ایف آئی اے کا جہانگیر ترین، علی ترین کیخلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کا فیصلہ
وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی تحقیقات میں جہانگیر ترین اور علی ترین پر منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہوئی۔ذرائع ایف آئی اے…
سال 2022: امریکی پولیس کے ہاتھوں 1176 شہری ہلاک
امریکا میں پولیس نے سال 2022 کے دوران ایک ہزار 176 شہریوں کو ہلاک کیا۔میپنگ پولیس وائلنس نامی تنظیم نے ڈیٹا جاری کیا جس کے مطابق پچھلے سال 1176 شہری امریکی پولیس کے ہاتھوں جان سے گئے۔میپنگ پولیس وائلنس کے بانی سیموئل سنیانگوے نے ٹوئٹ…
وزیر دفاع خواجہ آصف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کی اسلام آباد میں ملاقات
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک کے ناقابل تسخیر دفاع کے لیے فضائیہ کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی ملاقات ہوئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق وزیر…
پارلیمنٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام، 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
پارلیمنٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے فتح جنگ سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے ڈیٹونیٹر، دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ پر حملے کی منصوبہ…
کیوی وکٹ کیپر ٹام بلینڈل کا سرفراز احمد کے اسٹمپ آؤٹ پر تبصرہ
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر ٹام بلینڈل نے کہا ہے کہ سرفرازحمد کو جب اسٹمپ کیا تو پہلے یہی لگا کہ وہ آؤٹ نہیں ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں ٹام بلنڈل نے سرفراز احمد کے اسٹمپ آؤٹ پر گفتگو کی اور اسے مشکل اسٹمپنگ قرار…
نواز شریف اور مریم نواز جنیوا روانہ ہوگئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی لندن سے جنیوا روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز ایک ہفتے جنیوا میں قیام کریں گے۔ جنیوا میں نواز شریف کی اپنے معالج سے ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز…
الیکشن کمیشن میں ایم کیو ایم، جماعت اسلامی کی متفرق درخواست پر سماعت 6 جنوری کو ہوگی
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کی ووٹر لسٹوں سے متعلق درخواست کی سماعت 6 جنوری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی کو نوٹس جاری کردیے۔ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے حوالے سے نوٹس…
جدہ: غیرملکی ایئرلائن کی پرواز منسوخ، پاکستانی عمرہ زائرین پھنس گئے
غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کی منسوخی کے باعث پاکستانی عمرہ زائرین جدہ ایئر پورٹ پر پھنس گئے ہیں۔غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 738 کو 350 عمرہ زائرین کو 3 جنوری کو پاکستان لانا تھا جو 4 جنوری کو بھی منسوخ کردی گئی۔ عمرہ زائرین کے…
حکومت آج بھی بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کروانے میں ناکام
حکومت آج بھی بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کروانے میں ناکام رہی۔ کراچی کے مختلف بازاروں میں دکانیں رات ساڑھے نو بجے کے بعد بھی کھلی ہیں۔دوسری جانب کوئٹہ کے کئی علاقوں میں بھی دکانیں رات ساڑھے نو بجے کے بعد کھلی نظر آئیں۔خیال رہے کہ…
طالبان خیبرپختونخوا میں حملے اور کارروائیاں کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف
خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ طالبان خیبرپختونخوا میں حملے اور کارروائیاں کر رہے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان کے پی حکومت نے کہا کہ سیز فائر سے واپسی کے اعلان کے بعد ان کی کارروائیوں میں شدت آئی…
محفوظ یار خان پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے انٹر نیشنل کمشنر منتخب
سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے ممبر نیشنل کونسل محفوظ یار خان ایڈوکیٹ پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے انٹر نیشنل کمشنر منتخب ہوگئے۔اس سلسلے میں پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن نے با ضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ…
اردن کے شاہ عبداللّٰہ ابوظبی پہنچ گئے، اماراتی صدر شیخ محمد نے استقبال کیا
اردن کے شاہ عبداللّٰہ ابوظبی پہنچ گئے، البطین ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا استقبال متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد نے کیا۔الشاتی محل میں دونوں رہنماؤں نے اپنے ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ تعاون پر بات چیت کی۔ملاقات…
پی ٹی آئی کی خاتون رکن مومنہ وحید کا پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون ایم پی اے مومنہ وحید نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ایک بیان پی ٹی آئی کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ آج تحریک انصاف میں پرانا کارکن دلبرداشتہ…
مارچ اپریل میں انتخابی شیڈول ملتا ہوا نظر آ رہا ہے، شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مارچ اپریل میں انتخابی شیڈول ملتا ہوا نظر آ رہا ہے، امید ہے پرویز الہٰی عمران خان کے ساتھ مل کر سیاست کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ…
افغانستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کردیا
افغان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کر دیا۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کے تمام علاقوں پر امارت اسلامیہ کا کنٹرول ہے۔نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ جائزہ لے رہے ہیں کہ طالبان کے فیصلوں کے خلاف کیا اقدامات…
2019 میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی میں ضم ہوجاؤ، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی منظر نامے میں اسٹیبلشمنٹ ملوث نہیں ہے، 2019 میں سابقہ اسٹیبلشمنٹ ان سے کہتی رہی کہ پی ٹی آئی میں ضم ہوجاؤ، پی ٹی آئی کے رہنما بھی کہتے رہے کہ ہمیں جوائن کرلیں،…
یونان: نئے سال پر 5 ہزار کلو وزنی روایتی کیک کاٹا گیا
یونان میں 200 بیکرز نے نئے سال کا روایتی کیک وسیلوپیٹا بنایا جس کا وزن 5 ہزار کلو تھا۔وسیلوپیٹا کو نئے سال کی رات کئی بیکریاں مل کر تیار کرتی ہیں، یہ کیک ایتھنز کے علاقے پیرسٹیری میں بنایا گیا۔کیک کا وزن 5 ہزار کلو تھا، اس میں 3990 کلو…
انتخابات قریب آتے ہی سازش شروع ہوگئ،کل سے سی ایم ہاؤس پر دھرنا دینگے ،حافظ نعیم
کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ تین مرتبہ بلدیاتی انتحابات ملتوی ہوچکے،انتخابات کا وقت قریب آتے ہی سازش شروع ہوگئ ہے،حلقہ بندیوں کے مسئلے پر جماعت اسلامی وقت پرآواز اٹھاچکی…
صوبائی حکومت کو الیکشن شیڈول کے بعد تقرریوں،تبادلوں کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سندھ حکومت کو الیکشن شیڈول کے بعد تمام تقرریوں، تبادلوں کا جائزہ لیتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کا حکم…
کراچی کے بلدیاتی انتخابات، ایم کیوایم رہنما خالد مقبول کی ادارہ نورِحق میں حافظ نعیم الرحمان سے…
کراچی: ادارہ نورحق میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے مسئلے پر ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ایم کیو ایم…