پاکستان کی خواتین کرکٹرز پاکستان کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گی
پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی، یہ ٹورنامنٹ 19 مئی سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس ٹورنامنٹ کا مقصد کھلاڑیوں کو محدود…
سندھ حکومت کی پبلک ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں کمی کرنے کی ہدایت
سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں کمی کرنے کی ہدایت کر دی۔صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے لہٰذا ٹرانسپورٹرز کرایوں میں کمی کریں۔صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ کے سیکریٹری امیت دیوو نے 35…
فردوس شمیم نقوی کو سکھر جیل منتقل کرنے کا حکم
محکمہ داخلہ سندھ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی کو سکھر جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق فردوس شمیم نقوی کو ایم پی او قانون کے تحت سکھر جیل بھیجنے کا حکم جاری کیا…
بنوں: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن بنوں کے علاقے جانی خیل میں کیا۔ آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا، ہلاک دہشتگردوں سے…
سبز چائے کے بہترین فوائد حاصل کرنے کیلئے یہ 6 غلطیاں کرنا چھوڑ دیں
دنیا بھر میں مقبول سبز چائےکو کوئی ہاضمے کے لیے تو کوئی ذائقے کی وجہ سے پسند کرتا ہے جبکہ بیشتر افراد اسے وزن کم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں مگر اس کے استعمال کے دوران کی جانے والی 7 غلطیوں سے متعلق بھی جاننا لازمی ہے۔قہوہ یا چائے کی…
صرف پی ٹی آئی ہی نہیں سیاست بھی چھوڑ رہا ہوں: عامر کیانی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عامر کیانی کا کہنا ہے کہ صرف پی ٹی آئی ہی نہیں سیاست چھوڑ رہا ہوں۔عامر محمود کیانی این اے 61 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔پی ٹی آئی چھوڑنے والے عامر کیانی پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کے…
کراچی: علی زیدی کو کچھ دیر میں چیک اپ کیلئے اسپتال لانے کا امکان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کچھ دیر میں پریس کانفرنس کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ علی زیدی کو کچھ دیرمیں چیک اپ کے لیے کلفٹن کے نجی اسپتال لایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو…
کیٹ مڈلٹن نے اسکول کے بچوں کو کیسے حیران کیا؟
برطانوی شاہ چارلس سوم کی بڑی بہو ویلز کی شہزادی نے گزشتہ روز ٹرین کے سفر پر روانہ ہونے سے قبل اسکول کے بچوں سے اچانک ملاقات کرکے انہیں حیران کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی کیٹ گزشتہ دنوں ڈیم کیلی ہومز اور زارا میک ڈرموٹ کے…
ملک میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم
پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہیں انہیں تعلیمی نظام میں لانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…
کوئی سیاسی جماعت ملک مخالف، غداروں پر مشتمل نہیں: صدرِ مملکت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت کبھی ملک مخالف نہیں رہی نہ ہی غداروں پر مشتمل ہے۔جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ سب کو کہتا رہا ہوں کہ موجودہ صورتِ حال کا حل تلاش کریں، سب سے گزارش ہے کہ ٹھنڈے اور گہرے…
کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس فراہمی بند
کراچی کے مختلف علاقوں میں دوپہر 2 بجے سے گیس کی فراہمی بند ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ سمیت شہر کے کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی بند ہے۔سوئی سدرن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس کی قلت ہے، ایک…
تحریک انصاف اس دن چھوڑوں گا جس دن عمران خان چھوڑیں گے، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی میڈیا سے بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ تحریک انصاف اس دن چھوڑوں گا جس دن عمران خان چھوڑیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میری جماعت ہے۔…
پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، بہتر منصوبہ بندی اور مشکل فیصلوں سے پاکستان معاشی استحکام حاصل کرلے گا۔روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ عمران خان…
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا عمران خان سے شکوہ
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے عمران خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب! آپ فواد چوہدری اور ملیکہ بخاری کا نام لینا بھول گئے۔حبا فواد کا کہنا تھا کہ خان صاحب! آپ جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے نام لینا بھی بھول گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی…
تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسہ کی درخواست مسترد
ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسے کی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع ضلعی انتظامیہ کے مطابق جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عمر آفتاب نے 15مئی کو درخواست دی تھی۔ذرائع نے مزید کہا کہ دفعہ 144 کے تحت 22 مئی تک…
کچھ لوگ مذمتی بیان کے بعد پی ٹی آئی سے اعلان لاتعلقی کریں گے، فیصل واوڈا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کچھ دیر میں لوگ 9 مئی کے شرمناک واقعات کروانے پر مذمتی بیان دیں گے۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جو لوگ مذمتی بیان دیں گے، دوسرے فیز میں پی ٹی آئی سے اعلان…
جس کو پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ دے، ہم گیٹ تک چھوڑ آئیں گے، فردوس شمیم نقوی
رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ جس کو پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ کر چلا جائے۔کراچی میں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جو جاتا ہے اسے عزت اور پیار سے گیٹ تک چھوڑ کر آئیں گے۔رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی…
ڈیڑھ ماہ سے لاہور گیا نہ پارٹی میٹنگ اٹینڈ کی، عامر کیانی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ 9 مئی قومی سانحے کا دن تھا، اس دن کے واقعات بہت تکلیف دہ تھے، جنہوں نے مجھ پر بہت اثر کیا ہے۔اسلام آباد پریس کلب میں نیوز کانفرنس کے دوران عامر…
لاہور: زمان پارک جانے والے تمام راستے بند، شرپسندوں کو سرنڈر کرنے کی ڈیڈلائن
لاہور میں پولیس نے زمان پارک جانے والے تمام راستے بند کردیے۔ پنجاب حکومت نے زمان پارک میں موجود شرپسندوں کو سرنڈر کرنے کی ڈیڈلائن دے دی۔زمان پارک کی طرف جانے والے راستوں پر پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔راستے بند ہونے سے مال روڈ اور…
سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ سونے کا دام گزشتہ روز پر ہی برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ…