جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر پی سی بی کا شکر گزار ہوں، کامران اکمل

سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا شکریہ ادا کیا ہے۔ایک بیان میں کامران اکمل نے کہا کہ پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر شکر گزار ہوں۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)…

حقائق الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حقائق الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیے ہیں، انتخابات کرانا ای سی پی کا کام ہے، وہ جانے اور اُن کا کام جانے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے 90 روز میں الیکشن کروانے کے عدالتی فیصلے کو…

امریکی خاتون رکن کانگریس نے حملہ آور کو گرم کافی پھینک کر بھاگنے پر مجبور کردیا

امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی کانگریس رکن اینجی کریگ پر واشنگٹن میں حملہ ہوا، انہوں نے حملہ آور پر گرم کافی انڈیل کر اپنی جان بچائی۔اینجی کے چیف آف اسٹاف نک کوئی نے بیان میں کہا کہ کانگریس رکن نے حملہ آور سے اپنا دفاع…

شاداب خان کا ولیمہ کرکٹرز کی چلبلی حرکتوں سے یادگار بن گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی، جس میں قومی کرکٹرز اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔شاداب خان کی شادی جمعرات کو سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کی صاحب زادی سے انجام…

پنجاب میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا عدالتی حکم خوش آئند ہے، پرویز الہٰی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے 90 روز میں الیکشن کروانے کے عدالتی فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو پنجاب میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم دیا۔عدالتی حکم پر چوہدری…

شہباز گل ساتھی رہنماؤں کی بے رخی کا شکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل ساتھی رہنماؤں کی بے رخی کا شکار ہوگئے۔ پارٹی رہنما میڈيا سے بات کرتے ہیں جبکہ شہباز گل ساتھ کھڑے ہوکر سنتے ہیں اور شہباز گل کی باری آتی ہے تو رہنما کٹ جاتے ہیں۔فواد چوہدری اور اسد عمر…

ترکیہ کیلئے رضاکار بھیجنے کی افواہ، ہزاروں افغان شہری ایئرپورٹ پہنچ گئے

افغان حکومت کی طرف سے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پروازیں بھیجنے کی افواہ سننے کے بعد ہزاروں افغان شہری کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔افغانستان میں افواہ تھی کہ حکومت زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان اور رضاکاروں کو ترکیہ بھیج رہی…

کسی قسم کا سیکیورٹی لیپس برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا سیکیورٹی لیپس برداشت نہیں کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ کو چاروں صوبوں کا دورہ کرنے کی ہدایت کی۔شہباز…

ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق وزیر خزانہ اور ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا کہ فوری طور پر آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ اب گنجائش نہیں…

کراچی: راستہ نہ دینے پر ملزم نے موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی

کراچی کے علاقے قیوم آباد میں ملزم نے راستہ نہ دینے پر موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی جبکہ کورنگی میں گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق قیوم آباد میں موٹر سائیکل سوار رمضان نامی شہری اپنے کزن…

محمد حسنین نے پاکستان سپر لیگ 8 سے متعلق اہداف بتادیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے ایونٹ سے متعلق اپنے اہداف بتادیے۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں محمد حسنین نے کہا کہ پی ایس ایل 8 میں نمبر ون بولر بننا اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹرافی…

10 دنوں میں آئی ایم ایف سے بہت سنجیدہ مذاکرات کیے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 10 دنوں میں آئی ایم ایف سے بہت سنجیدہ مذاکرات کیے ہیں، آئی ایم ایف سے بہت سے معاملات پر بات ہو چکی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ جس…

آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے، منی بجٹ لانا ہوگا: وزیر خزانہ کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منی بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے،ہم نے پیٹرولیم پر جی ایس ٹی لگانے سے انکار کردیا ہے تاہم پیٹرولیم…

جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ  جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے، پورا شہر کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے مگر حکمرن بے حسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں،11فروری سے پہلے گیارہ نشستوں…

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2افسر شہید

راولپنڈی:  بلوچستان کے علاقے کوہلو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسر شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جواد…

افغانستان سے انخلا برطانوی فوجی تاریخ کا سیاہ باب ہے: ڈیفنس کمیٹی چیئرمین

افغانستان سے انخلا برطانوی فوجی تاریخ کا سیاہ باب ہے: ڈیفنس کمیٹی چیئرمین،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنوزارت دفاع کا اندازہ ہے کہ اب بھی تقریباً 300 افغان شہریوں اور ان کے خاندانوں کو برطانیہ لانے کے لیے ڈھونڈا جا رہا ہے2 گھنٹے…

شوکت ترین کا قمر جاوید باجوہ سے گفتگو پر مبنی کالم پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے گفتگو پر مبنی کالم پر رد عمل دے دیا۔اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ یقین نہیں کہ جنرل (ر) باجوہ نے ان خیالات کا اظہار کیا، 31 مارچ 2022…

روس کا یوکرین پر ڈرون و میزائل حملہ

روس نے یوکرین پر آج پھر ڈرون اور میزائل حملہ کیا، جس کے دوران 50 سے زائد میزائل داغے گئے۔اس حوالے سے یوکرینی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں 6 یوکرینی علاقوں میں بجلی کی سہولتوں کو نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب یوکرینی دارالحکومت…

‏کراچی: رینجرز موبائل کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر, ویڈیو وائرل

‏کراچی کے علاقے پاک کالونی سگنل پر رینجرز موبائل نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، آج صبح پیش آئے واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہوگئی۔رینجرز موبائل سے ٹکر کے بعد موٹر سائیکل سوار گر گیا، تین رینجرز اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار کو تشدد…