لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں زیر علاج بچے کے انتقال پر لواحقین کا احتجاج
لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں دوران علاج بچے کے انتقال پر لواحقین نے احتجاج کیا۔ بچے کے لواحقین نے ڈاکٹرز پر غلط آپریشن کرنے کا الزام عائد کیا۔دوسری جانب اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بچہ لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کی نرسری میں تین دن سے…
ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا عدالتیں کیا فیصلہ دیں گی، شفقت محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ عدالتیں کیا فیصلہ دیں گی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ سپریم کورٹ میں معاملہ زیر بحث ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ سپریم…
سازشی ٹولا 4 ماہ حکومت کو کام کرنے دے ملک میں استحکام آجائے گا، رانا مشہود
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ سازشی ٹولا صرف 4 ماہ حکومت کو کام کرنے دے تو ملک میں استحکام آجائے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ ہمیشہ سے کہا ہے فرد واحد کی مرضی کے مطابق فیصلے نہیں ہونے…
نواز شریف یا جہانگیر ترین کو ریلیف نہیں دے رہے، معاملہ سپریم کورٹ پر چھوڑ رہے ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف یا جہانگیر ترین کو قانونی حق سے محروم کیا گیا، ہم ان کو ریلیف نہیں دے رہے ہم معاملہ سپریم کورٹ پر چھوڑ رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف…
آٹا تقسیم مراکز پر بےنظمی برداشت نہیں، بہتر انتظامات کیے جائیں، محسن نقوی
نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آٹا تقسیم مراکز پر بےنظمی اور دھکم پیل برداشت نہیں، بہتر انتظامات کیے جائیں۔لاہور میں نگراں وزیراعلیٰ کی زیرِ صدارت رات گئے اجلاس ہوا جس میں مفت آٹے کی تقسیم کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے…
خاتون جج دھمکی کیس:عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد:ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج ملک امان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔عمران خان…
قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔
اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوا تو…
ویڈیو, حمزہ یوسف: سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان اور پاکستانی نژاد سربراہدورانیہ, 7,52
حمزہ یوسف: سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان اور پاکستانی نژاد سربراہاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "حمزہ یوسف: سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان اور پاکستانی نژاد فرسٹ منسٹر", دورانیہ 7,5207:52،ویڈیو کیپشنحمزہ یوسف: سکاٹ لینڈ کے پہلے…
کھڈیاں والوں نے پی ٹی آئی کو کھڈے میں پھینک دیا، مریم نواز
مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ کھڈیاں والوں نے مینار پاکستان پر جلسہ کرنے والے کو کھڈے میں پھینک دیا۔قصور کے علاقے کھڈیاں میں مریم نواز کے جلسے کے دوران کارکنوں کا جوش و خروش عروج پر رہا، مریم نواز…
غیر نمائندہ اسمبلی میں 13 زہریلی جڑی بوٹیاں، 22 لوٹے اکٹھے کیے گئے، بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ غیر نمائندہ اسمبلی میں 13 زہریلی جڑی بوٹیاں، 22 درجن لوٹے اکٹھے کیے گئے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا…
جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر
جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر کردی گئیں۔صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی۔وزارت قانون کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی کو پشاور ہائیکورٹ کا…
یہ حکومت آصف زرداری کے باجوہ کے پاؤں میں پڑنے سے بنی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ حکومت آصف زرداری کے باجوہ کے پاؤں میں پڑنے سے بنی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت خود ایک ازخود نوٹس کے نتیجے میں وجود میں…
نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فیروز جمال اور سیکریٹری اطلاعات میں تلخی
نگراں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا فیروزجمال اور سیکریٹری اطلاعات میں کرسی پر بیٹھنے کے معاملے پر تلخ کلامی پیش آئی۔ نگراں وزیر اطلاعات سیکریٹری انفارمیشن ارشد خان کی کرسی پر بیٹھنے لگے تو سیکریٹری انفارمیشن نے وزیر اطلاعات کو اپنی کرسی پر…
اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ نے قانون سازی پر حکومتی موقف غلط قرار دے دیا
پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے دو ماہرین قانون اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نے حکومتی موقف غلط قرار دے دیا۔پیپلز پارٹی کے ماہرین قانون نے قومی اسمبلی میں قانون سازی اور یکم مارچ کے فیصلے پر حکومتی موقف کو غلط قرار دیا ہے۔پاکستان تحریک…
رانا تنویر نے اسمبلی کے فلور پر بیہودہ گفتگو کی، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ رانا تنویر نے قومی اسمبلی کے فلور پر بیہودہ گفتگو کی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امید ہے الیکشن میں عوام بھرپور مینڈیٹ دیں گے،…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں شخصیات نے یو…
ای سی سی اجلاس: 3 بڑے ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا، اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹ آؤٹ سورس کرنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل فنانس…
عمران خان کی سینئر وکلاء، ریٹائرڈ ججز سے آئینی مشاورت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے سینئر وکلاء اور ریٹائرڈ ججوں نے ملاقات کی ہے۔زمان پارک لاہور میں عمران خان نے سینئر وکلاء اور ریٹائرڈ ججوں سے ملاقات میں آئینی معاملات پر مشاورت کی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس کیس فیصلہ جاری
سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔کیس کا فیصلہ دو ایک کے تناسب سے جاری کیا گیا، خصوصی بینچ میں جسٹس امین الدین، جسٹس شاہد…
وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، کراچی کے مسائل سےآگاہ کیا
وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں خالد مقبول صدیقی اور امین الحق شامل تھے۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر سردار ایاز صادق بھی شریک ہوئے۔ اعلامیہ کے…