جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوکرین کے سب سے تباہ شدہ شہر میں پیوٹن نے کیا کیا دیکھا؟

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں کا اچانک دورہ کیا جس کی ویڈیوز سرکاری ٹی وی چینل نے جاری کردیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے اگلے ہی روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اچانک یوکرین…

بابر اعظم کو 23 مارچ کو کیا ملنے والا ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کارکردگی دکھانے پر اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔بابر اعظم کو 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ امتیاز دیا جائے گا، جس کے بعد وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان…

کئی روز بعد ڈالر سستا

امریکی ڈالر کئی روز کی اڑان کے بعد آج نیچے آیا ہے اور پاکستانی روپے کی قدر معمولی بڑھی ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر معمولی سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے سستا ہو نے کے بعد 283 روپے 25 پیسے کا ہو…

جاپانی وزیراعظم کو بھارت میں کیا کھلایا جارہا ہے؟

جاپان کے وزیراعظم کی نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے بھارتی وزیراعظم کے ہمراہ ایک پارک کا دورہ کیا جس کے بعد دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم نے گول گپے، لسی اور…

آج میں چھپ کرعدالت پہنچا ہوں: عمران خان کا ہائیکورٹ میں بیان

لاہور ہائی کورٹ میں طارق سلیم شیخ کی عدالت کے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرنے کے بعد عمران خان جسٹس شہباز رضوی کی عدالت میں پہنچ گئے۔جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس فاروق حیدر عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر سماعت کریں گے۔اس سے پہلے چیئرمین پی ٹی…

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے ملنے والے کون سے تحائف چھپائے؟

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کے دوران دوسرے ممالک کی جانب سے دیے گئے تحائف کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے دورِ صدارت میں وائٹ ہاؤس نے ڈھائی لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کے 100 سے زیادہ تحائف کو…

کراچی میں آج ہلکی، 23 مارچ کو شدید بارش کا امکان

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی کے مضافات میں آج بھی گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں، جس کے باعث آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ کراچی میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت گرمی اور حبس سے…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی کیلئے نئے ماڈل کی منظوری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بورڈ نے مالی امداد میں 25 فیصد اضافے اور بینک اکاؤنٹس کے ذریعے مستحقین کو ادائیگی کے لیے نئے ماڈل کی منظوری دے دی۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ نے اپنے 58ویں بورڈ اجلاس میں ادائیگی کے نئے ماڈل کی منظوری دی،…

اسرائیلی وزیر نے فلسطین سے نفرت کی انتہا کردی

اسرائیل کے وزیر خزانہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطین اور اس کے لوگوں سے اپنی نفرت کا اظہار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے دورے کے دوران ایک موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر بیزالل اسموترچ (Bezalel Smotrich) نے فلسطین اور اس…

فیصل آباد سے ایک ہزار افراد کو جاپان میں ملازمت دلائیں گے، رانا عابد حسین

پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین  نے کہا ہے کہ پاک جاپان بزنس کونسل فیصل آباد سے ایک ہزار افراد کو جاپان میں ملازمت دلائے گی جس کے لیے جاپانی کاروباری اداروں سے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوچکے ہیں۔رانا عابد حسین نے فیصل…

شاہ محمود، اسد عمر کی ڈپلومیٹک کور کیساتھ بریک فاسٹ میٹنگ

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈپلومیٹک کور کے ساتھ بریک فاسٹ میٹنگ ہوئی ہے۔آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے اس ’بریک فاسٹ میٹنگ‘ کا اہتمام کیا۔بریک فاسٹ میٹنگ میں یورپی اور مسلم…

ہم بڑی تحریک کیلئے تیار ہیں، آغاز کسی وقت بھی ہوسکتا ہے، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم بڑی تحریک کے لیے تیار ہیں، آغاز کسی وقت بھی ہوسکتا ہے، 90 دن سے زیادہ نگراں حکومت کو بھی کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مفت آٹا فراہمی کی قطار…

رحیم یار خان: 5 افراد کا نوجوان پر تشدد، ناک کاٹ دی

رحیم یار خان کے علاقے شیدانی شریف میں 5 افراد نے نوجوان پر تشدد کر کے اس کی ناک کاٹ دی۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں شیخ زاید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ…

پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیگل ٹیم نے حسان نیازی کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حسان نیازی کی بازیابی سے متعلق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں درخواست پر سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے…

پاکستان نے پیٹرول سبسڈی پر کوئی مشاورت نہیں کی: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان حکام نے کم آمدن والوں کے لیے پیٹرول پر سبسڈی سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی۔ آئی ایم ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان سے سستا پیٹرول فراہم کرنے کے بارے میں تفصیلات…

فالتو پلاسٹک کو قیمتی نینوذرات میں بدلنے والی ٹیکنالوجی تیار

ہیوسٹن، امریکہ: کرہ ارض پر فی منٹ پلاسٹک کچرے کا ڈھیر بڑھتا جارہا ہے جس کی معمولی مقدار کو ہی دوبارہ استعمال کیا جارہا ہے۔ تاہم اب ایک نئی ٹیکنالوجی کی بدولت اسے قیمتی صنعتی نینوذرات میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اسے ماہرین نے فلیش جول…

دنیا کے خوشحال اور غمزدہ ممالک کی فہرست جاری

صحت، آمدنی اور دیگر چیزوں کا ڈیٹا حاصل کرنے کے بعد دنیا کے خوشحال اور غمزدہ ممالک کی فہرست جاری کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 150 سے زائد ممالک کے لوگوں کے عالمی سروے کے اعداد و شمار پر مبنی یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے حل…

امریکی رکنِ کانگریس مائیک لیون کا عمران خان سے رابطہ

امریکی ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس کی عمران خان سے پاکستان کی سیاسی صورتِ حال پر طویل بات چیت ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے…

حافظ آباد: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی

حافظ آباد میں میونسپل اسٹیڈیم میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران رش اور بے نظمی بھگدڑ مچ گئی۔آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے متعدد خواتین اور مرد گر گئے جبکہ دھکم پیل کی وجہ سے بھی کئی افراد زخمی اور کچھ بے ہوش ہوگئے۔اس موقع پر ہجوم کو…

غیر ملکی ٹی وی پریزنٹر کو وسیم اکرم کے ساتھ ڈانس کا موقع مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی غیر ملکی ٹی وی پریزنٹر کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔وسیم اکرم کے ساتھ ڈانس کرنے والی خاتون ٹی وی پریزنٹر یاشیکا گپتا نے اس ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا…