جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے واجبات 7 دن میں ادا کرنے کا حکم دے دیا، وزارت اطلاعات

وزارت اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے واجبات 7 دن میں ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپر ٹیکس کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے درخواستیں دائر کی گئی تھیں، جن پر سپریم کورٹ نے آج حکم دیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق…

نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سینیٹر نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نثار کھوڑو سے حلف لیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو بلا مقابلہ…

پرویز مشرف کا بھارت میں آبائی گھر کس کی ملکیت ہے؟

جنرل (ر) پرویز مشرف کا آبائی گھر دہلی میں واقع ہے جہاں آج کھانے پینے کی جگہیں اور ایک سینما واقع ہے۔پروز مشرف نے 11 اگست 1943 میں دہلی کے دریا گنج کی نہر والی حویلی میں آنکھیں کھولیں، جہاں انہوں نے تقریباً نصف دہائی گزاری پھر اپنے…

آئی ایم ایف کا وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور معاشی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کا وفد آج اکٹھے ظہرانے میں شریک ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ…

پاکستان ٹیم کی کوچنگ کر کے بہت لطف آیا، شان ٹیٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کر کے بہت لطف آیا، ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کا دور مجھے بہت اچھا لگا۔ایک بیان میں شان ٹیٹ نے کہا کہ بھارت کے خلاف دو مرتبہ بڑے کراؤڈ کے سامنے ہمارے فاسٹ بولرز…

ترکی اور شام میں زلزلے کے عینی شاہدین: ’آؤ کم از کم ایک ساتھ ایک جگہ پر مرتے ہیں‘

ترکی میں 7.8 شدت کا زلزلہ: کئی عمارتیں زمین بوس، کم از کم دس افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنترک شہر مالاطیہ میں رہائشی عمارتوں کا ملبہ26 منٹ قبلشام کی سرحد کے قریب واقع ترکی کے جنوب مشرقی علاقے غازی انتیپ میں زلزلے سے…

یوکرینی صدر کا ترکیہ میں زلزلے سے اموات پر اظہارِ افسوس

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے ترکیہ میں زلزلے سے ہونے والی اموات پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین فرینڈلی ترک عوام کے قریب ہے۔یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد…

کراچی پولیس کی شیخ رشید سے اڈیالہ جیل میں تفتیش

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد سے کراچی پولیس نے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی ہے۔کراچی میں شیخ رشید کے خلاف ایف آئی آر کٹنے کے معاملے پر کراچی کے تھانہ موچکو کے تفتیشی افسر ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے۔جیل…

شازیہ مری کا ترکیہ و دیگر ملکوں میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر شازیہ مری نے ترکیہ و دیگر ملکوں میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے کی خوفناک خبر سن کر دلی افسوس ہوا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع…

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنیئر رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے لیے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف…

ترکیہ اور شام میں بڑے پیمانے پر قیمتی جانوں کے ضیاع پر بہت افسوس ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے ترکیہ اور شام سمیت مختلف ممالک میں آنے والے زلزلے پر اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ بڑے پیمانے پر قیمتی جانوں کے ضیاع پر بہت افسوس ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان…

شام: دمشق میں زلزلے کے دوران سیدہ زینبؓ کے مزار کے اندرونی مناظر

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 514 ہو گئیں جبکہ درجنوں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔شام کے شہر دمشق میں بھی شدید زلزلے کے باعث عمارتیں لرز اٹھیں اور بہت سے لوگ خوفزدہ ہوکر سڑکوں پر…

بلاول بھٹو کا ترکیہ اور شام میں زلزلے پر اظہارِ افسوس

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں بلاول بھٹو نے ترکیہ اور شام میں ہلاکتوں پر حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت کی۔بلاول…

راحیل شریف نے کیسے اور کب پرویز مشرف کی مدد کی؟

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف فانی دنیا سے رخصت ہوگئے، وہ  18 مارچ 2016 کو ای سی ایل سے نام نکالے جانے کے بعد طبی بنیادوں پر بیرون ملک روانہ ہوگئے تھے، جس کے بعد وہ کبھی بھی وطن واپس نہیں آئے۔لیکن پرویز مشرف کے ملک سے باہر جانے کے بعد یہ…

آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ  تبدیل کر دی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلے پر اے پی سی 7 کے بجائے 9…

پشاور پولیس لائنز مسجد میں داخلے کے نئے احکامات جاری

پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے بعد مسجد میں داخلے کے نئے احکامات جاری کر دیے گئے۔ایس پی ہیڈ کوارٹرز کیپیٹل سٹی پولیس رحیم حسین نے احکامات جاری کردیے۔رحیم حسین کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق پشاور کے علاقے صدر کی پولیس لائنز…

عمران خان کا ترکیہ، شام اور لبنان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کےضیاع پر اظہارِ تعزیت

چیئرمین تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ترکیہ، شام اور لبنان میں زلزلے سے ہونے والی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترکیہ اور دیگر ممالک میں  زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان…

پرویز مشرف کے والدین کا بھارت سے پاکستان آنے کا قصہ

سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کے بیٹے بلال مشرف نے ایک انٹرویو میں اس حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کیے کہ ان کے دادا دادی کیسے ہندوستان سے پاکستان آئے، کہاں رہے ان کی زندگی کیسی گزری؟ انہوں نے اس زمانے کی بات بتاتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ…

وقت ضائع کیوں کیا؟ سپریم کورٹ کا درخواست گزار پر جرمانہ

سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے درخواست گزار پر عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ہائی کورٹ سے درخواست واپس لے کر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے معاملے پر عدالتِ عظمٰی نے یہ جرمانہ عائد کیا ہے۔عدالتِ عظمیٰ نے درخواست…

انشا آفریدی کے نکاح کے جوڑے کی تفصیلات سامنے آگئیں

حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی نے اپنے نکاح کے موقع پر ’ریبلک ویمنز ویئر بائی ثناء سکندر خان‘ کا جوڑا زیب تن کیا۔انشا آفریدی نے اس پُر مسرت موقع پر سفید اور…