خرم شیر زمان، راجہ اظہر گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتاری سے بچ گئے: شہزاد قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے رہنماؤں کے گھروں پر پولیس کے چھاپوں پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات میں پولیس کی غیرقانونی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔پی ٹی آئی سندھ کے ترجمان اور رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی نے کہا ہے…
سینئر رکنِ امریکی کانگریس بریڈ شرمین سے عمران خان کا رابطہ
امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین سے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔اس گفتگو کے حوالے سے بریڈ شرمین کا کہنا ہےکہ جلد ویڈیو بیان جاری کریں گے۔عمران خان سے…
انسدادِ پولیو مہم 13 مارچ سے شروع ہو گی، وزارتِ صحت
وزارتِ صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم کل 13 مارچ سے شروع ہو رہی ہے، یہ مہم 2 مرحلوں میں منعقد کی جا رہی ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیرِ صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو ہر مہم میں حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔ان کا…
کئی روز بعد کورونا مریض کی ہلاکت رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس موذی وباء کے باعث کئی روز بعد 1 مریض کی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں تاحال 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح صرف 1 اعشاریہ 38 فیصد…
خرم شیر زمان کا ارسلان تاج کو رہا کرنے کا مطالبہ
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے اپنی جماعت کے رکنِ سندھ اسمبلی ارسلان تاج کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔خرم شیر زمان نے اس حوالے سے سوال اٹھایا ہے کہ کیا پولیس نے ارسلان تاج کو گرفتار کرنے سے قبل اسپیکر سے اجازت لی تھی؟خرم شیر…
بریڈ شرمن کا ظل شاہ کی موت پر بہت مضبوط بیان آ رہا ہے: فواد چوہدری
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس مین بریڈ شرمن کی طرف سے ظل شاہ کی موت پر بہت مضبوط بیان آ رہا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ظلِ شاہ کے قتل کے نتائج حکمرانوں کی توقعات سے کہیں بڑے نکلیں…
شاہد آفریدی کے پاؤں کے برابر بھی نہیں ہوں: عثمان خان
پاکستان سپر لیگ میں 24 گھنٹوں میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ بنانے والے عثمان خان نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کے پاؤں کے برابر بھی نہیں ہوں۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کبھی…
لاہور میں دفعہ 144 پر عمران خان کا بابر اعوان سے رابطہ
پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں لگائی گئی دفعہ 144 کے معاملے پر تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وکیل بابر اعوان سے رابطہ کر لیا۔عمران خان نے بابر اعوان کو دفعہ 144 کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کی ہدایت کر دی جس کے بعد بابر اعوان…
لاہور قلندرز کو بولنگ کیوجہ سے دوسری ٹیموں پر برتری حاصل ہے، کامران غلام
لاہور قلندرز کے بیٹر کامران غلام کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی، حارث رؤف اور راشد خان ورلڈ کلاس بولر ہیں۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کامران غلام نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں پچز کی وجہ سے زیادہ رنز بن رہے ہیں جس سے بیٹرز کو…
رمضان سے قبل کراچی میں بڑی تعداد میں گداگروں کی انٹری
ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان کی آمد سے پہلے ہی گداگروں نے بڑی تعداد میں کراچی کی سڑکوں، گلیوں اور محلوں میں ڈیرے ڈال لیے ہیں۔کراچی کے شہری اس مرتبہ بھی رمضان المبارک اور عید کے موقع پر گداگروں سے تنگ ہوتے اور دھوکا کھاتے نظر آئیں…
ارسلان تاج کو کہاں لے کر گئے ہیں کچھ نہیں پتہ، والدہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ارسلان تاج کی والدہ نے کہا ہے کہ ارسلان کو کہاں لے کر گئے ہیں کچھ نہیں پتہ۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ارسلان تاج کی والدہ نے بتایا کہ بغیر وارنٹ کے پولیس نے ہمارے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے…
بھارت، مسافر بس کار سے ٹکرانے کے بعد گرجا گھر کی دیوار سے ٹکرا گئی
بھارت کی ریاست کیرالہ میں مسافر بس کار سے ٹکرانے کے بعد گرجا گھر کی دیوار سے ٹکرا گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد دیوار ٹوٹ کر بس پر ہی گر گئی۔رپورٹس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے مسافروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔بھارتی…
بنوں: ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار شہید
خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکارشہید ہو گیا۔بنوں پولیس کے مطابق بکا خیل کے علاقے میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔بنوں پولیس نے بتایا ہے…
نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان بسترِ مرگ پر ہے، سراج الحق
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان بستر مرگ پر ہے۔ تاجر طبقات بھی اپنے مسائل کے حل کے لیے آرمی چیف سے بات کریں تو یہ سیاسی حکومت کی موت ہے۔…
ایشیا کا قدیم طریقہ ورزش ’تائی چی‘ ہانگ کانگ میں کیوں بے حد مقبول ہے؟
ایشیا کا قدیم طریقہ ورزش ’تائی چی‘ ہانگ کانگ میں کیوں بے حد مقبول ہے؟،تصویر کا ذریعہMatthew Keeganمضمون کی تفصیلمصنف, میتھو کیگنعہدہ, بی بی سی ٹراول2 گھنٹے قبلہانگ کانگ میں صبح کا وقت ہے۔ ٹریفک کے شور اور روزانہ کے دفاتر کے سفر کا رش شروع!-->…
پی ٹی آئی کے ایم پی اے ارسلان تاج گرفتار
کراچی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے ارسلان تاج کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق ارسلان تاج کو ان کی کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کراچی…
کراچی، ڈمپر کے خفیہ ٹینک سے 20 ہزار لیٹر کروڈ آئل پکڑا گیا
کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں ڈمپر کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا 20 ہزار لیٹر کروڈ آئل پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ریتی بجری کے نیچے خفیہ خانے میں کروڈ آئل چھپایا ہوا تھا، ڈرائیور عبدالرحمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایس ایس پی…
فارن ایجنٹ ملک میں فساد چاہتا ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ فارن ایجنٹ ملک میں فساد چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ تقسیم کی بات کرنے والا ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یہ ہوتی ہے غیرملکی سازش اور…
شاہ محمود کی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت
لاہور میں دفعہ 144 کی پابندی کے باوجود پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے پارٹی کارکنوں کو آج زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کردی۔شاہ محمود قریشی نے رات گئے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پارٹی اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ عمران خان آج ریلی کی…
شیخوپورہ: سیکیورٹی گارڈ نے بیوی اور دو بچوں سمیت 5 افراد کو قتل کردیا
شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں سیکیورٹی گارڈ نے بیوی اور دو بچوں سمیت 5 افراد کو قتل کردیا۔ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت نے بتایا کہ ملزم فلار ملز میں گارڈ کی نوکری کرتا تھا، مالک کے گالیاں دینے پر مشتعل ہوا۔ملزم تنویر نے گالیاں…