الیکشن ضرور ہوں گے مگر اپنے وقت پر، سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی
سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی قیادت میں وطن عزیز کو اس انتہائی مشکل وقت سے نکالے گی۔ سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے معروف…
شاہد خاقان عباسی کی مریم نواز سے ملاقات
سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز کی ملاقات ماڈل ٹاؤن میں ہوئی۔واضح رہے کہ مریم نواز کو اعلیٰ عہدہ دینے کے…
مہنگائی کر کے لوگوں کی حیات تنگ کرنے والوں کو آخرت میں نہیں بخشا جائے گا، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مہنگائی کر کے لوگوں کی حیات تنگ کرنے والوں کو آخرت میں نہیں بخشا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف تمام اسٹیک ہولڈرز کو…
جنرل باجوہ کی ’ہم‘ سے کیا مراد ہے، عمران خان کا صدر علوی کو خط
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیانات پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے صدرِ مملکت عارف علوی کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے…
نیوزی لینڈ: سمندری طوفان کے باعث اموات 5 ہو گئیں
نیوزی لینڈ میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان گبرئیل کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان گزرنے کے بعد نیوزی لینڈ میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں، بارشوں اور سیلاب کے باعث 9 ہزار افراد…
جاوید اختر، فیض فیسٹیول میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان آئیں گے
معروف بھارتی مصنف، منظر نگار اور شاعر جاوید اختر رواں ہفتے کے اختتام پر لاہور میں منعقد ہونے والے فیض فیسٹیول کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کرنے کے لیے پاکستان آئیں گے۔فیض فیسٹیول کا 7 واں ایڈیشن 17 سے 19 فروری تک لاہور میں منعقد ہونے والا…
کرکٹ کا ’شاہین‘ فٹبال کھیلنے لگا
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی فٹبال کی صلاحیتوں نے سب کو دنگ کر دیا۔انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں شاہین شاہ فٹبال کے خوب جوہر دکھا رہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے اس ویڈیو کو لاہور قلندرز کے اپنے ٹوئٹر کے آفیشل…
دانیہ شاہ کی ضمانت کی رقم 20 لاکھ سے کم کردی گئی
سندھ ہائیکورٹ نے مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی ضمانت کی رقم میں کمی کرکے 5 لاکھ کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں دانیہ شاہ کی ضمانت کی رقم کم کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران…
امتیاز احمد شیخ کی ڈائریکٹر ورلڈ بینک سے ملاقات
وزیرِ توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے ورلڈ بینک کے وفد سے ملاقات کی ہے جس کی سربراہی کنٹری ڈائریکٹر کر رہے تھے۔کراچی میں ہوئی ملاقات کے دوران سستی بجلی اور سولر انرجی پروجیکٹس سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔ورلڈ بینک کے وفد نے سندھ میں…
امریکا: ٹیکساس کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 1 شخص ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ مال میں فائرنگ کے واقعے میں 1 شخص ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹیکساس کے شہر ایل پاسو میں پیش آیا۔واقعے میں ملوث ہونے کے شبہے میں 1 مشتبہ شخص زیرِ حراست جبکہ دوسرے ممکنہ مشتبہ شخص کی…
جرمنی میں تازہ پھلوں اور سبزیوں کی سب سے بڑی نمائش کا انعقاد
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہونے والی تازہ پھلوں اور سبزیوں کی سب سے بڑی نمائش فروٹ لاجسٹیکا میں اس سال 140 سے زائد ممالک کے 63470 ٹریڈ وزٹرز اور خریداروں کے ساتھ ساتھ 92 ممالک کے 2610 نمائش کنندگان نے حصہ لیا۔ انتظامیہ کے مطابق اس سال…
عمران خان کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر مریم نواز کا ردعمل
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود عمران کا عدالت میں قانون کے سامنے پیش نہ ہونا اس ملک کے نظام عدل و انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔سماجی رابطے…
مردہ پرندوں سے پنچھی ڈرون بنانے میں کامیابی
نیو میکسیکو: انجینیئروں نے اصل پرندوں کی باقیات سے ہی اڑنے والے پنچھی ڈرون بنائے ہیں تاہم انہیں مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔
دنیا بھر میں پرندوں کی طرح پرواز کرنے والے ڈرون پر کام جاری ہے لیکن ان ڈرون کو حقیقی رنگ دینے کے لیے نیو میکسکو…
آٹے اور گھی کی بات کرتے ہوئے عمران خان کی زبان پھسل گئی
اپنے اور موجودہ دور میں آٹے اور گھی کی قیمت کا موازنہ کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خا ن کی زبان پھسل گئی۔گزشتہ روز عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے حکومت کے منی بجٹ پر تنقید کی۔اس دوران عمران خان نے کہا کہ آٹا ہمارے دور…
حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست، عمران کو عدالت لانے کیلئے 2 گھنٹے کی مہلت
لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے انہیں پیش ہونے کے لیے آج ساڑھے 12 بجے دن کی مزید مہلت دے دی۔سماعت کا آغاز ہوا تو عمران خان کے وکلا ءجسٹس طارق سلیم شیخ کے روبرو…
مریم نواز سے ملاقات کیسے ہوگی؟ حنا پرویز نے بتا دیا
سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ بہت زیادہ متحرک نظر آتی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حنا پرویز بٹ نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کا طریقہ بتادیا۔حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ…
بھارت، لڑکی کو قتل کر کے لاش فریج میں رکھنے والے ملزم کا اعترافِ جرم
بھارت میں نوجوان لڑکی کو قتل کر کے لاش فریج میں رکھنے والے ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 24 سالہ ساحل گہلوٹ تفتیش کے دوران 25 سالہ لڑکی نکی یادیو کو قتل کرنے کا اعتراف کرچکا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ…
الیکشن کی راہ میں حائل رکاوٹوں پر الیکشن کمیشن سے تفصیلی رپورٹ طلب
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن کے لیے پیسے نہیں دے رہی۔سپریم کورٹ میں سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ٹرانسفر کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف الیکشن کمشنر کو سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے…
اسلام آباد: پولیس مقابلہ، ایف نائن پارک زیادتی واقعے کے 2 ملزمان ہلاک
اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں ناکے پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایف نائین پارک میں خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق پولیس ناکے پر مسلح ملزمان نے حملہ کر دیا، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو…
شیخ رشید کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری پر عمران خان کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار سربراہ عوامی مسلم لیگ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے درخواستِ ضمانت پر کچھ دیر قبل محفوظ کیا…