علی زیدی کی ایم کیو ایم رہنما سمیت دیگر کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی پیشکش
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے ایم کیو ایم رہنما نواب راشد سمیت دیگر سیاسی شخصیات کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی پیشکش کردی۔علی زیدی نے ن لیگ کی سابق سینیٹر راحیلہ مگسی اور ایم کیو ایم رہنما نواب راشد سے ملاقاتیں…
بارکھان میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 4 افراد جاں بحق،12 زخمی
برکھان/کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع بارکھان کے رکھنی بازار میںموٹر سائیکل بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق اور12 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل بم دھماکہ اتوار کی کے ضلع بارکھان کے رکھنی بازار میںہوا جس…
جیل بھرو تحریک عمران خان کے لئے ڈوب مرو تحریک بن گئی،رانا ثناء اللہ
فیصل آباد:وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک عمران خان کے لئے ڈوب مرو تحریک بن گئی۔
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کبھی اسلام…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی
کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…
افغانستان: طالبان انتہا پسندی کا مسئلہ کیسے حل کریں گے؟
افغانستان: طالبان انتہا پسندی کا مسئلہ کیسے حل کریں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسال 2023، نئے سال کا پہلا دن۔ صبح آٹھ بجے دارالحکومت کابل کا فوجی ہوائی اڈہ ایک زبردست بم دھماکے سے لرز اٹھا۔ یہ علاقہ کنکریٹ کی دیواروں اور…
اعظم خان کے شاٹ کی دنیا بھر میں دھوم، والد کی یاد تازہ کردی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کی جس کی دھوم بھارتی میڈیا میں بھی مچ گئی۔اعظم خان کی جانب سے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے محمد حسنین کو شاندار چھکے مارنے پر…
اپنا قد دیکھ کر بات کریں، عظمیٰ بخاری کی یاسمین راشد پر تنقید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہدف تنقید بنالیا۔ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران عظمیٰ بخاری نے ڈاکٹر یاسمین راشد پر لفظی وار کیے۔گوجرانوالہ میں سینٹرل جیل کے…
اسپن کا جادو چل گیا، کراچی نے ملتان کو 66 رنز ہرادیا، ٹیبل پر تیسری پوزیشن
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 14ویں میچ میں کراچی کنگز کی اسپن کا جادو چل گیا، ٹیبل کی سرفہرست ملتان سلطانز کو 66 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔کراچی کی جانب سے دیے گئے 168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 101 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔…
این اے 193ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو ن لیگ پر واضح برتری
قومی اسمبلی کے حلقے 193 راجن پور 1 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے محمد محسن لغاری کو ن لیگ کے عمار احمد خان لغاری پر برتری حاصل ہوگئی۔این اے 193 کی 237 میں سے 111 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔پی ٹی آئی کے…
پولیس کی گاڑیاں ختم ہوگئیں اس لیے واپس جا رہے ہیں، یاسمین راشد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ 6 گاڑیاں بھر کر جا چکی ہیں، اب پولیس کے پاس گاڑیاں ختم ہو چکی ہیں۔گوجرانولہ میں یاسمین راشد قافلے کے ساتھ سینٹرل جیل سے کیمپ کی طرف پہنچیں اور کارکنوں سے خطاب کیا۔یاسمین…
لاہور: کم عمر طلبا کے گینگ کے 3 نامزد ملزمان گرفتار
لاہور کے علاقے گلبرگ میں 35 سے زائد لڑکوں کے گینگ کے 3 نامزد ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔لڑائی جھگڑوں اور مارکٹائی میں ملوث لاہور کے کم عمر طلبا کے گینگ 102 کے مزید 2 ملزمان دھرلیے گئے یوں گرفتاریوں کی تعداد 3 ہوگئی۔ لاہور کے مختلف تعلیمی…
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا 5واں دن، 70 سے زائد گرفتاریاں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے پانچویں دن 70 سے زائد افراد نے گرفتاری دے دی۔گرفتاری دینے والوں میں گوجرانوالہ کے سابق ایم پی اے چوہدری ظفر اللّٰہ چیمہ اور منڈی بہاءالدین سے سابق وفاقی وزیر نذر گوندل شامل…
پی ایس ایل 8: قذافی اسٹیڈیم میں چھکوں کی برسات لاہور قلندرز کا پشاور کو 242 رنز کا ہدف
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 15ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 242 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز نے چھکوں کی برسات کرتے ہوئے فخر زمان اور عبداللّٰہ شفیق کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی کیلئے…
نیب قوانین کا اطلاق ججز پر بھی ہونا چاہیے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین کا اطلاق ججز پر بھی ہونا چاہیے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ججز کو نیب قوانین میں بہت دلچسپی ہے، پتا…
پی ایس ایل میچ کی سیکیورٹی پر 8 ہزار اہلکار تعینات ہیں، سی سی پی او
کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچ کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق بتادیا۔سی سی پی او لاہور کے مطابق پی ایس ایل میچ کی سیکیورٹی پر 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ایلیٹ…
رونالڈو کی ہیٹ ٹرک کے بدولت النصر نے میچ تین صفر سے جیت لیا
سعودی پرو لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کے گول کا سلسلہ جاری ہے، رونالڈو نے داماک کےخلاف پہلے ہاف میں ہیٹ ٹرک بنا دی، النصر نے میچ تین صفر سے جیت لیا۔پرنس سلطان بن عبدالعزیز اسٹیڈیم میں سعودی پرو لیگ میں النصر اور داماک کے درمیان میچ میں…
اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، پاکستانیوں سمیت 45 افراد ہلاک
ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیر قانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی۔ مانچسٹر سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ترکیہ سے اٹلی جانے والی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ مانچسٹر سے برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے…
پی ایس ایل 8 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ فیصلہ ہوگیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں مرحلے کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ اس بات کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی میں میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔نجم سیٹھی…
برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت، سپر اسٹورز نے خریداری کی حد بندی کردی
برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔اسٹیفورڈ سے میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متعدد سپر اسٹورز کچھ سبزیوں اور پھلوں کی خریداری میں حد بندی کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لوگوں کو ایک مقررہ مقدار میں پھل اور سبزیاں فراہم…