کراچی: ایف بی ایریا کے گھر میں دھماکا، 3 افراد زخمی
کراچی کے علاقے ایف بی ایریا کے بلاک 10 میں واقع گھر میں دھماکا ہوا ہے۔علاقہ پولیس کے مطابق مذکورہ گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کر نے کی کوشش کر رہے ہیں۔پولیس…
ن لیگ عمران خان کو بے نقاب کرنے کی مہم چلا رہی ہے: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن عمران خان اور ان کے سہولتکاروں کو بے نقاب کرنے کی مہم چلا رہی ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان جس طرح عدلیہ کا تمسخر اور تضحیک کر رہے ہیں اُس کی مثال نہیں ملتی،…
انسٹاگرام نے براڈ کاسٹ چینلز نامی فیچر متعارف کرادیا
کیلیفورنیا: میٹا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر مارک زکر برگ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر’براڈ کاسٹ چینلز‘ نامی فیچر متعارف کرادیا۔ فیچر متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی سربراہ میٹا نے ’میٹا چینل‘ بھی متعارف کرایا ہے۔
براڈ کاسٹ چینلز…
شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کا حملہ، پانچ افراد ہلاک
شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کا حملہ، پانچ افراد ہلاکمضمون کی تفصیلمصنف, پھلن چترجیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesشام کی فوج کا کہنا ہے کہ اتوار کو ملک کے دارالحکومت دمشق پر مبینہ طور پر اسرائیل نے میزائل!-->…
کراچی پولیس آفس پر حملہ:مارے گئے 2 دہشتگردوں کے خاندانوں کی تلاش
پولیس نے کراچی پولیس آفس پر حملے کے دوران آپریشن میں مارے گئے 2 دہشت گردوں کے خاندانوں کی تلاش شروع کر دی۔پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گرد زالا نور کا تعلق کژا مداخیل تحصیل دتہ خیل شمالی وزیرستان سے تھا۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ خودکش…
بھارت: امتحانی مرکز پہنچنے کیلئے طالبات بھاگنے پر مجبور
بھارت کی ریاست بہار میں ٹریفک جام نے طالبات کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دسویں جماعت کی سیکڑوں طالبات اپنے والدین کے ہمراہ گھروں سے امتحان دینے کے لیے نکلیں تاہم ہائی وے پر ٹریفک جام کے باعث ان کو مشکلات نے گھیر…
اسرائیلی وفد کو افریقی یونین کے اجلاس سے باہر نکال دیا گیا
ایتھوپیا میں ہونے والے افریقی یونین کے سالانہ اجلاس سے اسرائیلی وفد کو باہر نکال دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر اور جنوبی افریقہ نے اجلاس میں اسرائیلی وفد کی شرکت کی مخالفت کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وفد کو…
شاداب خان کی کولن منرو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو کو سوتے ہوئے چھیڑ دیا۔اس حوالے سے شاداب خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ بس میں کولن منرو…
دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں: سعودی عرب
سعودی عرب نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف برادر اسلامی ملک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔سعودی سفارت خانے کی جانب سے جمعے کو کراچی پولیس آفس پر دہشت گروں کے حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔اس حوالے سے سعودی سفارت خانے کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ…
کے پی او آفس کی نشاندہی کیلئے 2 دہشتگرد موٹر سائیکل پر آئے، FIR میں انکشاف
کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر جمعے کی شب ہوئے حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے جس کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مقدمہ الزام نمبر 20 کے تحت 18 فروری کو شام 4بج کر 30 منٹ پر درج کیا گیا۔پولیس حکام کے…
ریاض کے واشنگٹن کیساتھ بعض امور میں اختلافات ہیں، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ ریاض کے واشنگٹن کے ساتھ بعض امور میں اختلافات ہیں جو پوشیدہ نہیں ہیں۔ جرمنی میں ہونے والی میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کے کردار سے متعلق مذاکراتی سیشن میں…
چینی وزیرِ خارجہ نے غبارے پر معذرت نہیں کی: انٹونی بلنکن
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے چینی غبارے پر معذرت نہیں کی۔امریکا اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں ملاقات ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…
چونیاں: مہنگائی و بیروزگاری، گھر سے سامان کیساتھ 10 کلو آٹا اور 2 کلو گھی بھی چوری
ملک میں شدید مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافے کی وجہ سے گھروں سے کھانے پینے کی اشیاء بھی چوری ہونے لگی ہیں۔ ایسی ہی ایک چوری کی واردات کا مقدمہ ضلع قصور کے شہر چونیاں میں درج کرایا گیا ہے۔مدعی رحمت علی کے مطابق وہ محنت مزدوری کرتا ہے،…
کراچی میں اہلکاروں نے جانیں دیکر دہشتگردوں کے عزائم ناکام بنائے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی میں شہید اہلکاروں نے جانوں کی قربانی دے کر دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنائے۔گورنر پنجاب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر ملکی سیاست اور باہمی دلچسپی کے امور پر…
اسد عمر اور علی اعوان کب گرفتاریاں دیں گے؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی نواز اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد کے ارکان اگلے ہفتے گرفتاریاں پیش کریں گے۔علی نواز اعوان کی زیر صدارت پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کی ایڈوائزری کونسل کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں…
رحیم یار خان: آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا
رحیم یار خان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، ضلع بھر میں آٹا پوائنٹس پر سستے آٹے کے لیے شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ دوکاندار سرکاری آٹا خرید کر مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں۔محکمۂ خوراک پنجاب اور فلور…
پشاور: اسلامیہ کالج کے چوکیدار کے ہاتھوں پروفیسر قتل
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں واقع اسلامیہ کالج میں چوکیدار کی فائرنگ سے پروفیسر جاں بحق ہو گئے۔پشاور پولیس کے مطابق چوکیدار اور پروفیسر کے درمیان جھگڑا ہوا تھا، جس کے دوران چوکیدار نے فائرنگ کر کے پروفیسر کو قتل کیا۔پولیس نے…
صرف جماعت اسلامی ملک کو اسلامی معیشت دے سکتی ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ صرف جماعت اسلامی ہی ملک کو اسلامی معیشت دے سکتی ہے۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ شفاف الیکشن ملک کی ضرورت ہیں ،پورے ملک میں ایک ہی روز انتخابات ہوں…
حیدرآباد، ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق، 5 زخمی
حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریلر نے منی ٹرک کو ٹکر ماری، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نوری آباد ٹراما سینٹر…
حیدرآباد، ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق، 5 زخمی
حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریلر نے منی ٹرک کو ٹکر ماری، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نوری آباد ٹراما سینٹر…