جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت: درجنوں مردوں کے گروہ نے گھر میں گھس کر 24 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا

گزشتہ روز درجنوں مردوں کے ایک گروہ نے 24 سالہ لڑکی کو گھر میں گھس کر اغواء کرلیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تیلگانہ میں ویشالی نامی 24 سالہ لڑکی کو اس کی منگنی کے دن اس کے گھر میں گھس کر…

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کو پاکستان کیخلاف 281 رنز کی برتری، 5 وکٹیں باقی

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر 202 رنز بنالیے، اس طرح اسے پاکستان کے خلاف 281 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ہیری بروک 74 اور بین اسٹوکس 16 رنزبناکر وکٹ پر موجود ہیں۔بین ڈکٹ 79، جوروٹ…

وینزویلا کے صدر پر قاتلانہ حملہ، ملزمان کو 30 برس قید کی سزا

وینزویلا کے صدر نکولس مدورو پر ڈرون کے ذریعے قاتلانہ حملے کے الزام میں گرفتار تین ملزمان کو 30 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔2018ء میں وینزویلا کے صدر پر ڈرون حملہ کرکے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی جو ناکام رہی۔ملزمان میں ریٹائرڈ آرمی…

چوہدری سالک کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن میں حسن نواز کے دفتر پہنچ گئے۔ دفتر پہنچنے پر حسن نواز نے چوہدری سالک حسین کا استقبال کیا۔ملاقات میں حسین نواز، حسن نواز اور منتہا اشرف بھی موجود تھے۔بشکریہ جنگbody a…

سراج الحق نے بچپن کی دلچسپ یادیں تازہ کر دیں

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اپنے ماضی کے جھروکوں میں جھانکتے ہوئے اپنے بچپن کی دلچسپ یادیں تازہ کی ہیں۔معروف سیاست دان نے اپنے سادہ اور انتہائی دیسی بچپن سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  اُن کا گاؤں پاک افغان بارڈر پر ہے،…

منشیات اسمگلنگ کیس میں رانا ثناءاللّٰہ بری

انسداد منشیات عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں وزیرِ داخلہ، رانا ثناءاللّٰہ کو بری کر دیا۔انسدادِ منشیات عدالت کی جانب سے منشیات سمگلنگ کیس سے بریت کے لیے رانا ثناءاللّٰہ کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران اے این ایف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر…

وزیرِ اعظم ہاؤس سے ڈیلی میل کی اسٹوری پلانٹ کرائی گئی تھی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم ہاؤس سے یہ اسٹوری پلانٹ کرائی گئی تھی، یہ ڈیلی میل کی اسٹوری نہیں تھی، ڈیوڈ روز نے عمران خان کے کہنے پر اسٹوری چھاپی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا…

مستقبل میں تحریک انصاف کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، مونس الہٰی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں تحریک انصاف کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ مونس الہٰی سے وی لاگرز نے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر مونس الہیٰ نے گفتگو کرتے…