جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کہیں کہیں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔کراچی کا آج کم سے کم درجۂ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا…

پشاور: ایکشن پلان کے تحت ڈینگی سے نمٹنے کے اقدامات

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔اس حوالے سے سیکریٹری ریلیف عبدالباسط نے کہا ہے کہ ایکشن پلان کے تحت ڈینگی سے نمٹنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ عبدالباسط کا کہنا ہے کہ مچھر دانیاں اور…

بدین: زیرو پوائنٹ پر ماہی گیروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع

طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد بدین کے ساحلی مرکز زیرو پوائنٹ پر ماہی گیروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئیں۔ماہی گیر اپنی کشتیوں کی مرمت اور کشتیوں سے پانی نکالنے میں مصروف ہیں جبکہ کئی ماہی گیر کھلے سمندر میں شکار کے لیے بھی روانہ ہو رہے…

برطانوی وزیراعظم 1 دن کیلئے امیگریشن آفیسر بن گئے

برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک 1 دن کے لیے امیگریشن آفیسر بن گئے۔برطانیہ میں غیر قانونی طور پر آنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 105 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گرفتاریاں تجارتی جگہوں پر ہوئیں جن میں…

لاہور:انڈر پاس میں ایل پی جی کا کنٹینر پھنس گیا

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی انڈر پاس میں ایل پی جی کا کنٹینر پھنس گیا ۔لاہور کی ٹریفک پولیس کی جانب سے انڈر پاس میں پھنسے ایل پی جی کے کنٹینر کو نکالنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ایل پی جی کنٹینر پھنسنے کے باعث کینال روڈ کو ٹریفک کے لیے…

نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے

نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے۔میئر اور ڈپٹی میئر کی تقریب حلف برداری کراچی میں گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہو گی۔الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان میئر اور ڈپٹی میئر…

کلرکہار: بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر کلرکہار کے قریب بس حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔گزشتہ روز بس حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس راولپنڈی سے لاہور جا رہی…

کوئٹہ: مرغی کا گوشت 40 روپے مہنگا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔40 روپے کے اضافے کے بعد شہر میں مرغی…

شیخوپورہ اور وہاڑی میں حادثات، 38 افراد زخمی

پنجاب کے شہروں شیخوپورہ اور وہاڑی میں ٹریفک حادثات پیش آئے ہیں جن کے نتیجے میں 38 افراد زخمی ہو گئے۔شیخوپورہ میں گوجرانوالہ روڈ پر پولیس بس اور ملک ٹینکر میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے…

یونان کشتی حادثہ، آزاد کشمیر حکومت کا آج یومِ سوگ کا اعلان

یونان کشتی حادثے پر آزاد کشمیر حکومت نے آج یومِ سوگ کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آج آزاد کشمیر میں پرچم سرنگوں رہے گا۔واضح رہے کہ یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں سوار کوٹلی آزاد کشمیر کے تقریباً 50 افراد…

اپنی بیٹنگ میں صبر لانے کی کوشش کر رہا ہوں: محمد حارث

وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ اپنی بیٹنگ میں صبر لانے کی ضرورت ہے اور کیمپ میں اسی پر کام کر رہا ہوں۔محمد حارث نے ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بیٹنگ میں تحمل اور ٹھہراؤ لانے کی کوشش کر رہا ہوں، مجھے بیٹنگ میں صبر…

آزاد کشمیر: انسانی اسمگلنگ میں ملوث 10 ایجنٹ گرفتار

میرپور آزاد کشمیر میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث 10 ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی ڈاکٹر خالد چوہان کے مطابق ملزمان پر نوجوانوں کو غیر قانونی طور پر یورپ بھیجنے کا الزام ہے۔گرفتار ایجنٹس میں سے ایک ایجنٹ کا بیٹا بھی کشتی حادثے میں…

وُرسٹر شائر نے اسامہ میر کا کنٹریکٹ بڑھا دیا

وُرسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر کا کنٹریکٹ بڑھا دیا۔کاؤنٹی کرکٹ کلب نے اسامہ میر کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ کے باقی میچز کے لیے بھی سائن کرلیا۔اسامہ میر کا کہنا ہے کہ صرف تین میچز کے لیے آیا تھا…

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن چین پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن چین کے 2 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق انٹونی بلنکن کے دورے کا مقصد امریکا اور چین کے تعلقات کو بحال کرنا ہے۔اپنے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ چینی ہم منصب چن گینگ، اعلیٰ سفارت کار…

پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری نہ ہوسکے

پاکستان فٹبال ٹیم کو اب تک بھارت کے ویزے جاری نہ ہوسکے، بھارتی سفارتخانہ ٹیم انتظامیہ کے ساتھ ٹال مٹول سے کام لیتا رہا۔پاکستان نے ماریشیز میں بھارتی سفارتخانے میں ویزے کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے۔پاکستان فٹبال ٹیم کو آج ماریشیز سے بھارت کے…

ورلڈ فادرز ڈے آج منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد سے محبت کے اظہار کیلئے ورلڈ فادرز ڈے آج 18جون کو منایا جارہا ہے۔ہر سال جون کے تیسرے اتوار کو اس دن کے منانے کا مقصد والد کی عظمت، عزت و وقار کا اعتراف اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس حوالے سے ملک بھر…

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی…

کراچی، ملزمان کی دکان و گھر میں واردات، چینی کی بوری بھی لے گئے

کراچی کے علاقے بھینس کالونی، قاسم ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے تالا توڑ کر دکان اور گھر کا صفایا کردیا۔واقعہ کے وقت گھر کے تمام افراد شادی میں گئے ہوئے تھے، ملزمان دکان سے چینی کی بوری، بسکٹ اور دیگر سامان ساتھ لے گئے۔دکان سے ایک دروازہ…

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 9 منزلہ عمارت سیل کردی

کراچی کی مخدوش قرار دی گئی عمارتوں کے خلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کارروائی شروع کردی۔لیاقت آباد سپرمارکیٹ کی 9 منزلہ عمارت کو ناقابل استعمال قرار دیتے ہوئے سیل کردیا گیا۔ایس بی سی اے کا کہنا ہے کہ سپرمارکیٹ کی بیسمنٹ میں کئی سال…

لوئر کرم، لاپتا نوجوان کی لاش برآمد

لوئر کرم سے لاپتا نوجوان کی لاش قریبی پہاڑی سے مل گئی۔پولیس کے مطابق نوجوان کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا، نوجوان کی لاش ملنے پر چچا نے صدمے میں خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق ملزم کو بنوں کے آبائی گاؤں ڈومیل سے گرفتار کیا گیا، دوران تفتیش…