جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایل میں بہت الرٹ ہوں، شاہین شاہ آفریدی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں، میں بہت الرٹ ہوں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میرا کرکٹ میں کم بیک اچھا ہوا ہے، ایک وقفے کے بعد کھیل رہا ہوں، میری ہمیشہ کوشش…

نوابشاہ، دولہا دلہن کا نکاح کے بعد گھر جانے سے پہلے مہنگائی کیخلاف سڑک پر احتجاج

سندھ کے شہر نوابشاہ میں دولہا دلہن نے رخصتی کے فوراً بعد گھر جانے کے بجائے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت کی۔دولہا یاسر برڑو نے روایتی لباس اور دلہن سحرش پیرزادہ نے سرخ عروسی جوڑا پہنے سڑک پر آٹا، پیٹرول اور چینی مہنگی کرنے کے خلاف…

فیفا پلیئر آف دی ایئر کا اعزاز لیونل میسی کے نام

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فرانسیسی فٹبالرز کریم بینزیما اور امباپے کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فیفا پلیئر آف دی ایئر 2022ء کا ایوارڈ جیت لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پیر کے روز فیفا ایوارڈ کی…

دنیا کے مہنگے ترین پھل کی تلاش میں 10 افراد جان گنوا بیٹھے

شام کے صحرائی علاقے میں پائے جانے والے نایاب اور مہنگے ترین پھل کی تلاش میں 10 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صحرا میں گھومتے 10 شکاری بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک ہوئے۔رپورٹس کے مطابق شام کے وسطی صوبے حما کے صحرائی…

اسد عمر، علی اعوان، راجہ خرم نواز کے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں اسد عمر، علی اعوان اور راجہ خرم نواز کے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات سے بھی روک دیا۔عدالتِ…

بھارتی فوج اب مویشی بھی چوری کرنے لگی

بھارت اور بنگلادیش کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، بھارتی فوج اب مویشی چوری بھی کرنے لگی۔بنگالی کسانوں نے آپریشن پر آئے بی ایس ایف کے جوانوں کو مار مار کر بھگا دیا۔بھارتی کسانوں نے بی ایس ایف کو بنگالی چرواہوں کے کھیتوں سے جانور چرانے…

عمران خان کو گرفتار کر کے 7 مارچ کو پیش کیا جائے: عدالت کا تفصیلی حکم جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی حکم جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کا تفصیلی حکم جاری کر دیا۔تفصیلی حکم میں…

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کے بیٹے اور بہوؤں کی عبوری ضمانت میں 15 مارچ تک توسیع

سیشن کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہیٰ، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی کی عبوری ضمانت میں 15 مارچ تک توسیع کر دی۔لاہور کی سیشن کورٹ میں پرویز الہٰی کے بیٹے اور بہوؤں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔…

یونان میں مسافر اور مال بردار ٹرین کی ٹکر، 32 افراد ہلاک، 85 زخمی

یونان میں مسافر اور مال بردار ٹرین کی ٹکر کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے باعث 3 بوگیوں کو آگ لگ گئی جبکہ کئی بوگیاں پٹری سے بھی اتر گئیں۔رپورٹس کے مطابق مسافر ٹرین میں 350 افراد سوار تھے…

کراچی: CTD کی بڑی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ گولہ بارود برآمد

کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے کراچی کے علاقے ناظم آباد، پاپوش نگر میں ایک بڑی کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کے انچارج چوہدری غلام صفدر کے مطابق ناظم…

جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 21 رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

گزشتہ روز عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس آمد پر ہنگامہ آرائی کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین سمیت 21 رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے میں پی ٹی آئی کے 250 کارکنان کو بھی نامزد کیا گیا ہے جس میں…

آئی ایم ایف کا دباؤ، برآمدی صنعتوں کیلئے سستی بجلی کی سہولت واپس

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر برآمدی صنعتوں کے لیے سستی بجلی کی سہولت واپس لے لی گئی۔وزارتِ توانائی کے نوٹیفکیشن کے مطابق زیرو ریٹڈ برآمدی صنعتوں کے لیے سستی بجلی کی سہولت ختم کر دی گئی ہے، برآمدی شعبے کو حاصل…

ایف بی آر نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس اکٹھے کیے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس اکٹھے کیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ فروری میں ٹیکس وصولیوں میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…

سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالت نے مقدمے کے فیصلے تک…

ترک شہریوں کو آرام دہ، محفوظ اور جدید عمارتیں بناکر دینے کا عزم

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے زلزلہ متاثرین کے لیے کہا ہے کہ ہم اپنی رات کو اپنے دن کے ساتھ ملا کر کام کریں گے اور اللّٰہ کے حکم سے اپنا وعدہ ضرور نبھائیں گے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ترک صدر نے لکھا کہ ہم یقینی طور پر اپنے شہریوں کو آرام…

ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز

اسلام آباد، لاہور سمیت ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز ہو گیا۔دارالحکومت اسلام آباد میں چیف مردم شماری کمشنر ڈاکٹر نعیم الظفر نے مردم شماری کا افتتاح کیا۔ چیف مردم شماری کمشنر ڈاکٹر نعیم الظفر نے کہا کہ آج ملک بھر میں…

آج پاکستان کا اہم سیاسی دن ہے، شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج پاکستان کا اہم سیاسی دن ہے، سیاسی عدم استحکام سے آج چھٹکارا مل سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن ہی حل ہے، چیف جسٹس نے بھی یہی کہا ہے۔انہوں نے کہا…

از خود نوٹس قابلِ سماعت نہیں: جسٹس منصور اور جسٹس مندوخیل کا اختلافی نوٹ

پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلی کے انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ بھی پڑھ کر سنایا۔ جسٹس منصور اور جسٹس مندوخیل کے اختلافی نوٹ…

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…