جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اہلیہ کیلئے ویلنٹائن ڈے کا گفٹ، شوہر نے کلائی پر میرج سرٹیفکیٹ گدوالیا

شوہر نے اہلیہ کو ویلنٹائن ڈے پر سرپرائز کرنے کے لیے اپنی کلائی پر شادی کا سرٹیفکیٹ ہی گدوالیا۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، مذکورہ واقعے سے متعلق وسطی تھائی لینڈ کے ایک ٹیٹو پارلر نے سوشل میڈیا پر صارفین کو اپنے اس منفرد پروجیکٹ کے…

چکوال کے نائب تحصیلدار نجف حمید کو معطل کردیا گیا

چکوال کے نائب تحصیلدار نجف حمید کو معطل کردیا گیا، نجف حمید کو چارج فوری چھوڑ کر کمشنر آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نائب تحصیلدار نجف حمید کو مِس کنڈکٹ اور عوامی مفادات کے پیش نظر معطل کیا گیا ہے۔کمشنر آفس…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، بجلی 2 روپے 32 پیسے سستی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 32 پیسے سستی کردی۔ نیپرا نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں ریلیف کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ریگولیٹر کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی (سی…

عمران خان کے وکیل کا ایک بار پھر پیشی کے بغیر عمران خان کو ضمانت دینے پر اصرار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل نے ایک بار پھر پیشی کے بغیر عمران خان کو ضمانت دینے پر اصرار کیا ہے، جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ بغیر پیشی کے ضمانت کی حوصلہ افزائی نہیں کرتے، عمران خان وہیل چیئر پر…

سیف العدل القاعدہ کے ’نئے سربراہ‘، اقوام متحدہ کے بعد امریکہ بھی اس خیال سے متفق

سیف العدل القاعدہ کے ’نئے سربراہ‘، اقوام متحدہ کے بعد امریکہ بھی اس خیال سے متفق،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسنہ 2001 میں ایف بی آئی کی جاری کردہ سیف العدل کی تصویر2 گھنٹے قبلامریکہ کا کہنا ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کی جانب سے…

عمران خان ہمت کریں اور جیل بھرو تحریک کی قیادت کریں، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمت کریں اور جیل بھرو تحریک کی قیادت کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے کہا کہ عمران خان جیل بھرو تحریک کے لیے خود یا پارٹی…

جاوید لطیف یا شیخ رشید کیخلاف پورے ملک میں مقدمہ کیسے ہو سکتا ہے؟ عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہی الزام میں مختلف شہروں میں درج مقدمات کے خلاف یکجا کیسز کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ جاوید لطیف یا شیخ رشید اسلام آباد میں بات کریں تو پورے پاکستان میں ان کے خلاف مقدمہ کیسے ہو سکتا ہے؟دورانِ…

الیکشن ضرور ہوں گے مگر اپنے وقت پر، سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی

سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے  کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی قیادت میں وطن عزیز کو اس  انتہائی مشکل وقت سے  نکالے گی۔   سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے معروف…

شاہد خاقان عباسی کی مریم نواز سے ملاقات

سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز کی ملاقات ماڈل ٹاؤن میں ہوئی۔واضح رہے کہ مریم نواز کو اعلیٰ عہدہ دینے کے…

مہنگائی کر کے لوگوں کی حیات تنگ کرنے والوں کو آخرت میں نہیں بخشا جائے گا، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مہنگائی کر کے لوگوں کی حیات تنگ کرنے والوں کو آخرت میں نہیں بخشا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف تمام اسٹیک ہولڈرز کو…

جنرل باجوہ کی ’ہم‘ سے کیا مراد ہے، عمران خان کا صدر علوی کو خط

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیانات پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے صدرِ مملکت عارف علوی کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے…

نیوزی لینڈ: سمندری طوفان کے باعث اموات 5 ہو گئیں

نیوزی لینڈ میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان گبرئیل کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان گزرنے کے بعد نیوزی لینڈ میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں، بارشوں اور سیلاب کے باعث 9 ہزار افراد…

جاوید اختر، فیض فیسٹیول میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان آئیں گے

معروف بھارتی مصنف، منظر نگار اور شاعر جاوید اختر رواں ہفتے کے اختتام پر لاہور میں منعقد ہونے والے فیض فیسٹیول کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کرنے کے لیے پاکستان آئیں گے۔فیض فیسٹیول کا 7 واں ایڈیشن 17 سے 19 فروری تک لاہور میں منعقد ہونے والا…

کرکٹ کا ’شاہین‘ فٹبال کھیلنے لگا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی فٹبال کی صلاحیتوں نے سب کو دنگ کر دیا۔انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں شاہین شاہ فٹبال کے خوب جوہر دکھا رہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے اس ویڈیو کو لاہور قلندرز کے اپنے ٹوئٹر کے آفیشل…

دانیہ شاہ کی ضمانت کی رقم 20 لاکھ سے کم کردی گئی

سندھ ہائیکورٹ نے مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی ضمانت کی رقم میں کمی کرکے 5 لاکھ کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں دانیہ شاہ کی ضمانت کی رقم کم کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران…

امتیاز احمد شیخ کی ڈائریکٹر ورلڈ بینک سے ملاقات

وزیرِ توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے ورلڈ بینک کے وفد سے ملاقات کی ہے جس کی سربراہی کنٹری ڈائریکٹر کر رہے تھے۔کراچی میں ہوئی ملاقات کے دوران سستی بجلی اور سولر انرجی پروجیکٹس سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔ورلڈ بینک کے وفد نے سندھ میں…

امریکا: ٹیکساس کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 1 شخص ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ مال میں فائرنگ کے واقعے میں 1 شخص ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹیکساس کے شہر ایل پاسو میں پیش آیا۔واقعے میں ملوث ہونے کے شبہے میں 1 مشتبہ شخص زیرِ حراست جبکہ دوسرے ممکنہ مشتبہ شخص کی…

جرمنی میں تازہ پھلوں اور سبزیوں کی سب سے بڑی نمائش کا انعقاد

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہونے والی تازہ پھلوں اور سبزیوں کی سب سے بڑی نمائش فروٹ لاجسٹیکا میں اس سال 140 سے زائد ممالک کے 63470 ٹریڈ وزٹرز اور خریداروں کے ساتھ ساتھ 92 ممالک کے 2610 نمائش کنندگان نے حصہ لیا۔ انتظامیہ کے مطابق اس سال…

عمران خان کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر مریم نواز کا ردعمل

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود عمران کا عدالت میں قانون کے سامنے پیش نہ ہونا اس ملک کے نظام عدل و انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔سماجی رابطے…