جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جاپان میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد

جاپان میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ نے سفارتخانہ پاکستان میں جاپانی میڈیا کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کی۔اس تقریب میں جاپان کے اہم ترین میڈیا اداروں کے نمائندوں نے…

کتے نے لمبی عمر پاکر ریکارڈ بنا لیا

پرتگال کے بوبی نامی کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرلیا گیا، اس وقت اس کی عمر 30 سال اور 228 دن ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عام طور پر اس نسل کے کتوں کی عمر 12 سے 14 سال ہوتی ہے تاہم بوبی اب کچھ دنوں بعد 31 سال کا ہوجائے گا۔رپورٹس کے…

بلاول کیخلاف نا زیبا الفاظ، شیخ رشید پر کراچی میں مقدمہ درج

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ کراچی پولیس کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے اسلام آباد پہنچ گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایف آئی آر…

ماحور شہزاد کے والد نے 2 گولڈ میڈل جیت لیے

پاکستان کے محمد شہزاد نے پرتگال نیشنل انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈل جیت لیے۔ محمد شہزاد نے 500 میٹر اور 2 ہزار میٹر ریسز میں گولڈ میڈل جیتے۔محمد شہزاد نے 60 سے 64 برس تک کی ماسٹر کیٹگری میں حصہ لیا، 500 میٹر ریس میں محمد شہزاد کا…

معدوم شدہ ڈوڈو پرندے کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے خطیر رقم مختص

آسٹن، ٹیکساس: ایک کمپنی نے ڈوڈو نامی معدوم شدہ پرندے اور صفحہ ہستی سے مٹ جانے والے بالوں والے ہاتھی (میمتھ) کو کلوننگ کے ذریعے دوبارہ زندہ کرنے کی ٹھانی ہے اور اب تک 150 ملین ڈالر (15 کروڑ روپے) کی رقم بھی جمع کرلی ہے۔ کلوسل…

پاکستانی شہری ماجد خان گوانتانامو بے جیل سے 20 سال بعد رہا: ’مجھے اُن کاموں پر افسوس ہے جو میں نے…

پاکستانی شہری ماجد خان گوانتانامو بے جیل سے 20 سال بعد رہا: ’مجھے اُن کاموں پر افسوس ہے جو میں نے کیے‘مضمون کی تفصیلمصنف, میڈلین ہالپرٹعہدہ, بی بی سی نیوز، نیو یارک2 گھنٹے قبل،تصویر کا کیپشنماجد خان کی پرانی تصویرامریکی حکومت نے ایک

بنوں: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا جسے پولیس نے پسپا کر دیا۔پولیس کے مطابق جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہو گئے، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ککیکی حدود میں قائم پولیس چوکی درے پل پر…

آصفہ بھٹو زرداری آج اپنی 30ویں سالگرہ منا رہی ہیں

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا عکس ان کی سب سے چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری آج اپنی 30ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ آصفہ بھٹو زرداری سابق صدر آصف علی زرداری کے تین بچوں میں سب سے چھوٹی ہیں۔ ان کی پیدائش 3 فروری 1993 کو لندن میں ہوئی تھی…

خودکشی دنیا کو دکھانے کی کوشش، پولیس نے وقت پر پہنچ کر جان بچالی

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں نوجوان نے سوشل میڈیا پر لائیو ویڈیو بناتے ہوئے خودکشی کرنے کی کوشش کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو کو شروع ہوئے 15 منٹ ہی گزرے تھے کہ غازی آباد شہر کی پولیس 27 سالہ نوجوان کے گھر پہنچ گئی اور اسے روک…

سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے آئی امپورٹڈ حکومت کو نہیں مانتا، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے حکومت پر تنقید کی ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین نے ٹوئٹر پر لکھا کہ سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے آئی امپورٹڈ حکومت کو نہیں مانتا۔عمران خان نے لکھا کہ شہباز شریف نے 10 ماہ…

چور نہانے کی غرض سے گھر میں داخل

امریکا کی ریاست واشنگٹن میں گھر میں گھسنے والے چور کی چوری نہیں بلکہ اس کی وجہ خبر اور حیرانی کا باعث بن گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون نے گھر واپسی پر دیکھا کہ نامعلوم شخص کھڑکی توڑ کر اس کے گھر میں داخل ہوا جس کے فوری بعد اس نے پولیس…

شیخ رشید کے بھتیجے کی درخواست، اٹارنی و ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے کی جانب سے دائر کی گئی توہینِ عدالت کی درخواست پر پولیس، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کر دیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے گرفتار…

کینیڈین ریسلر لینی مارک پوفو 68 سال کی عمر میں چل بسے

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے مشہور ریسلر لینی مارک پوفو 68 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لینی مارک پوفو ڈبلیو ڈبلیو ای کے ہال آف فیم میں بھی شامل تھے۔لینی مارک پوفو کی موت پر مداحوں اور دیگر ریسلرز نے دکھ کا اظہار کیا…

بجلی پیدا کرنے کے مقامی ذرائع پر کام کر رہے ہیں: وزیرِ اعظم شہبازشریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی پیدا کرنے کے مقامی ذرائع پر کام کر رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان ذرائع میں پن بجلی، کوئلہ، شمسی توانائی شامل ہیں۔ان کا…

بھارتی سیاستدان کا انوکھا طریقہ اپنا کر شراب چھوڑنے کی اپیل

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر رہنما اوما بھارتی نے شہریوں سے شراب کا استعمال چھوڑنے کے لیے انوکھے طریقے سے اپیل کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعلیٰ اوما بھارتی نے ریاست مدھیا پردیش میں شراب کی دکان کے باہر گائے…

ڈالر عروج پر، روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار

امریکی ڈالر پاکستان میں تاریخ کی بلندیوں پر جبکہ پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 272 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر…

الیکشن کمیشن بتائے، انتخابات کب کرائے گا؟ لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمے میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بتائے، انتخابات کب کرائے گا؟ گورنر کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دے دیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کے لیے رہنما تحریکِ انصاف اسد عمر کی…

وزیرِ اعظم سے چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان چین کے اسٹریٹجک تعلقات میں وسعت دونوں ممالک کی دہائیوں پر محیط دیرینہ دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔…

پرویز الہٰی کے بیٹوں، بہوؤں کی درخواست، ایف آئی اے سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیٹوں اور بہوؤں کی منی لانڈرنگ کے مقدمے کے اخراج کی درخواست پر ایف ائی اے سے جواب طلب کر لیا۔عدالتِ عالیہ میں درخواست مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم، بھائی راسخ الہٰی اور ان کی اہلیہ…