جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بیلہ حادثے پر کوچز یونین کا مؤقف سامنے آگیا

کوچز یونین کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیلہ حادثہ چینکی کے مقام پر بارش سے ہونے والی پھسلن کے باعث پیش آیا۔ترجمان کوچز یونین نے حادثے سے متعلق مؤقف دیا اور بتایا کہ متاثرہ کوچ کا عملہ 2 ڈرائیورز اور 2 کلینرز سمیت 4 افراد پر مشتمل تھا، جو دم…

ایف آئی اے نے اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دیدی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دے دی۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ انٹرپول ڈیٹا تک رسائی سے اسلام آباد پولیس کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک…

اسحاق ڈار کے معجزے سامنے آگئے، پٹرول اضافے پر ڈاکٹر یاسمین راشد کا تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے جو معجزے کرنے تھے وہ سامنے آگئے ہیں۔لاہور کے علاقے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے پیٹرول مہنگا ہونے پر وفاقی وزیر خزانہ…

سفارتخانے پر فائرنگ، آج عملے اور خاندانوں کو ایران سے نکال لیا جائے گا، آذربائیجان

آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں سفارتخانے پر فائرنگ کے بعد آج سفارت خانے کے عملے اور ان کی اہلِ خانہ کو وہاں سے نکال لیا جائے گا۔واضح رہے کہ تہران میں دو روز قبل آذری سفارتخانے پر مسلح شخص کی فائرنگ سے عملے کا ایک رکن…

پیٹرول قیمت میں اضافہ، پرویز الہٰی کی وفاقی حکومت پر تنقید

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وفاقی حکومت کو ہدف تنقید بنالیا۔سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی۔ملاقات…

جوکووچ نے 10ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن جیت لیا، نڈال کا عالمی ریکارڈ بھی برابر

سربیا کے نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔ جوکووچ نے 10ویں مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ میلبرن کے روڈ لیور ارینا میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کا فائنل سربیا کے نوواک جوکووچ اور یونان کے اسٹیفنوس…

آٹا لائیں، اسکول فیس دیں یا پیٹرول بھروائیں؟ عوام پھٹ پڑے

پیٹرولیم مصنوعات پر 1 لیٹر پر ایک ساتھ 35 روپے کے اضافے پر عوام پھٹ پڑے۔کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، گوجرانوالا، ملتان، فیصل آباد اور بہاولپور سمیت ملک بھر میں پیٹرول مہنگا ہونے پر عوام نے ردعمل دیا۔عوام نے پی ڈی ایم حکومت پر ناراضی کا…

ن لیگی قیادت مفتاح اسماعیل کے 7 روپے پر غصہ، اسحاق ڈار کے 35 کے اضافے پر خاموش

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے پیٹرولیم مصنوعات پر 7 روپے کے اضافے پر غصہ ہونے والی ن لیگی قیادت 35 روپے اضافے پر خاموش ہے۔سابق وزیراعظم اور ن لیگی قائد نواز شریف مفتاح اسماعیل کے پیٹرولیم مصنوعات پر 7 روپے کے اضافے پر غصہ ہوگئے…

بجلی صارف کو ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد کا بل موصول

پاکستان میں ایک بجلی صارف کو 13 کروڑ 69 لاکھ 70 ہزار 935 روپے کا بل موصول ہوگیا۔گلگت بلتستان (جی بی) سے تعلق رکھنے والے ایک صارف کو محکمہ برقیات نے ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد کا بجلی کا بل بھیج کر حیران کردیا۔سیکریٹری برقیات جی بی نے بل…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، نسرین جلیل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کی ایم) پاکستان کی ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ کراچی سے جاری اپنے ایک بیان میں نسرین جلیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے…

عمران خان سے فواد چوہدری کی اہلیہ کی ملاقات

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے ملاقات کی ہے۔زمان پارک لاہور میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان نے فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والے غیر قانونی اور ناروا سلوک کی  مذمت…

افغانستان میں شدید سردی سے رواں ماہ اموات کی تعداد 166 ہوگئی

افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے، جس کے باعث رواں ماہ اموات کی تعداد 166 ہوگئی۔ حکام کے مطابق افغانستان میں گزشتہ ہفتے کے دوران مرنے والوں کی تعداد میں 88 کا اضافہ ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ افغانستان کے کچھ علاقوں میں پارہ منفی 33…

لاہور قلندرز کی کٹ شاہین آفریدی ڈیزائن کر رہے ہیں، عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائر لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 8 کے لیے شاہین آفریدی ٹیم کی کٹ ڈیزائن کر رہے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عاطف رانا نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ شاہین شاہ…

بھارت میں مائیکل جیکسن کا بھوت آگیا، دھوم مچا گیا

بھارتی ریاست میزورام میں مائیکل جیکسن کا بھوت آگیا اور دھوم مچا گیا۔امریکی پاپ گلوگار کے مداح نے بھوت کا روپ دھار کر ان کے گانے پر ایسی پرفارمنس دی کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔ کیا مائيکل جیکسن اور کیا ان کا مداح، دونوں ایک سے بڑھ کر…

بہاولنگر: کار درخت سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق

جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے علاقے گجیانی کے قریب کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں 28 گجیانی کے قریب تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی۔حادثے میں 4 خواتین اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے،…

کارکنوں سے ڈر کر فواد چوہدری کو واپس لے گئے، جمشید اقبال چیمہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کا کہنا ہے کہ کارکنوں سے ڈر کر فواد چوہدری کو واپس لے گئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ فواد چوہدری کو بکتر بند گاڑی میں لایا جا رہا تھا، ان کو…

اسد عمر نے پیٹرول مہنگا کیے جانے کے بعد دعا مانگ لی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کا حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد ردِعمل سامنے آ گیا۔سوشل میڈیا پر اسد عمر نے لکھا ہے کہ پہلے ہی تاریخ کی بدترین مہنگائی سے عوام پریشان ہیں اور پیٹرول اور ڈیزل 35…

لسبیلہ بس حادثہ: وزیرِ اعظم اور دیگر کا اظہارِ افسوس

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ضلع لسبیلہ میں پیش آئے بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعظم نے حادثے میں جاں بحق افراد کے بلند درجات کے لیے دعا کی اور لواحقین سے…

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام دشمنی کا ثبوت ہے: پی ٹی آئی رہنما

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کرنے کے…