کاغذات میں مبینہ بیٹی چھپانے پر عمران خان کیخلاف نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر
مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ ہائی کورٹ…
برطانوی امتحانی بورڈ اور ڈی ایچ اےکالج اینڈ اسکول سسٹم کے مابین اشتراک قائم
برطانوی امتحانی بورڈ، لرننگ ریسورس نیٹ ورک (LRN) نے سینٹر فار ایمرجنگ اسٹڈیز اور iLearn کے علاوہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کالج اینڈ اسکول سسٹم (CES-DHACSS) کے ساتھ بھی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے۔جس کے تحت ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کالج…
تاجکستان کے صدر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن کا اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر تاجک صدر امام علی رحمٰن کو 21 توپوں کی…
بیرونی قرضوں پر مزید انحصار نہیں کر سکتے، اسحاق ڈار
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمیں ایکسپورٹس بڑھانا ہوں گی، بیرونی قرضوں پر مزید انحصار نہیں کر سکتے، ہم سوشل سیکیورٹی کے لیے جتنا خرچ کرسکتے ہیں ہمیں کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار…
ٹیسٹ کھیلنے انگلینڈ اور پاکستانی کرکٹ ٹیمیں ملتان سے کراچی پہنچ گئیں
انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں ٹیسٹ کھیلنے کے لیے ملتان سے کراچی پہنچ گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انگلینڈ اور قومی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے پی آئی اے سے سفر کیا۔ پرواز پی کے 6331 نے دوپہر 1بج کر 5 منٹ پر کراچی ایئر پورٹ…
دورۂ آسٹریلیا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کی 15 رکنی ویمن ٹیم میں فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی واپسی ہوئی ہے اس کے علاوہ طوبیٰ حسن اور سعدیہ اقبال بھی انجریز سے…
بیٹے کا محافظ بننے والے باپ کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل
والدین کی اولاد سے محبت ایک فطری اور قدرتی عمل ہے جسے انسان کبھی چھپا نہیں سکتا، اسی لیے دنیا بھر میں کئی مواقع پر اسے دیکھ لیا جاتا ہے۔انٹرنیٹ پر اسی طرح کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں والد کو اپنے بچے کو بارش سے بچاتے ہوئے دیکھا…
مارشل آرٹس راشد نسیم کا تیزی سے بوتل کیپ کھولنے کا عالمی ریکارڈ
پاکستان کے مارشل آرٹس راشد نسیم نے نن چکو کے ساتھ سب سے زیادہ تیزی سے بوتل کیپ کھولنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔راشد نسیم نے چین کے یوئی ہائی چوان (Yue Haichuan) کو شکست دے کر مجموعی طور پر 82 واں ریکارڈ قائم کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ…
اے این ایف نے ماتحت عدالت کے فیصلے سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیے
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ماتحت عدالت کے فیصلے سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیے۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے وکیل نے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عدالت نمبر 2 نے 20 سے زائد کیسوں کے فیصلے اعلیٰ عدالتوں…
کلفٹن 3 تلوار پر ریحیشی امارت مائی آگ لگ گی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Su-Bokn4SpU
آئی ایم ایف کا پاکستان کا کہنا ہے کہ Mutaliq Bara Bayan | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3S4XsPMfEYg
Tajikistan Kay Sadar 2 Roza Douray per Pakistan Puhanch Gaye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DsIUYI0JTVI
عمران خان کی قانون ٹیم کا کہنا ہے کہ مشاعرہ | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Vmvyd6bOfzE
وزیر اعظم شہباز شریف کی اختر مینگل کو یاقین دہانی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KwEt4gJrD74
صدر عارف علوی اور عمران خان کی احمقات متواضع | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CssEmT0Q_m8
Web3 ٹیکنالوجی کیا ہے؟ | کیا پاکستان مائی ویب 3 پر کام شورو ہوگا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FwxzXn5qJDY
نیوکلیئر فیوژن کے ذریعے لامحدود صاف توانائی میں اہم پیشرفت
کیلیفورنیا: امریکا کے حکومتی سائنس دانوں نے فیوژن توانائی کے حصول میں ایک انتہائی اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ واضح رہے کہ ہمارا سورج نیوکلیائی فیوژن (عملِ گداخت) کے ذریعے توانائی پیدا کرتا ہے جس میں ہائیڈروجن ایٹم باہم مل کر ہیلیئم بناتے…
ویمن ان ٹیک: مصنوعی ذہانت اور تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیم – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=lGsyXNTycWc
امریکا کا یوکرین کو جدید ایئر ڈیفنس سسٹم دینے کا اعلان کل متوقع
امریکا کی یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم بھیجنے کی تیاری جاری ہے۔امریکی عہدے داروں کے مطابق واشنگٹن پیٹریاٹ سسٹم فراہم کرنے کے بارے میں کل تک کسی فیصلے کا اعلان کر سکتا ہے۔روس کے سابق صدر دمتری میدودیف خبردار کر چکے ہیں کہ…
نیب کا مریم نواز اور صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ
ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جائے گا، نیب کے فیصلے سے پراسیکیوشن…