کراچی میں بینک سے نکلنے والے شہری کو لوٹنے والا سوٹڈ بوٹڈ ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار
کراچی میں بینک سے نکلنے والے شہری کو لوٹنے والا سوٹڈ بوٹڈ ڈاکو ہلاک جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ کراچی کے ٹیپو سلطان تھانے کی حدود میں شاہراہ فیصل بلوچستان ہاؤس کے قریب بینک سے نکلنے والے شہری کو لوٹنے والے 2 ملزمان میں سے ایک سیکیورٹی…
نیک نیتی کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ہے، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی کی معذرت پر تبصرہ کردیا۔ایک بیان میں نواز شریف نے کہا کہ اللّٰہ ہمیں سرخرو کر رہا ہے، نیک نیتی کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز برطانوی اخبار ڈیلی…
ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن اچھی، سریز برابر ہوسکتی ہے، سلمان بٹ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان اب اچھی پوزیشن میں ہے، سیریز برابر ہوسکتی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سلمان بٹ نے پاکستانی بولر ابرار احمد کو انگلش ٹیم کے خلاف پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لینے پر مبارک…
?وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں تکریب سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dkiBRfyxIn4
اصلی یا جعلی – AI اوتار اور مصنوعی ذہانت کی تصاویر انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر رہی ہیں –…
https://www.youtube.com/watch?v=v0HvQyEDSUk
ریاض: چین کے صدر شی جن پنگ کی فلسطینی ہم منصب سے ملاقات
چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے ریاض میں ملاقات کی ہے۔اس موقع پر صدر شی جن پنگ نے کہا کہ پچھلی 5 دہائیوں سے زائد عرصے سے دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی حمایت کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی یا علاقائی صورتحال…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 3 پیسے بڑھ گئی
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 40 پیسے ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 3 پیسے بڑھی ہے۔گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 37 پیسے تھا۔ کاروباری ہفتے میں…
پی ٹی آئی دور میں کرپشن انڈیکس ایسے بڑھا جیسے خلا میں راکٹ جاتا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کرپشن انڈیکس ایسے تیزی سے بڑھا جیسے خلا میں راکٹ جاتا ہے۔اسلام آباد میں گورننس انوویشن لیب کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ سہولت 2018 میں تیار کی تھی لیکن…
برٹش ایئرویز کی پرواز میں خاتون مسافر کے کھانے سے مصنوعی دانت نکل آیا
برٹش ایئرویز کی پرواز میں ایک خاتون مسافر کے کھانے میں سے مصنوعی دانت نکل آیا۔ غدا الحوث لندن سے دبئی جانے والی پرواز میں محوِ سفر تھیں۔انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کھانے اور مصنوعی دانت کی تصویر بھی شیئر کی۔خاتون نے ٹوئٹ میں ایئرلائن کو…
تین بڑی جماعتوں نے پاکستان کو بستر مرگ پر پہنچادیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تین بڑی جماعتوں کے ٹرائیکا نے پاکستان کو بستر مرگ پر پہنچادیا۔ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ ملک کے خزانے میں اس وقت صرف امانتیں موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ281 رنز پر آؤٹ، پاکستان نے 2 وکٹ پر 107 رنز بنالیے
ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹ پر 107 رنز بنالیے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان میں کھیلا جارہا ہے، پہلے دن انگش ٹیم 281 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔جس کے جواب میں گرین کیپ نے…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 67 ہزار 100 روپے ہے۔ یہ ملک میں سونے کی بلند ترین اختتامی قیمت ہے۔…
کے ایم سی آج سے پارکنگ فیس وصول نہیں کرے گی، ایڈمنسٹریٹر کراچی
ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی بڑا اعلان کردیا۔سیف الرحمان کا کہنا ہے کہ کے ایم سی آج سے پارکنگ فیس وصول نہیں کرے گی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی نے ہدایت کی ہے کہ پارکنگ اسٹاف کو ہٹایا جائے، آکشن ہونے تک پارکنگ مفت…
عمران خان میرا چیلنج قبول کریں، اگر مگر چھوڑیں اسمبلی توڑیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان میرا چیلنج قبول کریں، اگر مگر چھوڑیں اسمبلی توڑیں، اگلے الیکشن کو چھوڑیں اسی میں فیصلہ ہوجائے۔ایک بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان آپ کو پنجاب میں بھی بھرپور شکست سے…
بین ڈکٹ نے ابرار احمد کی بولنگ کی تعریف کردی
انگلش کرکٹر بین ڈکٹ نے ملتان ٹیسٹ میں ابرار احمد کی شاندار بولنگ کی تعریف کی۔ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد کا پہلا میچ توجہ کا مرکز اور یادگار بن گیا۔میچ کے پہلے دن کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران بین ڈکٹ نے کہا…
اگلے برس ’ٹائم 100 گالا ایوارڈز‘ پہلی بار اسرائیل میں منعقد ہوں گے
ٹائم میگزین نے اعلان کیا ہے کہ سال 2023 کے ’ٹائم 100 گالا اینڈ امپیکٹ ایوارڈز‘ اسرائیل کے دارالحکومت یروشلم میں منعقد ہوں گے۔گالا اینڈ امپیکٹ ایوارڈ رواں برس میں ہی شروع ہوئے تھے جس میں 8 غیرمعمولی شخصیات کو بہتر عالمی مستقبل کیلئے اپنا…
ابرار احمد دوسری اننگز میں 5 وکٹ لینے کیلئے پرعزم
ملتان ٹیسٹ میں انگلش ٹیم کے 7 بیٹرز کو پویلین بھیجنے والے پاکستانی بولر ابرار احمد نے کہا ہے کہ دوسری اننگز میں کم از کم 5 وکٹیں لوں گا۔ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران ابرار احمد نے کہا کہ رات کو علم ہوا کہ ٹیسٹ…
کراچی میں لوٹ مار کے دوران شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک
کراچی میں لوٹ مار کے دوران شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔فائرنگ کا واقعہ شارع فیصل بلوچ کالونی پل کے قریب پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شہری سے لوٹ مار کے دوران فائرنگ…
طلال چوہدری کا عمران خان پر بارہ الزم | شام 5 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=qKefWOc2q-Y