جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سلیمان شہباز کی وطن واپسی سے قبل مسجد نبویﷺ پر حاضری

وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے، سلیمان شہباز نے وطن واپسی سے قبل روضۂ رسولﷺ پر حاضری دی ہے۔سلیمان شہباز کی اہلیہ زینب سلیمان کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ تصویر کل شیئر کی گئی تھی۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے…

فیس بک مونیٹائزیشن، بلاول بھٹو نے خوشخبری سنادی

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور سے پاکستانیوں کو فیس بک مونیٹائزیشن سے متعلق خوشخبری سنادی۔بلاول بھٹو نے سنگاپور میں فیس بک کے ہیڈکوارٹرز میٹا کا دورہ کیا اور سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس نئے فیچر سے اب پاکستان…

ہم ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام پر نظرثانی کررہے ہیں،چیرمین ڈاکٹر مختار

وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیرمین ڈاکٹر مختار نے کہا ہے کہ ایچ ای سی کے چار سالہ گریجویٹ پروگرام کو جامعات نے غلط طور پر متعارف کرایا اور سابقہ دو سالہ ڈگری پروگرام کو ہی بغیر کیسی تبدیلی کے ایسوسی ایٹ کے نام سے متعارف کروا دیا، جس سے…

لیونل میسی کوارٹر فائنل سپروائز کرنے والے ریفری پر برس پڑے

فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کا کوارٹرفائنل میچ سپروائز کرنے والے ریفری پر لیونل میسی برس پڑے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سنسنی خیز مقابلے کے دوران ریفری نے 14 یلو کارڈز دکھائے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان کئی بار معاملات کشیدہ بھی…

کراچی میں ایک ماہ میں 54 افراد قتل ہوئے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک ماہ میں 54 افراد قتل ہوئے ہیں، خواتین اور بچوں کے لیے سیفٹی کا کوئی انتظام نہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ سیف سٹی پروجیکٹ کہاں ہے؟…

حافظ حسین احمد دوبارہ جے یو آئی ف میں شامل

حافظ حسین احمد نے دوبارہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف میں شمولیت اختیار کر لی۔ کوئٹہ میں حافظ حسین احمد نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد دوبارہ جے یو آئی ف میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد نے…

اسلام آباد: ابوظبی جانے والی پرواز میں خرابی، مسافر 12 گھنٹے سے پریشان

اسلام آباد سے ابوظبی جانے والے طیارے پی کے 261 کے مسافروں کو تیکنیکی خرابی کے باعث جہاز سے اتار دیا گیا۔طیارے سےاتارنے پر مسافروں نے ناراضگی کا اظہار کیا، اس دوران ان کی عملے سے تلخ کلامی بھی ہوئی۔اے ایس ایف نے مسافروں کو طیارے سے اتار…

محترمہ بینظیر بھٹو شہید انسانی حقوق کی علمبردار تھیں، زرداری

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سابق صدر آصف زرداری نے پیغام جاری کیا ہے۔سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق انسانی آزادی کے لیے پہلا قدم ہے۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقار بھٹو نے 1973 کے آئین میں انسانی حقوق کی ضمانت دی، محترمہ…

اب صارفین واٹس ایپ پر اپنے اوتار بنا سکیں گے

کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے حالیہ دنوں میں متعدد فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد اب ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نےاعلان کیا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر…

ملتان ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 202 پر آؤٹ، انگلینڈ کو 79 رنز کی برتری

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 202 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد انگلینڈ کو 79 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔بابر اعظم اور سعود شکیل نے پہلی نامکمل اننگز 2 وکٹ 107 رنز سے دوبارہ شروع کی۔ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی…

ابرار احمد کی دھواں دار بالنگ پر نسیم شاہ نے کیا کہا ؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ نے ٹیم میں نئے بہترین فاسٹ بالر کے ایڈیشن پر خوشی کا اظہار اور ابرار کی صلاحیتوں کی تعریف کی ہے۔19 سالہ نسیم شاہ نے گزشتہ روز پاک بمقابلہ انگلیڈ میچ کے دوران 24 سالہ نئے فاسٹ بالر، ابرار احمد کی…