جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ارشد شریف کے قتل سے جڑے 2 بھائیوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز

صحافی ارشد شریف کے قتل سے جڑے دو بھائیوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی اتھارٹیز نے خرم احمد اور وقار احمد کا سفری ریکارڈ حاصل کر لیا ہے، پاکستان میں موجودگی کے دوران خرم احمد کے رابطوں کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان یہ میچ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے لیے بھی اہم ہے۔آج کے میچ میں انگلینڈ کی جیت آسٹریلیا کا ورلڈ کپ…

امریکا کا یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد بھیجنے کا اعلان

روس کے خلاف جنگ کے لیے امریکا نے یوکرین کے لیے مزید 400 ملین ڈالر مالیت کی فوجی امداد بھیجنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا یوکرین کو مزید 400 ملین ڈالر کی فوجی امداد بھیج…

بھارت اور زمبابوے سے شکست کے بعد نیندیں حرام ہوگئی تھیں، شان مسعود

پاکستان ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ صرف زمبابوے ہی نہیں ہمیں بھارت کے ہاتھوں شکست کا بھی افسوس ہے، کھلاڑیوں کی  نیندیں حرام ہوگئی تھیں اور مورال بہت نیچے چلا گیا تھا۔ایڈیلیڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ امیدیں…

سابق امریکی صدر کے مشیر اماراتی ایجنٹ ہونے کے الزام سے بری

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اماراتی ایجنٹ ہونے کے الزام سے بری ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھامس براک کو بغیر ایجنٹ ظاہر کیے امارات کے لیے کام کرنے کے الزام کا سامنا تھا۔واضح رہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ…

ٹوئٹر سے نکالے گئے نوجوان کی پوسٹ انٹرنیٹ پر وائرل

ایلون مسک کے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے ہی ملازمین کو نوکریوں کی فکر لاحق ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر سے 3500 سے زائد ملازمین کو فارغ کیا جاسکتا ہے۔اس حوالے سے کچھ ملازمین کو نوکری سے نکالے جانے کی ای میل بھی موصول ہونا…

ویڈیو: انسانوں کی طرح کپڑے دھونے والا بندر

ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک بندر کی کپڑے دھوتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے دیکھنے والوں کو قہقہے لگانے پر مجبور کردیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انسانوں سے مشابہت رکھنے والا بندر کس طرح کپڑے دھونے میں مصروف ہے۔ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں…

کوئٹہ سے راولپنڈی کوریئر کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے راولپنڈی میں اندرون ملک سے کوریئر کے ذریعے منشیات اسمگلنگ ناکام بنا دی ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن فیز 4 میں نجی کوریئر آفس میں کوئٹہ سے موصول ہوئے ایک پارسل سے 90…

لاہور قلندرز کے ساتھ میرا سفر ختم ہوگیا ہے، محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے ساتھ میرا سفر ختم ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا پر محمد حفیظ نے ٹوئٹ میں لکھا کہ شاندار 4 سالوں میں سیکھنے اور کامیابیوں پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔محمد حفیظ نے…

اسٹار بکس کے شریک بانی زیو سیگل کو کہاں کی کافی پسند آگئی

اسٹار بکس کے شریک بانی زیو سیگل جو دنیا بھر میں کافی کے شوقین افراد کو مہنگے داموں کافی فروخت کرتے ہیں وہ خود بنگلورو کے ایک پرانے ڈھابے پر سستی کافی کے مزے لیتے ہوئے دکھائی دیئے۔سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں پر کوئی چند لائکس اور…

پہلا بھارتی ووٹر آخری ووٹ ڈالنے کے 3 دن بعد چل بسا

پہلا بھارتی ووٹر اپنا آخری ووٹ ڈالنے کے 3 دن بعد دنیا سے رخصت ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہماچل پردیش میں رہنے والے 106 سالہ شیام سرن نیگی شہری نے اپنی زندگی کے دوران 34 مرتبہ الیکشن میں ووٹ ڈالے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شیام…

عمران خان کی توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل نے توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں التواء کی درخواست دائر کی۔وکیل کی جانب سے درخواست…