چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ڈونلڈ بلوم نے صادق سنجرانی کی رہائش گاہ جاکر ان سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
ملکی وے کہکشاں کے پڑوس میں موجود کہکشاؤں کی تصاویر جاری
واشنگٹن: ناسا اور یورپین اسپیس ایجنسی کی ہبل ٹیلی اسکوپ نے ملکی وے کہکشاں کے پڑوس میں موجود دیگر کہکشاؤں کی تصویر جاری کر دی۔
جاری کی گئی اس تصویر میں دائیں جانب دھندلی اور قدرے باریک دِکھائی دینے والی کہکشاں LEDA 48062 اور بائیں جانب…
کیا سعودی عرب کا دوست ممالک کی مشروط مالی مدد کا اعلان پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؟
کیا سعودی عرب کا دوست ممالک کی مشروط مالی مدد کا اعلان پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, اعظم خانعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسعودی عرب کے وزیر خزانہ کے!-->…
آسٹریلیا، پولیس اہلکار نے تعاون نہ کرنے پر شیشہ توڑ کر خاتون کو گاڑی سے باہر نکال دیا
آسٹریلیا میں پولیس نے سوالوں کا جواب دینے سے گریز اور تعاون نہ کرنے پر خاتون کو گاڑی کا شیشہ توڑ کر باہر نکال لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گاڑی میں سوار خاتون اور ایک شخص کو ہائی وے پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے روکا جس کے…
روسی وزیر نے وزیرِاعظم کو روسی صدر کا خصوصی پیغام پہنچایا، وزیرِ اعظم آفس
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور روس کے وزیر توانائی کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ وزیرِ اعظم آفس نے جاری کر دیا۔وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق روس کے وزیر توانائی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو روسی صدر…
سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک گھریلو تشدد کا شکار
آسٹریلیا کے صحافی پیٹر فورڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق کپتان مائیکل کلارک گھریلو تشدد کا شکار ہوئے ہیں۔اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرل فرینڈ جیڈ یاربرو نے مائیکل کلارک کو تھپڑ مارا۔ویڈیو میں مائیکل کلارک کو…
سستے تیل، ایل این جی کی خریداری، پاک روس مذاکرات شروع
روس سے سستا تیل اور ایل این جی خریداری کے معاملے پر پاک روس بین الحکومتی کمیشن کے درمیان آخری روز کا وزارتی سطح کا اجلاس شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کی صدارت وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق کر رہے ہیں جبکہ روس کے وفد کی…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا امریکا میں ہونے کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کے لیے امریکا کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو میچز کرانے کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
مونس الہٰی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت برہم
مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پر برہم ہو گئی۔تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ایف…
انٹر بینک میں ڈالر 229 سے متجاوز
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 229 روپے سے تجاوز کر گیا۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز…
علی زیدی کی درخواست ضمانت منظور
انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے ملزم کو 30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے پولیس کو 28 جنوری تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔واضح رہے کہ پی ٹی…
کرک مندر کو نقصان پہنچانے والوں سےنقصان کی ریکوری روکنے کا حکم
سپریم کورٹ نے کرک تیری مندر کو نقصان پہنچانے والوں سےنقصان کی ریکوری روکنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کرک مندر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔عدالت میں اقلیتی رہنما ایم این اے رمیش کمار پیش…
پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کے امور پر مشاورت
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی میں واپسی کے امور پر مشاورت کی ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا وفد اسپیکر سے ملاقات کرے گا۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں قومی اسمبلی میں آئندہ…
مراکش میں بریانی فیسٹیول کا انعقاد
فیسٹول کا اہتمام پاکستان موراکو بزنس فورم نے پاکستان ایمبیسی کے اشتراک سے مقامی ہوٹل کیا تھا۔بریانی فیسٹیول میں پاکستانی سفیر سمیت مختلف ملکوں کے 250 سفارت کاروں، مقامی کاروباری افراد اور پاکستانی تجارتی وفد نے بھر پور شرکت کی۔بشکریہ…
سندھ ہائیکورٹ کا شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو نے حکم دیا کہ جس علاقے سے شہری…
حیدرآباد: سندھ یونیورسٹی جامشورو کی بس پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق
حیدرآباد میں سینٹرل جیل کے قریب سندھ یونیورسٹی جامشورو کی بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈرائیور غلام علی جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق بس میں صرف ڈرائیور ہی موجود تھا جسے نامعلوم افراد نے بس میں داخل ہو کر ٹارگٹ کر کے قتل کیا۔ڈی آئی جی…
پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 35 ارکان کے استعفی منظور کر لیے۔پی ٹی آئی کے جنید اکبر، عثمان ترکئی، مجاہد علی، ارباب عامر ایوب، عندلیب عباس، ملیکہ بخاری، حیدر علی خان، سلیم رحمٰن، صاحبزادہ…
ملک معاشی، سیاسی، اخلاقی دیوالیہ ہوچکا، جماعت اسلامی ہی اُمید کی کرن ہے، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو معاشی ہی نہیں، سیاسی و اخلاقی لحاظ سے بھی دیوالیہ کردیا ہے، ایسے وقت میں جماعت اسلامی ہی اُمید کی کرن ہے۔
وفاقی…
میہڑ،41 گھنٹوں سے جاری PTI کا دھرنا ختم
ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں پی ٹی آئی کی جانب سے انڈس ہائی وے پر گزشتہ 41 گھنٹوں سے جاری دھرنا ختم کر دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما نیاز علی برڑو کی گرفتاری اور میہڑ کے8 وارڈز کے سرکاری نتائج روکنے کے خلاف انڈس ہائی وے پر دھرنا دیا گیا تھا۔ پی…
کراچی، پولیس کارروائی میں 4 انتہائی مطلوب ڈاکو گرفتار
کراچی میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 2 زخمیوں سمیت 4 انتہائی مطلوب ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔سچل انویسٹی گیشن پولیس نے عبداللّٰہ شاہ غازی گوٹھ میں چھاپہ مار کر 2 انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کیا۔ملزمان نے کچھ عرصہ قبل…