گلوبل ٹی20 لیگ: کینیڈا کے شہر برامپٹن میں عارضی اسٹیڈیم تکمیل کے آخری مراحل
گلوبل ٹی20 لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لئے کینیڈا کے شہر برامپٹن میں عارضی اسٹیڈیم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ 7 ہزار شائقینِ کرکٹ کے لئے آرام دہ نشستیں لگائی جا رہی ہیں، سائیڈ اسکرینز، کمنٹری باکس اور پریس گیلری بنا دی گئی ہے۔ آرگنائزنگ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا کے بھاؤ میں گزشتہ روز 1700 روپے اضافے کے بعد آج 2700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد سونے کی…
نواز شریف سے وفاداری سیاسی یا حکومتی عہدے سے بالاتر ہے، شیخ قیصر
مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے سابق جنرل سیکریٹری شیخ قیصر محمود کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف سے وفاداری کسی بھی سیاسی یا حکومتی عہدے سے بالاتر ہے۔ٹوکیو میں روزنامہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ قیصر نے کہا کہ میاں نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے…
شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے
شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب ہوگئے۔شہباز شریف چار سال کیلئے مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔ احسن اقبال مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل کے اجلاس میں مریم نواز مسلم…
آئی فون بنانے والی کمپنی اب بجلی سے چلنے والی گاڑیاں کیوں بنانا چاہتی ہے؟
آئی فون بنانے والی کمپنی اب بجلی سے چلنے والی گاڑیاں کیوں بنانا چاہتی ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, کرشمہ وسوانی اور لیونیل لمعہدہ, تائیوان2 گھنٹے قبلامریکہ اور چین کے درمیان سرد جنگ کے نئے دور کی وجہ سے آئی فون بنانے والی فوکس کون کمپنی اب بجلی!-->…
منشیات سمگلر، قاتل اور اجرتی جنگجو: روس تربیت یافتہ افسران کی ہلاکتوں سے پیدا ہونے والی کمی کیسے…
منشیات سمگلر، قاتل اور اجرتی جنگجو: روس تربیت یافتہ افسران کی ہلاکتوں سے پیدا ہونے والی کمی کیسے پوری کر رہا ہے؟ مضمون کی تفصیلمصنف, اولگا ایوشینا، بیکی ڈیل اور جوزف لیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلجنگ کے میدان میں نقصانات کے بارے میں!-->…
ٹِک ٹاکر نے خاندان میں اپنی اہمیت جاننے کیلئے موت کا جھوٹا ڈرامہ رچا دیا
بیلجیئم کے ایک ٹِک ٹاکر نے خاندان میں اپنی اہمیت جاننے کے لیے اپنی موت کا جھوٹا ڈرامہ رچا دیا۔بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے ایک 45 سالہ ڈیوڈ بارٹن نے اپنے خاندان والوں کی نظر میں اپنی اہمیت کا اندازہ لگانے کے لیے اہلیہ اور بچوں کے ساتھ مل…
خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں کس بات پر معذرت کی؟
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے نکتۂ اعتراض پر جواب دیتے ہوئے معذرت کر لی۔خواجہ آصف نے یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو ڈکیت کہنے پر ایوان میں معذرت کی۔انہوں نے کہا کہ اسپیکر سے درخواست ہے کہ میرے نامناسب لفظ کو حذف کیا…
بربھجن سنگھ بھی پاکستانی ڈراموں کے مداح
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ بھی پاکستانی ڈراموں کے مداح ہیں۔حال ہی میں سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے کرکٹ سی جُڑی ماضی کی سنہری یادوں کو دہرایا۔اُنہوں…
ڈالر انٹر بینک میں سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا
امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں 17 پیسے سستا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہونے کے بعد 297 روپے کا ہو گیا۔کراچی…
جہاز کی ونڈ اسکرین سے ٹکرا کر پرندہ اندر گھس آیا
ایکواڈور میں پرواز کے دوران جہاز کی ونڈ اسکرین سے پرندہ ٹکرا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بڑا پرندہ ونڈ اسکرین سے ٹکرانے کے بعد جہاز کے کاک پٹ میں گھس گیا جو کچھ دیر تک زخمی حالت میں رہنے کے بعد مر گیا۔سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو بھی…
پیرس میں پاکستان بزنس فورم فرانس کی دوسری سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
پیرس میں پاکستان بزنس فورم فرانس کی دوسری سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔مہمان خصوصی وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی سردار سلیم حیدر خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیفالٹ ڈیفالٹ ایک پروپیگنڈہ ہے جبکہ وزیر اعظم…
184/3 کیخلاف کسی بھی ریمیڈی کو ویلکم کرینگے: چیف جسٹس
سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہم 184/3 کے خلاف کسی بھی ریمیڈی کو ویلکم کریں گے۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی…
سمندری طوفان کے تناظر میں محفوظ ہوائی سفر کے حوالے سے نوٹم جاری
سمندری طوفان بپرجوائے کے تناظر میں محفوظ ہوائی سفر کے حوالے سے نوٹم جاری کردیا گیا۔نوٹم تیز ہواؤں کے امکان کے باعث جاری کیا گیا جو آج رات 12 بجے تک نافذ العمل رہے گا۔ترجمان سول ایویشن اتھارٹی کے مطابق نوٹم کراچی، سکھر، موہنجو داڑو اور…
پوپ فرانسس 9 روز بعد اسپتال سے ڈسچارج
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو 9 روز بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس سرجری کے بعد 9 روز اسپتال میں رہے، پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر ان کی سرجری کی گئی تھی۔ویٹیکن سٹی سے ترجمان کے مطابق پوپ فرانسس کی…
بپرجوائے کا خطرہ ٹل گیا، عبداللّٰہ شاہ غازی کا مزار کھولنے کا اعلان
سمندری طوفان بپرجوائے کا خطرہ ٹلنے کے بعد کراچی میں عبداللّٰہ شاہ غازی کا مزار کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عبداللّٰہ شاہ غازی کا مزار زائرین کے لیے آج سے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق عبداللّٰہ شاہ غازی کا…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ’امید کی گھنٹی‘ بجانے والے سائلین سے ملاقات
سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے ’امید کی گھنٹی‘ بجانے والے سائلین سے ملاقات کر کے شکایات سنی اور حل کرنے کے لیے احکامات دے دیے۔گورنر سندھ نے کہا ہے کہ گھنٹی عوام کے لیے صحیح معنوں میں امید کی کرن ثابت ہو رہی ہے، سائلین کی روزانہ کی بنیاد…
حکومتی اتحادی نفیسہ شاہ نے بجٹ کو انتخابی قرار دیدیا
حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے حالیہ پیش کیے گئے وفاقی بجٹ کو انتخابات کا بجٹ قرار دے دیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں نفیسہ شاہ نے کہا کہ یہ غیر حقیقی بجٹ ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس 2 ماہ کا…
سینیٹ: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور
سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا، پی ٹی آئی اور جماعتِ اسلامی نے ترمیمی بل کی مخالفت کی۔ترمیمی بل کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں ترمیم کی گئی ہے، الیکشن کمیشن عام انتخابات کی تاریخ یا تاریخوں کا…
وزیراعظم سے نجم سیٹھی کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم نے ایشیا کپ کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان میں انعقاد پر نجم سیٹھی کو مبارکباد دی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ مزید انٹرنیشنل ایونٹس…