انتخابات پر مشاورت: جے یو آئی کا کل ای سی پی جانے کا اعلان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے آئندہ انتخابات پر مشاورت کےلیے کل الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) جانے کا اعلان کردیا۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق الیکشن کمیش کی آئندہ عام انتخابات کےلیے مشاورت کی دعوت پر پارٹی وفد کل دوپہر 3 بجے…
اسلام آباد: اسکول میں 6 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسکول میں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 6 سال کے بچے سے زیادتی کا مقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ بنی گالہ میں درج کرلیا گیا۔ملزمان نے گلی سے گزرنے والی 18 سالہ ذہنی…
الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو مشاورت کی باضابطہ دعوت دی ہے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انتخابی عمل پر مشاورت کے لیے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو باضابطہ دعوت دی ہے۔الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو 25 اگست کی صبح 11 بجے الیکشن کمیشن آنے کی دعوت دی ہے۔انہوں نے مزید…
ملتان: بہاء الدین زکریا کا عرس، شاہ محمود کے بھائی نے بھتیجے کو ڈانٹ پلا دی
ملتان میں حضرت بہاء الدین زکریا کے عرس پر شاہ محمود قریشی کے بھائی مرید حسین نے بھتیجے زین قریشی کو ڈانٹ پلا دی۔زین قریشی کے چچا مرید حسین کو اعتراض تھا کہ زین نے ان کے آنے سے پہلے درگاہ کو غسل کی تقریب کیسے شروع کروادی۔مرید قریشی نے زین…
مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل 13سال بعد سماعت کیلئے مقرر
سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کے بھائی مرتضیٰ بھٹو کے قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل کی 13 برس بعد سماعت ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے 3 ہفتے بعد باضابطہ سماعت کی منظوری دے دی۔وکلا کے پینل نے مدعی نور محمد گوگا کی طرف سے وکالت نامے…
ایشین والی بال، پاکستان میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگیا
ایران میں جاری ایشین والی بال میں پاکستان میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ارومیہ میں کھیلے گئے ٹاپ 12 میچ میں ایران نے پاکستان کو 3-0 سے شکست دے دی۔ٹاپ 12 میں ایران سے شکست کے بعد پاکستان ساتویں سے دسویں پوزیشن کے میچ کھیلے گا۔پاکستان 7 سے…
چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر کی…
پاکستان کسی صورت انتہا پسندی اور دہشت گردی کے سامنے سرنڈر نہیں کرے گا،وزیراعظم
کراچی:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے واضح پیغام دیا ہے کہ خودکش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے اور دہشت گردی کیخلاف سرنڈر نہیں کریں گے۔
گزشتہ روز وزیرستان میں ہمارے 10جوان شہید ہوئے، جو لوگ سمجھتے…
شہدا ہمارا فخر ہیں، دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف
جنوبی وزیرستان: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہدا ہمارا فخر ہیں، دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید…
کام کرنے اور رہنے کے لیے بحرین اور ملائیشیا سمیت دنیا کے پانچ بہترین ممالک کون سے ہیں؟
کام کرنے اور رہنے کے لیے بحرین اور ملائیشیا سمیت دنیا کے پانچ بہترین ممالک کون سے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لندسے گیلووےعہدہ, بی بی سی ٹراولایک گھنٹہ قبلبیرون ملک رہنے اور کام کرنے کے بارے میں ایک نئے سروے میں غیر!-->…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروبار اختتام پر اعشاریہ 73 فیصد اضافے سے 47 ہزار 418 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 580 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ کاروباری دن میں انڈیکس…
جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی اجازت
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔اے ٹی سی لاہور نے 9 مئی کے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے…
تحریک انصاف کا 90 دن کی آئینی مدت میں انتخابات کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے 90 روز کی آئینی مدت میں انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کی سرکردگی میں چیف…
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ کہا جا رہا ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے…
ورلڈکپ 2023: وارم اپ میچز کا شیڈول جاری، پاکستان کے دو مقابلے ہوں گے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سلسلے میں وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ پاکستان ٹیم دو میچز کھیلے گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو حیدرآباد دکن میں…
بلاول بھٹو زرداری کی کاروباری افراد کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے کاروباری افراد کو بھی اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروادی۔ ترجمان بلاول بھٹو زرداری کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا…
قرآن پاک کی بےحرمتی، ترک وزارت خارجہ نے ڈنمارک کے ناظم الامور کو دوبارہ طلب کرلیا
ترکیہ کی وزارت خارجہ نے قرآن پاک کی بےحرمتی پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو دوبارہ طلب کرلیا۔ترک وزارت خارجہ نے ان واقعات کی مذمت کی اور احتجاج کرتے ہوئے ان کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کا مطالبہ کیا۔پیر کو بھی وزارت خارجہ نے ڈنمارک اور…
فاطمہ ہلاکت کیس: پیر کی ملزمہ بیوی کی ضمانت آج ختم ہوجائے گی، پولیس
رانی پور حویلی میں کام کرنے والی لڑکی فاطمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کے کیس میں نامزد ملزمہ حنا شاہ کی7 روزہ ضمانت رات 12 بجے ختم ہوجائے گی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت سے رجوع…
وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کا کیس سپریم کورٹ میں مقرر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں نامزدگی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کیس سماعت کیلئے مقرر…
آبنائے پاناما میں پانی کی سطح کم، 200 بحری جہاز پھنس گئے
آبنائے پاناما میں پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے پچھلے کئی ہفتوں سے 200 بحری جہاز پھنسے ہوئے ہیں۔آبنائے پاناما بحرالکاہل اور بحر اوقیانوس کو ملاتا ہے اور دنیا کی بڑی آبی گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاناما میں غیر…