کراچی چڑیا گھر میں ہتھنی نور جہاں کی تدفین کردی گئی
کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی نور جہاں کی تدفین کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ترجمان بلدیہ عظمی کے مطابق ہتھنی نور جہاں کی قبر 15 فٹ گہری 14 فٹ لمبی اور 12 فٹ چوڑی کھودی گئی۔ہتھنی کی قبر میں 4 من چونا اور جراثیم کش ادویات بھی ڈالی گئی ہیں۔ڈائریکٹر…
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پانچویں T20 کی تمام آن لائن ٹکٹسں فروخت
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچویں ٹی ٹوئنٹی کی تمام آن لائن ٹکٹیں فروخت ہوگئی۔شائقینِ کرکٹ نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے تمام 9 انکلوژرز کی ٹکٹیں خرید لیں۔پانچویں ٹی ٹوئنٹی کی 500 اور 1000 روپے کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں۔3500 روپے…
ملتان میں نوجوانوں پر فائرنگ کرنے والا 1 کانسٹیبل گرفتار
ملتان میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دو نوجوانوں کی ہلاکت میں ملوث ایک پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزم کانسٹیبل بلال کو ملتان کے نواحی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔واقعے میں ملوث…
ریلوے کا آن لائن ریزرویشن سسٹم پانچ گھنٹے بعد بحال
ریلوے کا آن لائن ریزرویشن سسٹم پانچ گھنٹے بعد بحال کردیا گیا۔ترجمان پاکستان ریلوے کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے ریزرویشن دفاتر میں ٹکٹوں کی بکنگ کا کام شروع ہوگیا۔این ٹی سی ٹیم نے ریلوے ٹیم کے ساتھ مل کر کام کو مکمل کیا۔یاد رہے کہ پاکستان…
آڈیو لیک سے پتا چلا ساس کو ’مدر ان لا‘ کیوں کہا جاتا ہے، حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ حالیہ آڈیو لیک سے پتہ چلا کہ ساس کو ’مدر ان لا‘ کیوں کہا جاتا ہے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ ثابت ہوا ملک میں رول آف لا نہیں مدر ان لا کا رول…
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مدت میں توسیع کی منظوری دی۔اس حوالے سے جاری کردہ…
چیف جسٹس اپنی ساس صاحبہ کی نہیں بلکہ قوم کی آواز سنیں، وفاقی وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اپنی ساس صاحبہ کی نہیں بلکہ قوم کی آواز سنیں۔فیصل آباد کے علاقے کمال پور میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ ساس صاحبہ کی آڈیو کل سے چل رہی ہے، جس میں…
عمران خان نے فواد کو صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ نہ دینا قومی مفاد کا فیصلہ قرار دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فواد چوہدری کو صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ نہ دینے کو قومی مفاد کا فیصلہ قرار دے دیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ لیڈر کسی کی خواہش پر قومی مفاد کے فیصلے نہیں کر سکتا۔پی…
کرکٹ ٹیم کے “چاچا” افتخار احمد نے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے "چاچا" افتخار احمد نے ٹیم کے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے چند روز پہلے افتخار احمد سے عیدی کا تقاضہ کیا تھا۔افتخار احمد نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی سے پہلے ڈریسنگ روم میں عیدی…
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، محمد حارث قومی اسکواڈ میں شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سلیکشن کمیٹی نے محمد حارث کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا۔پی سی بی کے مطابق محمد حارث کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کےلیے شامل کیا گیا۔محمد حارث کی شمولیت کے بعد پاکستان کا ون ڈے اسکواڈ…
مجبوری کےتحت اتحادی حکومت کا حصہ بنے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مجبوری کے تحت اتحادی حکومت کا حصہ بنے۔ اگر ہم موجودہ حکومت کا حصہ نہ بنتے تو 2035ء تک وہی ٹولہ اقتدار میں رہتا۔ نواب شاہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سابقہ حکمران ٹولہ…
حکومت کا انتخاب سے انکار دستور پر حملے کے مترادف ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی اور قوم آئین کی بالادستی کیلئے عدلیہ کی پشت پر کھڑی ہے۔ حکومت کیجانب سے انتخاب کے انعقاد سے انکار دستور پر حملے کے مترادف ہے۔لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران بات…
لکی مروت: سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید
محکمہ انسداد دہشتگردی اور پولیس کی لکی مروت میں مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے۔ڈی پی…
پانچواں ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 194 رنز کا ہدف
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، لیکن بابر اور رضوان کی اوپنگ…
آئی ایم ایف کے ساتھ جلد اسٹاف لیول معاہدہ ہو جائے گا، اسحاق ڈار
اسلام آباد: سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سعودی عرب اور…
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کو آتش فشاں نہ بنائے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو خبرادار کرنا چاہتا ہوں کہ بلوچستان کو آتش فشاں نہ بنائیں، اگر مولانا ہدایت الرحمن کو رہا نہ کیا گیا تو جماعت اسلامی پورے ملک…
سعودیہ اور امارات کی آئی ایم ایف کو پاکستان کی 3 ارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ سے آئی ایم ایف کو مطلع کردیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار نے…
سوات میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر دھماکہ
سوات: کبل میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے تصدیق کی کہ تحصیل کبل میں سی ٹی ڈی تھانہ کے اندر دھماکا ہوا لیکن یہ کہنا…
عید کا تیسرا دن: سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کرلیا
عید کے تیسرے دن بڑی تعداد میں سیاحوں نے مری کا رخ کرلیا۔سیاحوں کی بڑی تعداد کے عید پر مری کا رخ کرنے کی وجہ سےگرد و نواح کے علاقوں میں بدترین ٹریفک جام اور ٹریفک وارڈنز غائب ہیں۔صورتحال ایسی ہے کہ جھیگا گلی سے جی پی او کی چند منٹ کی…
عدلیہ کی اتنی مداخلت جمہوریت اور پارلیمنٹ کیلئے اچھی نہیں، نوید قمر
وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی وقت میں عدالت کی اتنی مداخلت نہیں رہی ، عدلیہ کی اتنی مداخلت جمہوریت اور پارلیمنٹ کے لیے اچھی نہیں ہے۔انہوں نے حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسی باتیں عدلیہ کے…