جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایران: مہسا امینی کے والد کا انٹرویو کرنے والی صحافی گرفتار

درست طریقے سے حجاب نہ کرنے کے جرم میں گرفتار اور پھر ایرانی پولیس کی تحویل میں موت کے منہ میں جانے والی مہسا امینی کے والد امجد امینی کا انٹرویو کرنے والی صحافی کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی…

یورپین یونین کی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت

یورپین یونین نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یورپین دارالحکومت برسلز میں ایک پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے یورپین یونین کی خارجہ امور کی ترجمان نبیلا مصرالی نے کہا کہ ہم عمران خان…

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کیوں نہیں کی گئی؟ سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تاحال ایف آئی آر درج نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔امیر جماعت اسلامی نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حیرت ہے اب تک پی ٹی آئی کے…

بھارت اور بنگلادیش میچ پر آفریدی کی رائے پر ڈیوڈ لائیڈ کا ردّ عمل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے گئے میچ میں امپائرز کی جانب سے کیے گئے فیصلوں پر اب بھی تبصرے کیے جارہے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 2 نومبر کو کھیلے گئے بھارت اور بنگلادیش کے میچ پر پاکستان کے سابق کپتان شاہد…

عمران خان نے جس مذہبی جنونیت کو ابھارا، آج وہ خود اسکا شکار ہوگئے، احسن اقبال

ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جس مذہبی جنونیت کو ابھارا آج وہ خود اس کا شکار ہوگئے۔ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ آج سے 4 سال پہلے مذہبی جنونیت کی وجہ سے مجھ پر بھی ایک نوجوان نے…

عمران خان پر حملے کے مقدمے سے متعلق پولیس نے کیا کہا؟

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کا مقدمہ تیسرے روز بھی درج نہیں ہوسکا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعے میں جاں بحق معظم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مقدمے کےاندراج کے بغیر کیا گیا، پوسٹ مارٹم سے قبل ایف آئی آر کا اندراج…

سندھ: 7خطرناک ملزمان کے سر کی قیمت 5 کروڑ 10 لاکھ روپے مقرر

سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل سمیت پولیس کو مطلوب 7 خطرناک ملزمان کی گرفتاری پر 5 کروڑ 10 لاکھ روپے کی ہیڈ منی مقرر کر دی گئی ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل بشیر احمد بروھی نے ان ملزمان اور ان پر درج مقدمات کی…

اضطرابی کیفیت اور ذہنی تناؤ سے نجات کیلئے اب قبر میں اترنا پڑے گا

’سکون تو صرف قبر میں ہے‘، اب تک تو یہ جملہ صرف مضحکہ انداز میں ہی ایک دوسرے کو کہتے سنتے تھے لیکن ایک روسی کمپنی نے اسے سنجیدہ ہی لے لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ایک روسی کمپنی نے اضطرابی کیفیت اور پریشانیوں کو دور بھگانے کا…

پاک چین دوستی میں خلل ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہو گی، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  پاک چین دوستی میں خلل ڈالنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔چینی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ جو چین کی راہ میں روڑے اٹکانا چاہتا ہے ان کی پالیسیاں غلط ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین اور…