جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بابر اعظم پی ایس ایل 8 کیلئے پشاور زلمی کے کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے لیے پشاور زلمی نے بابر اعظم کو کپتان مقرر کردیا۔ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم نے بابر اعظم کو پی ایس ایل 8 میں ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی زلمی سے وابستگی اور کپتانی…

عمران خان الیکشن ہارنے کے بعد بھی روتا رہے گا، سلیمان شہباز

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن ہارنے کے بعد بھی روتا ہی رہے گا۔عمران خان کی میڈیا سے گفتگو پر سلیمان شہباز نے ردعمل دیا اور سابق وزیراعظم کو روندو بچہ کہہ دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک…

پاکستان، تاجکستان میں مختلف معاہدوں کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مختلف معاہدوں کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔اسلام آباد میں معاہدوں پر دستخط کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمان نے شرکت کی۔تقریب کے موقع پر شہباز شریف اور امام علی…

اعظم سواتی کو لانے کیلئے میرا طیارہ استعمال نہیں ہوا، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو لانے کیلئے میرا طیارہ استعمال نہیں ہوا۔وزیراعلیٰ سندھ نے اعظم سواتی کو سندھ حکومت کے طیارے میں بلوچستان سے لائے جانے کی تردید کردی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا…

سارہ انعام قتل: صحافی ایاز امیر کو موبائل فون واپس کرنے کا حکم

سارہ انعام قتل کیس میں عدالت نے سینئر صحافی ایاز امیر کو موبائل فون واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں صحافی ایاز امیر کی موبائل فون کی سپرداری کی درخواست پر سماعت کی۔سیشن جج عطا ربانی نے عدالت میں ایاز امیر کے وکیل…

وفاقی حکومت کا 20 دسمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 20 دسمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے متوقع اعلان کے بعد حکمت عملی بنائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے عمران خان…

آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پورا کریں گے، وزیر اعظم

حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ پروگرام پورا کرے گی، برآمدات میں اضافے کے لیے ایکسپورٹرز کی بھرپور مدد کی جائےگی۔ وزیراعظم شہباز شریف  نے معاشی ٹیم کو واضح اہداف دے دیے۔معاشی صورتحال پر اہم اجلاس میں وزیراعظم نے کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے پر…

امریکی فوج نے جنوبی کوریا میں خلائی فورس کا نیا یونٹ لانچ کردیا

امریکی فوج نے جنوبی کوریا میں خلائی فورس کا نیا یونٹ لانچ کردیا ہے، یہ یونٹ جنوبی کوریا کی طرف حملہ آور میزائلوں کی مانیٹرنگ، نشاندہی اور ان کی ٹریکنگ کی ذمہ داری انجام دے گا۔پیونگٹیک شہر میں واقع اوسان ایئربیس پر یونٹ کی تشکیل کی…

میں کسی سے مدد نہیں مانگ رہا، چاہتا ہوں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا تاثر دیا جا رہا ہے کہ میں کسی سے مدد مانگ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں سابق…