اسد نیازی سمیت عمران خان کے بہت سے رشتے دار سمجھدار ہیں، سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بہت سارے رشتے دار سمجھدار ہیں، جن میں ہمارے امیدوار اسد نیازی بھی ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ ہمارے امیدوار اسد نیازی، دراصل عمران خان نیازی کی…
انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 95 پیسے سستا ہوگیا
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوا ہے۔ جس کے بعد انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 273 روپے 33…
چین نے امریکی سیکریٹری دفاع کی فون کال کی درخواست رد کر دی
امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین نے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن کی طرف سے فون کال کی درخواست رد کر دی تھی۔ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائیڈر نے بتایا کہ 4 فروری کو چین کا مبینہ جاسوس غبارہ مار گرانے کے بعد سیکریٹری دفاع نے اپنے…
پیٹرول، ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں کو وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کی وارننگ
پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں کو وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول ڈیزل ذخیرہ کرنے والوں کے لائسنس کینسل کردیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ریاست جب قدم اٹھائے گی تو پھر…
میکسیکو: چڑیا گھر کے ڈائریکٹر نے دعوت کیلئے اعلیٰ نسل کے چار بکرے کٹوا دیے
میکسیکو میں ایک چڑیا گھر کے ڈائریکٹر نے نئے سال کی آمد پر اسٹاف پارٹی کی ضیافت کےلیے اعلیٰ نسل کے چار بکرے کٹوا ڈالے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ میکسیکو کے چلپانسینگو شہر کے ایک سابق زو ڈائریکٹر پر سرکاری طور پر یہ الزام عائد کیا گیا…
چیف سیکریٹری پنجاب کی الیکشن کمیشن کو انتخابات سے متعلق تجویز
چیف سیکریٹری پنجاب نے الیکشن کمیشن کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک دن میں کروانے کی تجویز دے دی۔چیف سیکریٹری پنجاب نے کہا کہ الیکشن کمیشن ترجیحی بنیادوں پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے الیکشن ایک دن میں کروائے۔انہوں نے کہا کہ ایسا…
مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ طارق رشید کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شیخ طارق رشید کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔شیخ طارق رشید نے آج این اے 155 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔ملتان پولیس نے ملک عامر ڈوگر کو گرفتار کرنے کی تردید کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے رانا…
افغانستان کا ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کیلئے ایک لاکھ 65 ہزار ڈالر امداد کا اعلان
افغانستان کی طالبان حکومت نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ افراد کیلئے ایک لاکھ 65 ہزار ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔افغانستان خود سخت ترین معاشی اور انسانی المیے سے دوچار ہے، اقوام متحدہ کی طرف سے سب سے بڑی امداد والے ممالک میں سے…
آئی ایم ایف سے مذاکرات اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں، عائشہ غوث پاشا
وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات اب اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔صحافیوں سے گفتگو میں عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عام آدمی پر بوجھ نہ پڑے۔انہوں نے…
زلزلہ زدگان کیلئے وفاقی کابینہ 1 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی، وزیرخزانہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ترکیہ زلزلہ زدگان کیلئے وفاقی کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی، زلزلہ متاثرین کیلئے وزیراعظم نے ریلیف فنڈ قائم کردیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ…
لاہور قلندرز کے فاسٹ بولرز کو پی ایس یل 8 سے امیدیں
لاہور قلندرز کے فاسٹ بولرز دلبر حسین اور جلات خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر جلات خان نے ٹریننگ کیمپ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کپتان شاہین شاہ آفریدی کی وجہ…
ایف 9 پارک واقعے پر نور عالم خان کا آئی جی اسلام آباد سے سوال
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے ایف 9 پارک اسلام آباد میں لڑکی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر آئی جی سے سوال پوچھ لیا۔پی اے سی اجلاس نور عالم خان کی سربراہی میں ہوا، جس میں آئی جی اسلام آباد بھی پیش ہوئے۔اس…
دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل منظور
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔ ترمیمی بل وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ خان نے پیش کیا جبکہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل کی حمایت کی۔پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ…
کوشش ہے والد کا نام روشن کروں، عثمان قادر
پشاور زلمی کے لیگ اسپنر عثمان قادر نے کہا ہے کہ اس بات کا پریشر ہوتا ہے کہ عبدالقادر کا بیٹا ہوں، مگر اب اس کا عادی ہوں۔ کوشش ہے کہ والد کا نام روشن کروں۔جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عثمان قادر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کےلیے بہترین…
عدالت میں پیشی پر میں رو نہیں رہا تھا، ماسک مانگ رہا تھا، شہباز گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ عدالت میں پیشی پر میں رو نہیں رہا تھا، ماسک مانگ رہا تھا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ کہا جاتا ہے میرا فارم ہاؤس ہے، وہ لُوٹ کر نہیں محنت سے بنایا…
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں اتفاق رائے ہوگیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات میں اصلاحات اور ان پر اقدامات پر اتفاق رائے ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مالیاتی پالیسیوں پر بات ہوئی، باہمی اقتصادی اور مالیاتی پالیسی کا مسودہ آج فائنل کیا جائے گا۔اس سے قبل وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث…
مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار
مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔اس حوالے سے ترجمان کا بتانا ہے کہ طیارے نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں…
شیخ رشید ایک دن کے راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے
اسلام آبا د کچہر ی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو ایک دن کے راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کر دیا۔ اسلام آباد کی عدالت میں شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔پراسیکیوٹر عدنان نے شیخ رشید کے راہداری…
جیل بھرو تحریک، PTI کے انتخانی امیدوار گرفتاریاں نہیں دیں گے
تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے لیے پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے امیدوار گرفتاریاں نہیں دیں گے۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار اپنی انتخابی مہم پر توجہ دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے انتخاب میں حصہ لینے والے…
دل چاہ رہا ہے کہ رشبھ پنت کو صحیح ہوتے ہی تھپڑ ماروں، کپل دیو
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ دل چاہ رہا ہے کہ رشبھ پنت کو صحیح ہوتے ہی تھپڑ ماروں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک گفتگو کے دوران کپل دیو نے کہا کہ رشبھ پنت کی عدم موجودگی سے بھارتی ٹیم کو مشکل ہوئی۔انہوں نے کہا کہ جس طرح…