وی وی آئی پیز سے SSU کمانڈوز سیکیورٹی واپس لینے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے صوبے بھر میں بے امنی کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سندھ بھر میں وی وی آئی پیز ،وزراء اور بیورو کریٹس سے ایس ایس یو کمانڈوز سیکیورٹی واپس لینے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے جسٹس صلاح الدین اور…
آپ تو مجھے بھول ہی گئے، حسن علی کا پشاور زلمی سے شکوہ
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں زلمی کے مختلف کرکٹر موجود ہیں۔پشاور زلمی کی جانب سےٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی تصویر میں بابر اعظم، شاہد آفریدی، کامران اکمل، ڈیرن سیمی، وہاب…
سائنس دانوں نے ایٹم سے کھیلا جانے والا گیم بنا دیا
ڈیجن: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایٹم (مادے کا سب سے چھوٹا جزو) پر مبنی دنیا کا سب سے چھوٹا بال گیم بنا لیا ہے۔
محققین نے آپٹیکل ٹریپس نامی ایک ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایٹمز کو ہوا میں گیندوں کی طرح حرکت دی۔ آپٹیکل ٹریپس (جس…
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحالی کا معاہدہ انڈیا کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟
چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحالی کا معاہدہ انڈیا کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنکئی اہم شعبوں میں خلیجی ممالک کے ساتھ انڈیا کا تعاون مسلسل بڑھ رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کملیش…
شرم کی بات ہےکہ ایم کیو ایم کی اربوں روپےکی پراپرٹی نکل آئی: ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق کنوینر اور اس کے بانی کے دور کے چیف لیفٹیننٹ ندیم نصرت کا کہنا ہے کہ شرم کی بات ہے کہ اس جماعت ایم کیو ایم کی اربوں روپے کی پراپرٹی نکل آئی۔ایم کیو ایم پراپرٹیز کیس پر ندیم نصرت نے اپنے ردِعمل کا…
ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈر چیمپئن شپ، حور فواد نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈر چیمپئن شپ میں پاکستانی اسٹار حور فواد نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ 14 سالہ حور فواد نے انڈر 17 ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی ہے، انہوں نے لبنان کی نمبر ون پلیئر فاطمہ الدک دوکی کو 3-0 سے شکست دی۔ اس…
خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس، عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری 16 مارچ تک معطل
اسلام آباد کی عدالت کے جج نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری 16 مارچ تک معطل کر دیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی کی عدالت میں عمران خان کے وکلاء…
شاداب کو کپتان بنانے پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں شاداب خان کو کپتان بنانے کے فیصلے کو سراہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے شاداب خان کو مبارک باد دیتے…
ظلِ شاہ کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری، درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری کے لیے دائر…
اگر میں نے تحائف کو غلط حاصل کیا تو ضرور کارروائی کی جائے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر میں نے تحائف کو غلط حاصل کیا تو ضرور کارروائی کی جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ توشہ خانہ میں میرا بھی نام آیا ہے، بیرون ملک سے اگر کوئی تحفہ…
امریکی ڈالر آج مزید مہنگا
امریکی ڈالر کی پرواز رکنے کا نام نہیں لے رہی، جبکہ پاکستانی روپیہ زوال پزیر ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 281 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر…
معاشی بحالی سے متعلق سوال پر بائیڈن پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے، ویڈیو وائرل
امریکی صدر جو بائیڈن جوکہ پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر جانے کے لیے مشہور ہیں گزشتہ روز ایک بار پھر سے پریس کانفرنس کو درمیان میں چھوڑ کر چلے گئے۔سوشل میڈیا پر جو بائیڈن کی سلیکون ویلی بینک کولیپس کے بارے میں دی گئی پریس بریفنگ کی ایک…
بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز، آسٹریلوی ٹیم کی قیادت اسٹیو اسمتھ کریں گے
اسٹیو اسمتھ بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پیٹ کمنز ون ڈے سیریز کے لیے بھارت واپس نہیں آئیں گے، ان کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ قیادت کریں گے۔آسٹریلیا اور بھارت کے…
توہینِ الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری پیش
توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیش ہو گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی…
پی ایس ایل کے تیز ترین سنچری میکر عثمان یو اے ای سے کیوں کھیلتے ہیں؟
پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں تیز ترین سنچری بنانے والے ملتان سلطانز کے بیٹر عثمان خان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے کرکٹ کھیلنے کی وجہ بتا دی۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنانے…
بھارت، خاتون کی لاش ریلوے اسٹیشن پر رکھے ڈرم سے برآمد
بھارت میں ایک خاتون کی لاش بنگلور اسٹیشن پر رکھے پلاسٹک کے ڈرم سے برآمد ہوئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بنگلور کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون کی لاش پلاسٹک کے ڈرم کے اندر سے ملی، یہ رواں سال بنگلور اسٹیشن پر ڈرم سے لاش…
دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع افغانستان کا قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔اس بات کی تصدیق وزارتِ اطلاعاتِ امارتِ اسلامیہ افغانستان کی جانب سے کی گئی ہے۔اماراتِ اسلامیہ افغانستان کے مطابق عبدالرحمٰن فدا دبئی میں…
آئی ایم ایف کی مشکل شرائط، پاکستان کی دوست ممالک سے مدد کی درخواست
پاکستانی وزرائے خزانہ و خارجہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مشکل شرائط پر دوست ممالک سے مدد کی درخواست کر دی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان براہِ راست قرض کے معاملے پر گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت سامنے…
عمران خان نے تحائف بیچ کر غیر اخلاقی کام کیے، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحائف بیچ کر غیر اخلاقی کام کیے، انہوں نے تحائف کم قیمت میں خرید کر زیادہ دام پر بیچے اور رقم ڈکلیئر نہیں کی۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے قمر…
آئرلینڈ اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز میں ردوبدل
آئرلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں ردو بدل کر دیا گیا۔اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں سری لنکا میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیسٹ میچز گال…