عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، کراس کرنے کی کوشش نہ کی جائے، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، ریڈ لائن کو کراس کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان اور ساتھیوں کو سازش کے…
عبدالرحمان کھیتران کے خوف سے روپوش ہوں، شوہر مقتولہ گراں ناز
مقتولہ گراں ناز کے شوہر خان محمد مری کا کہنا ہے کہ وہ سردار عبدالرحمان کھیتران کے خوف سے روپوش ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں محمد خان مری نے کہا کہ سردار عبدالرحمان کھیتران نے اس پر اپنے ہی بیٹے انعام شاہ کے خلاف جھوٹی گواہی دینے کے لیے دباؤ…
چینی شہری کی شادی پر سابقہ گرل فرینڈز سراپا احتجاج
ایک چینی شہری کی شادی کی تقریب اس وقت اس کے لیے پریشانی اور مشکل کا سبب بن گئی جب اس کی کئی سابقہ گرل فرینڈز وہاں ایک بینر لے کر پہنچ گئیں جس پر لکھا تھا کہ ہم چن سونگ کی سابق گرل فرینڈز ہیں اور آج تہمیں برباد کرنے آئے ہیں۔ یہ واقعہ…
جاپان کا یوکرین کیلئے ساڑھے 5 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان
جاپان نے یوکرین کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ساڑھے 5 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم فومیو کشیدا نے کہا کہ جاپان ایسی پوزیشن میں ہے کہ وہ روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کی حمایت کیلئے دنیا کی کوششوں کی رہنمائی کرسکے اور قانون…
چاند نظر آگیا، یکم شعبان المعظم کل ہوگی
ملک میں شعبان المعظم 1444ھ کا چاند نظر آگیا ہے، یکم شعبان کل ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔اس کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس منقعد ہوئے۔بشکریہ…
چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کو پارٹی عہدے سے برخاست کردیا
صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کو پارٹی عہدے سے برخاست کردیا۔ق لیگ کے اعلامیے کے مطابق پارٹی قائد نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت بھی ختم کردی ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پروپز الہٰی اپنے سابق 10 ارکان اسمبلی سمیت…
کشیدگی کم کرنے کیلئے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بیک چینل رابطے
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے سینئر مشیر اور فلسطینی صدر محمود عباس کے درمیان پچھلے دو ماہ سے مغربی کنارے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے خفیہ بات چیت جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سے پہلے ان مذاکرات کے بارے میں کوئی اطلاعات نہیں تھیں۔یہ…
نیب ترامیم سے مستفید سیاستدان کم لیکن نمایاں ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم سے مستفید سیاستدان کم ہیں لیکن وہ نمایاں ہیں۔چیف جسٹس نے یہ ریمارکس نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست کی سماعت کے دوران دیے۔دوران سماعت…
میں 15 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل ہونے تک کھیلتا رہوں گا، شعیب ملک
کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ میں 15 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل ہونے تک کھیلتا رہوں گا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب کا کہنا تھا کہ میں ابھی کرکٹ کھیل کر انجوائے کر رہا ہوں، جب مجھے بوجھ لگنا شروع ہو گیا تو میں…
پرویز الہٰی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پروپز الہٰی اپنے سابق 10 ارکان اسمبلی سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔زمان پارک لاہور میں پرویز الہٰی نے 10 سابق ارکان پنجاب اسمبلی کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات کی۔صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت نے پرویز…
جیل بھرو تحریک، شاہ محمود قریشی کل ہی گرفتاری دیں گے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل گرفتاری دیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے بتایا کہ پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں…
ندا ڈار نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی کا عالمی ریکارڈ بنا دیا
پاکستان ویمن ٹیم کی تجربہ کار آل راؤنڈر ندا ڈار نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی کا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی بولر بن گئیں۔ ندا ڈار نے انگلینڈ کیخلاف وکٹ لے کر ویسٹ انڈیز کی انیسہ محمد کو پیچھے چھوڑ…
لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 199 رنز کا ہدف
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 10ویں میچ لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کےلیے 199 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت…
یوکرین جنگ: چین کس طرح روس کو مدد فراہم کر رہا ہے؟
یوکرین جنگ: چین کس طرح روس کو مدد فراہم کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters3 منٹ قبلچین نے امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ وہ روس کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے پر غور کر رہا ہے۔ تاہم اس بات کا امکان موجود…
ترکیہ کا حالیہ زلزلہ سو سال میں سب سے بڑا تھا، سفیر ترکیہ
ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی کا کہنا ہے کہ ترکیہ کا حالیہ زلزلہ سو سال میں سب سے بڑا زلزلہ تھا۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے کہا کہ زلزلے سے ترکیہ کے 30 ملین سے زائد افراد متاثر اور 11 صوبے متاثر ہوئے،…
ملعون رشدی پر حملہ کرنے والے کیلئے انعام کا اعلان
ایرانی فاؤنڈیشن نے اسلام مخالف توہین آمیز ناول کے 75 سالہ مصنف ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخص کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ایران کے مقامی میڈیا کے مطابق سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخص کو 1 ہزار مربع میٹر زرعی زمین دینے کا…
صدر مملکت عارف علوی نے عمرانی جیالا بننے کی کوشش کی، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے ملک کا صدر بننے کے بجائے عمرانی جیالا بننے کی کوشش کی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کروانے کا اعلان صدر یا حکومتیں نہیں کرتیں، صدر کا کوئی…
ہسارنگا کو پی ایس ایل میں شرکت کیلئے این او سی نہیں مل سکا
سری لنکن اسپنر ونندو ہسارنگا کو پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے این او سی نہیں مل سکا جس کے بعد ان کے لیگ میں شرکت کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ ہسارنگا کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے پلاٹینم کیٹیگری میں ڈرافٹ…
شاہد خاقان عباسی کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ
احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم، ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی اور عظمیٰ عادل کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔جج ناصر جاوید رانا کی احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللّٰہ کی جانب سے…
شاہ چارلس کی برطانیہ میں فوجی تربیت لینے والے یوکرینی اہلکاروں سے ملاقات
شاہ چارلس سوئم نے گزشتہ روز برطانیہ میں تربیت حاصل کرنے والے یوکرینی فوجیوں سے ملاقات کی۔پچھلے ہفتے برطانوی فوج نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے 6 ماہ میں 10 ہزار یوکرینی فوجی اہلکاروں کی تربیت کا ہدف حاصل کر لیا ہے۔شاہ چارلس نے مرکزی…