ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028 میں شروع ہوگی
ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028ء میں شروع ہوگی جبکہ ریکوڈک ذخائر کی مدت 40 سال ہوگی۔بیرک گولڈ کارپوریشن کے سربراہ مارک برسٹو نے بتایا کہ ریکوڈک منصوبے کی فزیبلیٹی اسٹڈیز کی تجدید کا کام شروع کر دیا ہے، یہ فزیبلیٹی اسٹیڈیز 2010 اور 2011…
اسمبلی ابھی ٹوٹے یا 6 ماہ بعد کوئی فرق نہیں پڑتا، محمود خان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ اسمبلی عمران خان کی امانت ہے جب چاہے توڑ دیں، آج اور چھ ماہ بعد کوئی معنی نہیں رکھتے۔مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت ملک اور عوام کے مفادات کیلئے نہیں…
اسمبلی تحلیل کے معاملے پر ابہام پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی اور پرویز الہٰی نے تمام اختیارات عمران خان کو دیے ہیں، اسمبلی تحلیل کے معاملے پر ابہام پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
بھارت کا جنگی جنون جاری، کشیدہ سرحدی صورتحال میں بیلسٹک میزائل اگنی 5 کا تجربہ
بھارت کا جنگی جنون جاری ہے اور جوہری صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 5 کا تجربہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی 5 میزائل 5 ہزار کلومیٹر تک کے فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اگنی 5…
روس نے متعدد علاقوں پر 76 میزائل داغے، یوکرین
یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے ملک کے متعدد علاقوں پر 76 میزائل داغے، جس میں سے 60 کو مار گرایا گیا۔یوکرین کے آرمی چیف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ روس نے میزائل حملے میں 72 کروز میزائل اور 4 گائیڈڈ میزائل داغے، جس سے یوکرین کے اہم…
دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کیلئے عالمی برادری کا عزم ضروری ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کے لیے عالمی برادری کا عزم ضروری ہے۔نیویارک میں سانحہ اے پی ایس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول پر حملے…
عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں، تاریخ کیوں دیتے ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں، تاریخ کیوں دیتے ہیں، یہ اسمبلی اسمبلی کھیل رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آپ توڑیں اسمبلی، ہم آپ کو…
سپریم کورٹ ،پی آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی درخواست مسترد
اسلام آبا:سپریم کورٹ نے پی آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی۔
سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ قومی…
پہلے مشرف اور پھر جنرل باجوہ نے این آر او دیا، عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے جنرل مشرف اور اب جنرل باجوہ نے ان لوگوں کو این آر او دیا، میں اپنی حکومت میں بے بس تھا، جنرل باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کس کو چھوڑنا…
"گشتہ 8 ماہ مائی سرہے 7 لاکھ پاکستانی ملک چور گئے" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JORp1yQp5lo
سفارتخانوں میں تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مسلسل گرتی جا رہی ہے، وزیر خارجہ کے دوروں پر پونے دو ارب روپے خرچ کیے گئے، سفارتخانوں میں تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
لاہور کیلئے انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری
لاہور کیلئے انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری دی گئی۔ انڈر گراؤنڈ بلیو لائن اور پرپل لائن ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی زیرصدارت لاہور میں پنجاب…
عمران خان اسمبلیاں توڑنے کی بات تو کرتا رہے گا توڑے گا نہیں،جاوید لطیف
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی آج مکافات عمل کا شکار ہے، یہ اسمبلیاں توڑنے کی بات تو کرتا رہے گا توڑے گا نہیں۔شیخو پورہ میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کچھ لوگ پاکستان میں عدم…
"مختلف آڈیوز کو ریکارڈ کر کے جوڑا گیا" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=n9Dz09scIBM
رجنی کانت اور اے آر رحمان کی بچوں کے ہمراہ طیارے میں خوبصورت تصویر
اے آر رحمان اور رجنی کانت کو آندھرا پردیش کی درگاہ میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا تب سے ہی دونوں شخصیات ہیڈلائنز میں چھائی ہوئی ہیں۔اب اے آر رحمان کے صاحبزادے آے آر امین نے چند تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ، ان کے موسیقار والد، سپر…
ہماری روس سے سستے تیل پر بات ہوچکی تھی، دستاویزات موجود ہیں، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ روس سے دیگر ممالک سستا تیل خرید رہے ہیں، ہماری حکومت کی روس کے ساتھ سستے تیل پر بات چیت ہو چکی تھی، دستاویز ات موجود ہیں۔گوجرانوالہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
ہمارے دور کا گروتھ ریٹ 6 فیصد، آج منفی ہے، شوکت ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ آمدنی بڑھتی ہے تو مہنگائی برداشت کرلی جاتی ہے۔گوجرانوالہ میں تقریب سے خطاب میں شوکت ترین نے کہا کہ ہمارے دور میں ٹماٹر اور آلو 2018ء کے دور میں چلے گئے تھے۔انہوں نے کہا…
ٹیکساس: امریکی لڑاکا طیارے ایف 35 بی کو دوران لینڈنگ حادثہ، پائلٹ محفوظ
امریکی ریاست ٹیکساس کی نیول ایئر اسٹیشن جوائنٹ ریزرو بیس میں ایک ایف 35 بی لڑاکا طیارے کو دوران لینڈنگ حادثہ پیش آ گیا۔وزارت قومی دفاع نے بتایا کہ پائلٹ نے طیارہ حادثے کے دوران ہی خود کو اجیکٹ کرلیا تھا، جس سے وہ حادثے میں محفوظ…
نیب نے کسے کتنا دبانا اورچھوڑنا ہے فیصلہ باجوہ کا ہوتا تھا، عمران
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر بطور وزیراعظم بے بس ہونے کا اعتراف کرلیا۔وکلا سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کسے کتنا دبانا ہے اور کسے چھوڑنا ہے۔ پی ٹی آئی…
جلد 400 پبلک ٹوائلٹس بنیں گے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کی ایمپریس مارکیٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان بھی گورنر سندھ کے ساتھ تھے۔ گورنر سندھ نے ایمپریس مارکیٹ کی تزئین و آرائش کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کراچی کی…