جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حمزہ شہباز نے لاہور کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں کیلئے پولنگ ہوگی، پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا…

زمان پارک میں پولیس سے جھڑپ، 24 پی ٹی آئی کارکن گرفتار، 72 پر مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر احتجاج کرنے والے 72 افراد کے خلاف بہاولنگر میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جبکہ لاہور سے 24 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر میاں شوکت علی،…

سکیورٹی انتظامات نہ کیے گئے تو انتخابات ممکن نہیں، الیکشن کمشنر پنجاب

لاہور: صوبائی الیکشن کمشنر سعید گل نے پنجاب میں سکیورٹی کے غیر مناسب انتظامات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے سکیورٹی کے اطمینان بخش انتظامات نہ کئے تو الیکشن کمیشن کو خط لکھا جائے…

ڈرون گرنے کے واقعے میں امریکہ کا روسی پائلٹوں پر ’لاپرواہی‘ کا الزام

ڈرون گرنے کے واقعے میں امریکہ کا روسی پائلٹوں پر ’لاپرواہی‘ کا الزام ،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنطیاروں جتنے بڑے ریپر ڈرونز جاسوسی اورفضائی نگرانی کے لیے استعمال کیے جاتے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز لینڈیل، لارا گوزیعہدہ, بی بی سی

متحدہ عرب امارات نے 2400 افغان شہریوں کو زبردستی کیمپ میں قید کر رکھا ہے: ہیومن رائٹس واچ

متحدہ عرب امارات نے 2400 افغان شہریوں کو زبردستی کیمپ میں قید کر رکھا ہے: ہیومن رائٹس واچ،تصویر کا ذریعہNurphoto،تصویر کا کیپشنمتحدہ عرب امارات میں افغان شہریوں کے لیے عارضی کیمپ میں بچے امریکہ میں بسانے کا مطالبہ کر رہے ہیں53 منٹ…

ویڈیو, ایران سعودی عرب تعلقات اور خطے کا مستقبلدورانیہ, 8,23

ایران سعودی عرب تعلقات اور خطے کا مستقبل31 منٹ قبلاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "ایران سعودی عرب معاہدہ", دورانیہ 8,2308:23،ویڈیو کیپشنایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ اور مشرق وسطی کا مستقبلحال ہی میں چین کے…

عمران نیازی بنکر میں بند ہوکر خواتین اور بچوں کو آگے کر دیتا ہے، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عمران خان ریاست آئین و قانون کے خلاف کھڑا ہے اسے ملک کی سلامتی، آئین اور قانون سے کوئی لینا دینا نہیں، عمران نیازی خود کو بنکر میں بند کرکے خواتین و بچوں کو آگے کردیتا ہے۔…

عمران خان کے وارنٹ معطلی کی درخواست کل صبح دائر کی جائے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ معطلی کی درخواست کل صبح دائر کی جائے گی۔وارنٹ معطل کرکے ضمانتی بانڈ جمع کروانے کی درخواست عمران خان کی جانب سے تیار کرلی گئی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ کے حکم کے…

صدر کی آڈیو لیک ہونے کے پیچھے مریم نواز ہیں، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ صدر کی آڈیو لیک ہونے کے پیچھے مریم نواز ہیں، چاہے مریم نواز نے کسی کے بھی کہنے پر آڈیو لیک کی ہے، مریم نواز کے پاس ہر طرح کی آڈیو ویڈیوز موجود ہیں۔پی ٹی آئی نے صدر مملکت…

جنس کے خود تعین کا اختیار درست نہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ جنس کے خود تعین کا اختیار درست نہیں۔پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بتایا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں خنثی اور ٹرانس جینڈرز کے سماجی اور قانونی مسائل پر…

عدالتوں کے رویے سے ریاست کمزور ہورہی ہے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عدالتوں کو ریاست کے ساتھ اشتراک کی ضرورت ہے، عدالتوں کے رویے سے ریاست کمزور ہورہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ کون سی…

پچز خواہ بیٹنگ ہی بنائیں لیکن باؤنڈریز بڑی ہونی چاہئیں، انضمام الحق

صدر پشاور زلمی انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پچز خواہ بیٹنگ ہی بنائیں لیکن باؤنڈریز بڑی ہونی چاہئیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ پلے آف مرحلے کے لیے تیاری اچھی ہے اچھا مقابلہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ…

گلستان جوہر میں جیو نیوز کی ٹیم پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی کے علاقےگلستان جوہر میں جیو نیوز کی ٹیم پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوسرے روز کوریج کیلئے پہنچنے والی جیو نیو کی ٹیم پر مظاہرین نے حملہ کردیا تھا۔ مظاہرین…

پاکستان ریلوے کا موسم گرما کا ٹائم ٹیبل، ٹرینوں کی آمد و رفت کا وقت تبدیل

پاکستان ریلوے نے موسم گرما کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا ہے جو 15 اپریل 2023 سے نافذ العمل ہوگا۔ ٹائم ٹیبل کے مطابق ریل گاڑیوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔11 اپ ہزارہ ایکسپریس کراچی سٹی سے 07:00 کے بجائے 7:35 پر روانہ ہوگی۔ 45 اپ…

ہمیں یہ بتا دیں آپ کی تحریک کا مقصد کیا ہے؟ عطا تارڑ کا عمران خان سے سوال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے سوال کیا کہ ہمیں یہ بتا دیں آپ کی تحریک کا مقصد کیا ہے؟لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ توشہ خانہ سے تحفے کی آپ نے کم قیمت لگوائی،…

عدالت کے حکم پر عمران خان کو گرفتار کیا جا رہا ہے، فیصل کریم کنڈی

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم پر عمران خان کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان گرفتاری سے بچنے کےلیے چوہے کی طرح چھپ کر بل میں بیٹھا ہوا…

کرکٹ پریزینٹر ایرن ہالینڈ کا لاہور کے تاریخی مقامات کا دورہ

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں شامل کرکٹ پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے لاہور کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا جس سے متعلق انہوں نے اپنے جذبات کا بھی اظہار کیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایرن ہالینڈ نے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر…

وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو مردم شماری پر تحفظات سے آگاہ کردیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو مردم شماری پر اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کل وزیراعظم سےمردم شماری پر تفصیلی ملاقات کروں گا،…