تاحیات توسیع کی بوٹ پالش کرنے والا مارشل لاء کے مطالبے کر رہا ہے۔مارشل لاء لگانے سے متعلق عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ ثابت ہوگیا…

خضدار: وٹہ سٹہ کی شادی، 5 سالہ بچی کا نکاح، پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کرلیا

بلوچستان کے علاقے خضدار میں وٹہ سٹہ کی شادی ہوئی جہاں 5 سال کی بچی کا 12 سال کے لڑکے سے نکاح کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خضدار کے علاقے کٹھان کی اس بچی کو سسر کے گھر سے بازیاب کر کے والد کے حوالے کردیا گیا ہے۔ چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ…

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی خلائی کمیشن کے سربراہ مقرر

سعودی عرب کی کابینہ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی خلائی کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔سعودی کابینہ کا الیمامہ شاہی محل میں ہفتہ واراجلاس ہوا۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق اجلاس کی صدارت شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کی۔اعلامیہ کے مطابق…

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے حیدرآباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری سنادی

صوبائی وزير ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے باسیوں کے لیے خوشخبری سنادی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر ٹرانسپورٹ اور اطلاعات شرجیل انعام میمن نے حیدرآباد میں پیپلز بس سروس کی بسوں کی تصاویر شیئر…

لانگ مارچ کے یومیہ اخراجات کی تفصیل سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حقیقی آزادی لانگ مارچ پر روزانہ ہونے والے اخراجات کی تفصیل سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر روزانہ 43 لاکھ روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، صرف کوریج پلان پر 13 لاکھ یومیہ خرچ ہو…

سائفر آڈیو لیک معاملہ، عمران خان اور شاہ محمود ایف آئی اے میں طلب

سائفر آڈیو لیک معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو نوٹسز جاری کردیے۔ سائفر انکوائری کے سلسلے میں جاری اس نوٹس کے ذریعے عمران خان کو کل دن…

دوست مزاری مزید 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو مزید 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا گیا۔دوست محمد مزاری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر ضلع کچہری میں سماعت ہوئی، جس میں مزید ریمانڈ دینے کی استدعا کی گئی۔سابق ڈپٹی…

جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش کی گئی۔خیال رہے کہ جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج…

شازیہ مری عمران خان کے مارشل لاء لگانے کے بیان کی مذمت

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے عمران خان کے مارشل لاء لگانے سے متعلق بیان کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان کا مارشل لاء لگانے کا بیان خود غرضی کی انتہا ہے، جس کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا…

حمنہ امجد ایشین پیسیفک گالف چیمپئن شپ کھیلنے والی پہلی پاکستانی گالفر

پاکستان کی نمبر ون گالفر حمنہ امجد ویمنز ایشین پیسیفک گالف چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ پہنچ گئیں۔حمنہ امجد پہلی خاتون گالفر ہیں جو ایمیچر کیٹیگری میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔حمنہ وائٹ ٹی کے تقریباً ساڑھے چھ ہزار یارڈ پر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1100 روپے کا اضافہ

ملک میں ماہ نومبر کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشنآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 544 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس میں 544 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 41 ہزار 808 پوائنٹس پر بند ہوا۔حصص بازار میں آج 19 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا،…

چار رکنی یورپی پارلیمانی وفد کی حنا ربانی سے ملاقات، سیلاب سمیت اہم امور پر گفتگو

یورپی پارلیمنٹ کے 4 ارکان پر مشتمل ایک اور گروپ آج کل پاکستان کے دورے پر ہے۔ اس گروپ میں مائیک ویلس ایم ای پی، کلارڈیلے ایم ای پی، ہاروے جوین ایم ای پی اور ورجینی بورون ایم ای پی شامل ہیں۔ان تمام ممبران کا تعلق پارلیمنٹ کی مختلف اہم…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم سے پانچ دسمبر تک پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا…

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔بیجنگ ایئرپورٹ پر وزیرِاعظم کا استقبال اعلیٰ چینی حکام نے کیا۔خیال رہے کہ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد سے یہ شہباز شریف کا پہلا دورہ…