برطانیہ میں برفانی طوفان کا الرٹ برقرار
برطانیہ بھر میں برفانی طوفان کا الرٹ برقرار ہے، ویلز میں برف باری کے باعث سو سے زائد اسکول بند کردیے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ویلز میں جمعے کی صبح تک برف باری جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ انگلینڈ کے وسطی اور شمالی علاقوں میں چالیس سینٹی…
یوکرین جنگ صرف روس کی وجہ شروع نہیں ہوئی: پوپ فرانسس
یوکرین جنگ صرف روس کی وجہ شروع نہیں ہوئی: پوپ فرانسس،تصویر کا کیپشنپوپ فرانسس 8 مارچ 2023 کو ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ہفتہ وار عام دیدار کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ ایک گھنٹہ قبلکیتھولک فرقے کے پیشوا پوپ فرانسس نے جمعہ کو شائع ہونے…
8 سال تک انگلینڈ ٹیم میں پانی پلاتا رہا، اسی لیے پی ایس ایل کو ترجیح دی، سیم بلنگز
انگلینڈ کے بلے باز سیم بلنگز نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے بجائے پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کیلئے کھیلنے کو ترجیح دینے کا کوئی افسوس نہیں اور 8 سال تک پانی پلانے کے لیے بھاگتا رہا۔انگلینڈ کے بلے باز سیم بلنگز نے کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو…
ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف تاریخی فتح، 243 رنز 5 گیندوں قبل بنالیے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب کرلیا۔ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کا 243 رنز کا ہدف 20ویں اوور کی پہلی گیند پر ہی حاصل کرکے میچ 5 گیندوں قبل ہی ختم…
عمران، بلاول اور فضل الرحمان کی جان کو خطرات ہیں، حساس اداروں کی بریفنگ
حساس اداروں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی خطرات بہت زیادہ اور شدت کے ہیں، الیکشن نہ کروائے جائیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں حساس اداروں نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ دی۔حساس اداروں نے آگاہ…
کراچی: غیر ملکی ایئرلائن کے مسافر متبادل خصوصی پرواز سے دبئی روانہ
طیارے کے انجن میں نقص کے باعث کراچی میں دوبارہ لینڈ کرنے والی فلائی دبئی کی پرواز کے 168 مسافر کراچی ایئرپورٹ سے 9 گھنٹے بعد متبادل خصوصی پرواز سے دبئی روانہ ہوگئے۔پرواز ایف زیڈ 8087 کو متبادل کے طور پر فلائی دبئی کی انتظامیہ نے بوئنگ…
معروف اینکر حمزہ رؤف دل کے دورے سے جاں بحق
معروف اینکر اور جیو نیوز کے سابق ڈائریکٹر عبدالرؤف کے اکلوتے صاحبزادے اور جیو نیوز پر پروگرام ’حمزہ نامہ‘ کے حمزہ رؤف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ لاہور کینٹ میں ادا کی گئی۔حمزہ طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا…
رائیلی روسو نے تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کردیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز کے بیٹر رائیلی روسو نے تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کردیا۔پشاور زلمی کے 243 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ابتدائی دو وکٹیں صرف 28 کے اسکور پر گر گئیں، ایسے میں…
اینٹی کرپشن کا پنجاب اسمبلی میں چھاپہ، محمد خان بھٹی کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔لاہور میں اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پنجاب اسمبلی میں چھاپہ مارا اور محمد خان بھٹی کے دور کا سارا ریکارڈ قبضے میں لے…
جاں بحق پی ٹی آئی کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانے والوں کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی بلال کو اسپتال میں چھوڑ کر جانے والے دونوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا، تفتیشی ٹیم نے علی بلال کو لانے…
سائنسدانوں نے چوہوں کو دل کے دورے سے بچانے کا طریقہ دریافت کرلیا
اسرائیل کے پروفیسر ایلداد ظہور نے وائزمین انسٹیٹیوٹ آف سائنس میں چوہوں کے دل کے اندر خلیاتی نظام کو متحرک کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔اس نظام سے چوہے مستقبل میں آنے والے دل کے دوروں سے بچ سکیں گے۔حال ہی میں تجربہ کیے گئے مدافعتی نظام…
تعلیمی بورڈز کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ منظور نہیں، سپلا
سندھ پروفيسرز اينڈ ليکچررز ايسوسی ايشن (سپلا) نے محکمہ بورڈ اینڈ یونیورسٹیز کی جانب سے سندھ کے تعلیمی بورڈز کو آؤٹ سورس کرنے کے فیصلے پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔سپلا کے مرکزی صدر منور عباس، سیکریٹری جنرل شاہجہاں پنھور، سيد عامر علی…
انور علی پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین بولرز کی فہرست میں شامل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز کے بولر انور علی ایونٹ کی تاریخ کے دوسرے مہنگے ترین بولر بن گئے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر انور علی نے پشاور زلمی کے خلاف میچ میں 4 اوورز میں 66 رنز دیے اور ایک وکٹ حاصل…
تارکین وطن کو روکنے کے لئے پیرس میں سربراہ اجلاس، برطانیہ اور فرانس 479 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ
یورپ آنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کیلئے پیرس میں سربراہ اجلاس ہوا۔ کشتیوں کو روکنے کیلئے برطانیہ اور فرانس کے درمیان 479 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ ہوا۔ اس موقع پر برطانوی وزیراعظم رشی سونک اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے…
منظم طریقے سے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلائی جا رہی ہے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا میں منظم طریقے سے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلائی جا رہی ہے۔اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے عالمی دن کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اسلاموفوبیا سے نمٹنے…
پانی و بجلی کی عدم فراہمی، کراچی کے کئی علاقوں میں مظاہرے، ٹریفک جام
کراچی میں آج بھی کل کی طرح پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے گئے۔کراچی شرقی کے علاقوں لسبیلہ، جہانگیر روڈ، بلوچ کالونی اور گارڈن میں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ اس موقع پر مظاہرین نے ٹائر جلائے اور ٹریفک پولیس کی چوکی…
سعودی عرب، ایران کے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے چینی اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں، پاکستان
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات معمول پر آنے کو خوش آمدید کہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ پاکستان چین کی مدد سے سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے۔…
ملتان سلطانز کا ٹی 20 کی تاریخ کا دوسرا بڑا کامیاب تعاقب
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹی 20 کی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف کامیابی سے تعاقب کرلیا۔گزشتہ سال بلغاریہ نے بھی سربیا کے خلاف 243 رنز کا ہدف عبور کیا تھا جبکہ ٹی 20 کی تاریخ کا سب سے بڑا کامیاب تعاقب 244…
سیم بلنگز کی ٹیم کے ساتھ گاڑی میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل
لاہور قلندرز کے انگلش کھلاڑی سیم بلنگز کا کھیل کے علاوہ ایک پسندیدہ مشغلہ گُنگنانا بھی ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز سے کھیلنے والے کھلاڑی سیم بلنگز کی ٹیم کے ساتھ گاڑی میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔سیم بلنگز…
مجھے الیکشن مہم سے روکا جارہا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک طرف انہيں الیکشن مہم سے روکا جارہا ہے دوسری طرف مریم نواز ٹیکس پيئر کے پیسے سے مہم چلا رہی ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے مریم نواز کی پوری مدد کی جارہی ہے، یہ الگ…