وزیراعظم کابینہ اجلاس میں وزراء کے بروقت نہ آنے پر برہم
وزیراعظم شہباز شریف وزراء کے کابینہ اجلاس میں وقت پر نہ آنے پر برہم ہو گئے۔وزیراعظم نے کابینہ کے شرکاء کو وقت پر نہ آنے پر ناراضی کا اظہار کیا، انہیں بروقت شرکت کی تلقین کی اور کہا کہ کابینہ میٹنگ کے وقت کا خیال رکھا جائے۔کابینہ اجلاس…
جنرل فیض حمید نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی پیشکش کی، شوکت عزیز صدیقی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے جنرل فیض حمید سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ایک بیان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج نے دعویٰ کیا کہ جنرل فیض حمید نے انہیں گھر آکر اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی پیشکش…
ن لیگ نے ہمیشہ بشریٰ بی بی کو ٹارگٹ کیا، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ بشریٰ بی بی کو ٹارگٹ کیا۔بشریٰ بی بی کو نیب کا نوٹس بھیجا گیا جو ایک گھریلو خاتون ہیں، اسد عمراپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں…
چین کی بحریہ کو ہم پر خاطر خواہ برتری حاصل ہے، امریکی سیکریٹری بحریہ
امریکی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ چین کو امریکا پر خاطر خواہ برتری حاصل ہے، اس کے پاس بحری بیڑوں کی تعداد اور اس کی جہاز تیار کرنے کی صلاحیت بھی ہم سے زیادہ ہے۔واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں بات کرتے ہوئے امریکی بحرییہ کے سیکریٹری…
جرمنی کا ایرانی سفارتخانے کے دو ملازمین کو ملک چھوڑنے کا حکم
جرمنی نے برلن میں قائم ایرانی سفارتخانے کے دو ملازمین کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ایران نے ایک دہری شہریت رکھنے والے جرمن شہری کو پھانسی کی سزا سنائی جس پر جرمنی نے یہ اقدام کیا ہے۔گزشتہ روز تہران کی ایک عدالت نے ایرانی نژاد جرمن شہری…
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے کی کمی
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے کی کمی ہو گئی۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ اس کمی کے بعد کم ہو کر 261 روپے 90 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 262 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔بشکریہ جنگbody…
پی ٹی آئی رہنماؤں کیلئے بدین اوپن جیل کھول دی، ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی کی جانب سے جیل بھرو تحریک پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود اور اسد عمر پہلے ہی کیوں نہ گرفتاری دیں لیکن خان صاحب کی نااہلی کی صورت میں پی ٹی آئی کی صدارت پرویز الہٰی کریں…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی بڑی کمی
ملک میں سونے کے بھاؤ میں آج 1400 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1201 روپے کم ہو کر ایک لاکھ…
کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 11ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کنگز کی ٹیم اپنے صف اول کے بولر محمد عامر کے بغیر میدان میں اتر رہی ہے۔ کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کر رہے…
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک نمائشی ہے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک نمائشی ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نیلسن منڈیلا دنیا کی سیاست میں بڑا نام ہے۔ پاکستان کا نام نہاد نیلسن منڈیلا…
سیارہ زہرہ اور مشتری کی نادر ملاقات یکم مارچ کو ہوگی
ستاروں کا مشاہدہ کرنے کے شوقین افراد یکم مارچ کو انتہائی نایاب مشاہدہ کر سکیں گے۔اسپیس ڈاٹ کام کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں 29 ڈگری کی دوری اختیار کرنے والے سیارے زہرہ اور مشتری یکم مارچ کو غروب آفتاب کے بعد ایک دوسرے سے قریب ترین…
اعلیٰ عدلیہ کے 2 ججز کا ن لیگ کیلئے رویہ متعصبانہ ہے: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے 2 ججوں کا مسلم لیگ ن کے لیے رویہ متعصبانہ ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ان میں سے ایک جج نواز شریف کے کیس میں نگراں جج رہے، ان سے انصاف کی توقع نہیں۔وفاقی…
پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو رقم اسی ہفتے موصول ہونے…
5 مغوی بچوں کی سردار عبدالرحمٰن کھیتران کے گھر میں موجودگی کی مبینہ تصاویر
خان محمد مری کے 5 مغوی بچوں کی سردار عبدالرحمٰن کھیتران کے گھر میں موجودگی کی مبینہ تصاویر سامنے آ گئیں۔ان تصاویر میں سردار عبدالرحمٰن کھیتران کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر ان تصاویر کے بارے میں سردار عبدالرحمٰن کھیتران کے بیٹے…
نیند روٹھ گئی ہے تو اس قہوے کا استعمال کریں
دن بھر کی تھکان کو دور کرنے کے لئے اچھی رات کی نیند کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن اکثر مشاہدہ کیا گیا ہے کہ جب زیادہ تھکان ہو جائے تو نیند روٹھ جاتی ہے۔اچھی صحت کے لئے 7 سے 8 گھنٹوں کی نیند کی ضرورت ہے، اگر آپ کو بھی رات کی نیند میں دشواری کا…
لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز، قیدیوں کی گاڑی پہنچ گئی
لاہور میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کا آغاز ہو گیا۔لاہور میں پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے قافلے جیل روڈ سے روانہ ہو گئے جو مرکزی دفتر سے چیئرنگ کراس پہنچیں گے۔پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کے قافلے کے باعث جیل…
جماعت اسلامی کا اتنی سیٹیں جیتنا حیران کن ہے، سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر محنت و افراد قوت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کا اتنی سیٹیں جیتناحیران کن ہے، بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کو 85 سیٹیں ملیں، کیا یہ حیران کن نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے…
بچہ چلنا سیکھنے کی کوشش کے دوران ڈانس کرنا سیکھ گیا
ایک چھوٹے بچے کی بہت ہی خوبصورت ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی جس میں وہ چلنے کی کوشش کے دوران ڈانس کرنے لگتا ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس ویڈیو کو دیکھ کر لوگ بہت زیادہ محبت کا اظہار کرنے کے ساتھ ہنس بھی رہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے…
ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے فیصلہ اگلے ماہ ہوگا
ایشیا کرکٹ کپ کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس مارچ کے وسط میں ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجلاس میں ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس 14 یا 15 مارچ کو…
انگلینڈ کے 40 سالہ فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن پر آگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ بولرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔نئی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔بھارت کے روی چندر ایشون ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے جبکہ پیٹ…